M.Arshad Malik MPA PP200
خادم ساہیوال حاجی محمد ارشد ملک صاحب ایم پی اے پی پی 200ساہیوال و چیئرمین قائمہ کمیٹی و قانون و انصاف پنجاب🌹🤍💟
27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
خادم ساہیوال ممبر پنجاب اسمبلی محمد ارشد ملک صاحب کی طرف سے اہلیان ساہیوال کو دل کی گہرائیوں سےعید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعاؤں، قربانیوں اور نیکیوں کو قبول فرمائےاور آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین
15/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ملک ندیم کامران کی مغفرت فرماے
درجات بلند کرے
جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے خاندان کو صبر جمیل کی توفیق سے نوازے آمین 🤲
ملک قاسم ندیم ملک کاشف ندیم مسلم لیگ کے کارکنان عہدیداران اور قائدین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں
سینیئر رکن پنجاب اسمبلی خادم ساہیوال حاجی محمد ارشد ملک صاحب چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون وانصاف پنجاب
15/05/2026
🌺﷽𝐉𝐮𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤﷽
خادم ساہیوال سینئر رکن پنجاب اسمبلی جناب محمد ارشد ملک صاحب چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف پنجاب کی پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت
پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں “بنیان مرصوص” معرکۂ حق پر اظہارِ خیال🇵🇰
12/05/2026
خادم ساہیوال سینئر رکن پنجاب اسمبلی جناب محمد ارشد ملک صاحب چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف پنجاب کی پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت
پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں “بنیان مرصوص” معرکۂ حق پر اظہارِ خیال🇵🇰
11/05/2026
خادم ساہیوال محمد ارشد ملک صاحب کو دورہ جاپان سے وطن واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں
08/05/2026
بنیانُ المرصوص پاکستانی قوم کے عزم، اتحاد اور بہادری کی پہچان 🇵🇰
اللہ پاک ہمارے وطن کو امن، ترقی اور کامیابی عطا فرمائے۔🤲
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے
پاک فوج کو سلام 🇵🇰🌹
08/05/2026
M.Arshad Malik MPA PP200 in Tokyo Japan 🇯🇵️🏙️
08/05/2026
کعبہ کے بدرالدّجی تم پہ کروڑوں درود سلام
طیبہ کے شمس الضحیٰ پہ کروڑوں درود سلام
┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🌸𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛
04/05/2026
M.Arshad Malik MPA PP200 in Tokyo Japan 🇯🇵️🏙️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Lahore
