Nusrat Ali Haq ki baat vilog

Nusrat Ali Haq ki baat vilog

Share

my page please follows support my page haq or Sach ki bat nusrat Ali ke Sath

19/05/2026

چلیں جی ایک اور ویڈیو اپ لوگوں کے لیے پیش کی ہے بہت کمال کی ویڈیو بنائی ہے کافی دنوں کے بعد سپورٹ اور کمنٹ ضرور کیجیے بہت شکریہ

19/05/2026

اتنے دنوں بعد اپ لوگوں کے لیے ویڈیو لے کے ایا ہوں چیس کرا دی اس ویڈیو نے شیئر اور کمنٹ ضرور کیجیے بہت شکریہ

19/05/2026

ان چہروں کو دیکھ لو جنہوں نے ہمارے ملک کو اتنا بڑا نقصان پہنچایا اور عمران خان صاحب کی حکومت گرائے گئی

19/05/2026

اپ کو کیا لگتا ہے ان میں سے کون ہے جو عمران خان کے ساتھ اخری گیند تک لڑ سکتا ہے اور عمران خان کے لیے کھڑا ہو سکتا ہے کمنٹ

19/05/2026

28 سال کی باتیں اج سچ ثابت ہو رہی ہیں انشاءاللہ ہمارے عمران خان واپس ائیں گے اور پھر سے وزیراعظم بنے گی اور دنیا پورے دیکھے گی اور ایک پٹوالوشیوں کو پھانسی

16/05/2026

پنکی سے کہا گیا کہ بنی گالہ کے کسی کا نام لو کہ اسے بھی سپلائی کیا کرتے تھے ٹرکس مطلب صاف ہے کہ عمران خان کے اوپر غلط الزام لگوانے کی کوشش کی جا رہی ہے زبردستی اس سے جھوٹ بلوایا جائے ان کی ایک بار پھر

14/05/2026
13/05/2026

چلاد والوں کی دو نمبری دیکھو کہتا ہے کہ جی پولیس والوں کا چالان قانون میں لکھے ہی نہیں ہے کہ ان کا نہیں کر سکتے پلیز والوں کا چالان نہیں کر سکتے یہ قانون میں لکھا ہے وہ سیل بیلٹ بھی نہیں باند سکتے یہ بھی قانون میں لکھا ہے یہ فرما رہا ہے چالان والا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کلمہ پڑھ کر قسم کھا رہا ہے یہ ہیں دو قانون اس ویڈیو میں دیکھیں

13/05/2026

اج کل گرمی بہت ہے پرندوں کا خیال رکھا کریں ان کے لیے پانی بھر کے رکھا کریں پرندہ جہاں بے ہوش نظر ائے وہاں پر پانی پلائیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Lahore