New look hair salon

New look hair salon

Share

Specialties: Men's haircuts, fades, hot towel shaves, beard trims

Education: Completed barber traini

29/06/2023

May Allah SWT accept your sacrifice and reward you generously with His abundant blessings. Ameen.
Happy Eid Ul Adha

New look men's saloon

Best regards
Islam Akbar

30/04/2023

2 workers need urgently

23/01/2023
20/01/2023

15/01/2023

جانتے ہو
چاۓ اور چاہت
ایک جیسی ہوتی ہیں
مل جائیں تو سکون
نہ ملیں تو بے قراری
ہم زندہ رہنے کے لئے جتن کرتے ہیں
شب و روز کی تھکا دینے والی مسافت
ہمارے حوصلے توڑنے لگ جائے
تازگی بدن کو چھوڑنے لگ جائے
امیدیں رینگتی ہوں
مایوسی دوڑنے لگ جائے
خوشی مکھ موڑنے لگ جائے
تو چاۓ اور چاہت
گرتے ہوؤں کو سنھبال رکھتی ہیں
دکھوں کو ٹال رکھتی ہیں
حوصلوں کو بحال رکھتی ہیں
نئے رستے نکال رکھتی ہیں
چاۓ اور چاہت
ہمارا خیال رکھتی ہیں☕

#چائے # virl Post #

14/01/2023

عوام کے لئے خود ہی مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:

اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک کام کرے گی۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں آخر میں آپکو مخصوص کوڈ (UTN)ملے گا۔وہ کوڈ آپ اپنے متعلقہ اضلاع میں اپنے بلاک میں ڈیوٹی پر مامور ٹیچرز (Enumerator) کو مردم شماری والے دن خود یا کسی اور کے ذریعے پہنچا دے یا اگر آپ ملازمت پیشہ یا کاروباری ہیں تو گھر میں کسی کو بھی UTN نمبر لکھ کر دے دیں وہ مردم شماری کے عملے کو دے تو UTN نمبر درج کرتے ہی آپ کا تمام ڈیٹا آپکے متعلقہ بلاک میں درج ہوجائے گا۔
اس طرح سے آپ کو یا آپ کی غیر موجودگی میں خواتین کو دروازے پر کھڑا نہیں ہونا پڑے گا
یاد رکھیں کہ تمام لوگ آبادی ضرور درج کروائیں کیونکہ اسی کی بنیاد پر آپ کو ترقیاتی فنڈ ، صحت کے مراکز ، سکول ، کالجز ، یونیورسٹیاں اور ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں
اگر بلاک میں کم آبادی ہو گی تو اگلے انتخابات میں دوسری ولیج کونسل میں ضم کر دی جائے گی
لہذا کوشش کریں کہ اپنے حقوق کیلئے اپنی آبادی کا مکمل اندراج کروائیں۔۔۔

نوٹ:- اس پوسٹ کو تمام لوگ شیر ، کاپی پیسٹ کریں تاکہ مردم شماری میں ملک کی اصل آبادی انکے مسائل اور انکے لئے وسائل پیدا کئے جائیں.

‎ 🇵🇰 ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

13/01/2023

حیاء کے ماتھے کا تاج زہرا ؓ
وفا پرستی کی لاج زہرا
مقام خون حسین یہ ھے
کرے گی جنت پہ راج زہراؓ
‏کسی کی بیٹی کو نہ ملے گا
ملا ہے تجھ کو جو مقام زہراؓ
زمانے بھر میں جو بٹ رہا ہے
ہے تیرے گھر کا اناج زہرا
جو ہو گی تیرے قدم کی مٹی
وہ دین کے سر کا ہے تاج زہراؓ
جو تیرے شوہر سے بغض رکھے
مریض ہے وہ لاعلاج زہراؓ
شبیر و شبر دی امی زہراؓ
نبی دے گھر وچ ہے جمی زہرا
مقام تیرے نوں کون سمجھے
فرشتے ہن تیرے کمی زہرا
رب نوں سجدہ کرن دی ِخاطر
رات منگدی ہے لمبی زہرا
پردے تہیاں دے کجن والی
جنابِ زینب دی امی زہراؓ
حیا دی ملکہ بتول زہراؓ
طہارتاں دا حصول زہراؓ
حسن و حسین دے نوکراں دا
کر لے قبول سلام زہراؓ

20 جمادی الثانی یوم ولادت مخدومہء کائنات، بنت_رسول، سیدہ فاطمہ الزھرا رضی اللہ عنہا

20/12/2022

Men well be men😁😁😄🤗🤪😜 watch tell end

20/12/2022

,کدی ہس وی لیا کرو ۔۔😁😁😁🤗😄

Want your business to be the top-listed Hair Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Ghulam Ahmad Rod Sadar Lahore Cantt
Lahore
5400

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:30
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 22:45
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 23:45