Dr. Ain Fay

Dr. Ain Fay

Share

Physician, Author & Advocate for Digital Health.
📍 Real tips | 🩺 Common Illnesses | 💊 Safe Medicines | 💡 Everyday Wellness | #DrAinFay

20/03/2026

عام طور پر جو HO ہاؤس جاب میں شرارتیں کرتے ہیں یا بونگیاں مارتے ہیں وہی بعد میں جینئس نکلتے ہیں اور دنیا میں نام کماتے ہیں۔
۔۔ہماری ہاؤس جاب کے شروع میں ایک نیا مرنجان سا HO آیا۔۔۔پہلے ہفتے ہی 24 گھنٹے کی ڈیوٹی لگ گئی۔۔۔۔سارے دن کی تھکن کے بعد لیٹ نائٹ زرا سی آنکھ لگ گئ۔۔۔سٹاف نے جگایا اور کہا ڈاکٹر صاحب بیڈ 25 والا سیریس پیشنٹ لگتا ہے expire ہو گیا ہے۔۔۔اب یہ غنودگی کے عالم میں بیڈ پر پہنچ گئے اور لگے ecg کرنے۔۔۔۔
اور لکیر سیدھی آنے پر ڈیتھ ڈیکلیئر کر دی۔۔۔۔عزیز واقارب نے رونا پیٹنا شروع کر دیا۔۔۔۔کہ اچانک مریض اٹھ کر جوس مانگنے لگا۔۔۔۔ حالات کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے ڈاکٹر صاحب نے فورا جمپ مارا اور مریض کی والدہ کو گلے لگا لیا ۔۔۔۔معجزہ ہو گیا اماں جی۔۔۔اپ کی دعائیں آپ کے بیٹے کو واپس لے آئی ہیں۔۔۔
سب لوگ سجدہ شکر میں گر گئے۔۔۔۔بعد میں پتہ چلا مشین کا stellate خراب تھا۔۔۔
یہ ڈاکٹر صاحب آج کل کیلیفورنیا میں انٹرنل میڈیسن کنسلٹنٹ ہیں۔۔۔
Moral of the post....
جنگ محبت اور ہاؤس جاب میں سب جائز ہے۔۔۔۔ہاوس آفیسر پرایا دھن ہوتے ہیں ۔۔۔ایک نہ ایک دن انہیں رخصت ہونا ہوتا ہے۔ ۔۔۔کسی جونئیر کو underestimate نہ کریں ۔۔۔انہیں respect دیں۔۔۔۔معمولی غلطیوں کو اگنور کریں۔۔۔۔کل کو انہی میں سے قابل جواہر سامنے آنے ہیں۔۔۔۔۔
وارڈ میں ہمیں اپنے رویے تبدیل کرنے کی بھی ضرورت ہے۔۔۔
اپنے جونیئرز کیلئے مشکلات پیدا کرنے اور ان پر تنقید کرنے کے بجائے انھیں politely کام سکھانے کی ضرورت ہے۔ ہم میں سے ہر ایک کا نالج لمیٹڈ ہے۔ خود کو superior سمجھ کر دوسروں کو نیچا دکھانے سے بہتر ہے کہ دوسروں کو بھی سکھائیں اور ان کو بھی عزت دیں۔ اگر ہم خود اپنے جونیئرز کو عزت دینا اپنے لیئے توہین سمجھیں گے تو باقی لوگ بھی ہمیں respect نہیں دیں گے۔

ڈاکٹر عثمان ندیم

26/12/2025

Reasons of infertility in Men

24/12/2025

5 Things that may lead to Infertility in women.

24/12/2025

5 Things that may lead to Infertility in women.

22/12/2025

Periods Late honay ki wja

22/12/2025

Periods Late honay ki wja

Photos from Dr. Ain Fay's post 03/12/2025

Common Misconceptions
​Caption: ❌ Myth Busted: The Truth Behind Common Health Advice! ❌
​We hear things all the time, but not everything on the internet is accurate! Swipe through to get the real, evidence-based facts from your trusted health source.
​Slide 1 Highlight: Did you know that chugging a gallon of water isn't necessarily better? Your body’s needs vary, and listening to your thirst is usually your best guide! (Unless advised otherwise by a doc).
​Which myth were you still believing? Let me know below! 👇
​ EvidenceBased HealthTips WellnessJourney

01/12/2025

شوگر زندگی کا اختتام نہیں، نیا آغاز ہے۔

• آپ اپنا کنٹرول خود کر سکتے ہیں۔
• ہر چھوٹا قدم بڑی کامیابی ہے۔
• علاج، احتیاط، اور حوصلہ — تین ستون۔
• خود پر اعتماد رکھیں۔
• مثبت رہیں، صحت ساتھ دے گی۔
حوصلہ رکھیں، شوگر آپ پر حاوی نہیں۔

Follow my page for more health tips 👩‍⚕️
Subscribe my YouTube channel: www.youtube.com/drainfay

01/12/2025

روزے میں شوگر کیسے کنٹرول رکھیں؟

• سحر میں high-fiber غذا لیں۔
• پانی زیادہ پئیں۔
• افتاری میں میٹھا اور چکنا محدود کریں۔
• ڈاکٹر سے دواؤں کا ٹائم ایڈجسٹ کروائیں۔
• روزے سے پہلے بلڈ شوگر ضرور چیک کریں
۔
سمجھداری سے روزہ، صحت مند رمضان۔

Follow my page for more health tips 👩‍⚕️
Subscribe my YouTube channel: www.youtube.com/drainfay

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00