MuhammadBilal
add me for A daily dice 🎲 on ludo star ⭐ 1 active players
جب کبھی چاند گھٹاؤں میں گھرا رہتا ہے,الخلوة مع الله,فضل الخلوة مع الله,لذة الخلوة مع الله,الخلوة مع الله تعالى,طريقة الخلوة مع الله,كيفية الخلوة مع الله,اوقات
قصور:رات کو مریض کیوں لیکر ائے، بابا بلھے شاہ اسپتال میں ڈاکٹر کا حاملہ خاتون کا علاج کرنے سے انکار
قصور: رات کو ڈلیوری نہ کرنے کا کہہ کر ڈاکٹر و عملہ موبائل میں مصروف
قصور: خاتون نے ڈاکٹروں کے رویہ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
گیس سلنڈر دھماکوں کے واقعات آج کل ہمارے ہاں بہت زیادہ رونما ہو رہے ہیں ان گیس سلنڈروں میں لگنے والی آگ کو قابو پانے کے لیے ایس او پیس اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے اور قیمتی جانی اور مالی نقصان سے دوسروں کو اور اپنے آپ کو بچائیے
اوکاڑہ / پولیس مقابلہ
تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، دو ہلاک ڈاکووں کی شناخت
انتہائی خطرناک دو ڈاکووں کی شناخت ہوگئی
نوید ولد سردار قوم ماچھی سکنہ 54 ٹو ایل
ارشاد ولد لیاقت قوم ماچھی سکنہ 16/14L کسووال ضلع ساہیوال ہوئی
دونوں ہلاک ڈاکو سنگین مقدمات میں ملوث تھے
ہلاک ڈاکو نوید 28 سنگین مقدمات میں ملوث جبکہ ارشاد 9 مقدمات میں ملوث تھا
دونوں ڈاکو اوکاڑہ ، لاہور ، ساہیوال کے اضلاع میں مختلف تھانوں میں سنگین جرائم میں ملوث تھے
ترجمان پولیس اوکاڑہ
مانگا منڈی۔۔۔۔ سٹاٸل ٹیکسٹاٸل ملز مانگا منڈی ورکز والی بس کا ٹاٸی راڈ کھلنے کی وجہ سے بس کلا بازیاں کھا گٸی جس کے باعث متعدد وکرز ہلاک اور کٸی ورکز ذخمی ھو گۓ
*❤️🩹رمَــؔ͜ــؔـضــ͜ـؔـان❥کَــ͜ـؔــرِیمَ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
