Binahmad Scents
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Binahmad Scents, Health/Beauty, Shalimar Garden lahore, Lahore.
09/09/2025
الحمداللہ
نیو لگژری پرفیوم اسٹاک ۔۔۔
ہمارا برینڈ Binahmad Scents پیش کرتا ہے زبردست کوالٹی کے پرفیوم ۔۔
جن کی خوشبو ایسی لاجواب ہے کہ جو ایک بار خریدلے وہ دوبارہ خریدے بغیر رہ نا پاۓ ۔۔
کوالٹی ، خوشبو ، معیار بے مثال ہے
اگر پرفیوم پسند نہ آئے تو واپس اور تبدیل کر سکتے ہے بغیر کسی چارجز کے ۔۔۔
ایک بار آرڈر کر کے آزما سکتے ہیں
رابطہ نمبر :
03183117599
02/09/2025
✨ اسپیشل ڈسکاؤنٹ آفر ✨
ربیع الاول کی امد کی
خوشی میں bin Ahmad Scents کی طرف سے اس ڈیل کی قیمت انتہائی مناسب کردی گئی ہے۔۔یہ ڈیل بارہ ربیع الاول تک ہے۔۔
مرد خواتین دونوں کے لیے ڈیل ہے ۔۔
اسپشل افر
1 پرفیوم
1: جمکے
1: بریسلیٹ
1: رنگ
1: فری ٹیسٹر
اسکی قیمت 3599, سے کم کر کے ڈائریکٹ 2999 کردی ۔۔۔جلد از جلد اس ڈیل سے فائدہ اٹھائے۔۔۔
ابھی گھر بیٹھے آرڈر کرنے کے لئے رابطہ کرے۔۔
📲WhatsApp: 03183117599
27/08/2025
🌸✨ خوشبو جو دل کو چھو جائے! ✨🌸
😍 لانچنگ آفر 😍
اب پائیں یہ ڈیل آفر صرف
➡️ Rs. 3599 میں (اصل قیمت: Rs.3,999)
🎁 اس کے ساتھ فری: ٹیسٹر
✔️ ہر آرڈر پر فری ہوم ڈلیوری
✔️ پہلے 50 کسٹمرز کے لیے ایک خوبصورت گفٹ پیکنگ بالکل فری
🔥 محدود وقت کی آفر – جلدی آرڈر کریں! 🔥
💌 آرڈر کرنے کے لیے ابھی انباکس کریں واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ل 03183117599
26/08/2025
✨ زبردست ڈیل آفر ✨
ویلویٹ ڈریمز خوشبو میں سے ہے نرم خوشبو
گرمی ہو یا سردی آپ کلاس میں ہوں یا میٹنگ میں ہوں یا آفس میں ہوں یا کسی محفل میں آپکی شخصیت کی پہچان بن جائے
پھیلے تو ایک تازگی کا احساس دلائے اور ہر ایک من کو بھا جائے
زبردست اور لانگ لاسٹنگ ہے
جو بھائی آرڈر کرنا چاہتے ہیں وہ ابھی رابطہ کرے فری ڈیلیوری آل پاکستان ۔۔۔۔
ڈیل قیمت: 3599
📲Whatsapp .03183117599
25/08/2025
✨ شاندار ڈیل آفر ✨
- Bin Ahmad – آپ کی خوشبو، آپ کی پہچان۔” 🌸
2. “وہ خوشبو جو دل کو چھو لے – صرف Binahmad Scents کے ساتھ۔” 💫
3. “ہر لمحہ کو یادگار بنائیں، Binahmad Scents کے ساتھ۔” 🌹
4. “خوشبو جو وقار اور اعتماد کی پہچان ہے –Bin Ahmad Scents۔” 🌟
ابھی اڈر کرے اور اس ڈیل آفر سے فائدہ اٹھائیں۔۔
✨ ڈیل آفر ۔ : 3599
📲 WhatsApp: 03183117599
22/08/2025
✨ بن احمد پرفیوم✨
🌙 شاندار ڈیل آفر خواتین اور مرد حضرات کے لیے!
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسی خُوشبو لگائیں ہر کوئی آپ سے پوچھے "کون سا پرفیوم لگایا ہے؟", تو Velvet Dreams ضرور آزمائیں!
اس کی پروجیکشن اتنی زبردست ہے کہ جہاں سے گزریں گے، وہاں خوشبو اپنا جادو بکھیر دے گی!
🌟 تعریفیں بٹورنے والی خوشبو! 🧲
اس ڈیل آفر سے فائدہ اٹھائیں ابھی آرڈر کریں ۔۔
💰 اصل قیمت: 3999
✨ ڈیل آفر۔ : 3599
🚚 مکمل فری ڈیلیوری!
📲 WhatsApp : 03183117599
➡️ DM
السلام وعلیکم اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں کافی ٹائم بعد پوسٹ کر رہا ہوں کچھ پروبلم کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر سکا ۔۔۔
جی میرا نام نعمان احمد ہے اور میں پرفیوم کا کام کرتا ہوں میرا اپنا برانڈ ہے ۔۔۔
انشاءاللہ آج آپ سب کے لیے ایک بہت ہی
زبردست ڈیل آفر لگانے لگا ہوں ۔۔۔۔
یہ ڈیل خواتین اور مرد حضرات کے لیے اور۔۔۔
انشاءاللہ یہ ڈیل آپ سب کو پسند آئے گی
اس ڈیل آفر کی پوسٹ آج شام میں لگاؤ گا۔۔۔مجھے آپ سب لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت جزاک اللّہ ۔۔۔
وہ االــلّٰــہ معجزوں کا بادشـــــــاہ ہـــے
جبـــــ چاہـــے حالاتـــــــ بدل سکتا ہے
19/03/2025
✨ عید کا شاندار آفر! ✨
🌙 فلیٹ 20% ڈسکاؤنٹ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ عید پر ہر کوئی آپ سے پوچھے "کون سا پرفیوم لگایا ہے؟", تو Velvet Dreams ضرور آزمائیں!
اس کی پروجیکشن اتنی زبردست ہے کہ جہاں سے گزریں گے، وہاں خوشبو اپنا جادو بکھیر دے گی!
🌟 تعریفیں بٹورنے والی خوشبو! 🧲
💰 اصل قیمت: 3200
🔥 آفر کے بعد: 2500
🚚 مکمل فری ڈیلیوری!
Watsap
03183117599
22/02/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shalimar Garden Lahore
Lahore
