Madina Meri Jaan
Junaid Nazir
اب میری نگاہوں میں جچتانہیں کوئی💕
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
ترجمہ:
حاضر ہوں اے اﷲ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں۔ بے شک حمد تیرے ہی لائق ہے ساری نعمتیں تیری ہی دی ہوئی ہیں بادشاہی تیری ہی ہے اور تیرا کوئی شریک نہیں.
آیئے ہم بھی آج تکبیرات حج با اواز بلند پڑھتے ہیں!
السلام علیکم۔ان ایام کاایک بہترین عمل۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
۔باکثرت اور با اواز بلند خود بھی پڑھیں اور اپنے اہل و عیال کو بھی کہیں ۔
اللہ پاک ہمارے اعمال اور قربانیاں قبول فرمائے۔
😭سلام شوق کہنا حاجیوں میرا بھی رو رو کے😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
