Dentix
Dental and Aesthetic Clinic
15/05/2024
Common Dental Procedures
21/02/2024
05/07/2022
اس مخلوق کو مائٹ کہتے ہیں جو ہماری پلکوں کے اندر رہتی ہے۔ یہ آپ کے چہرے پر چلنے کے لئے رات کو ہماری نیند کے دوران باہر آتا ہے. اس کے نر اور مادہ مل کر آپ کے چہرے پر جرگ کرتے ہیں۔ اس کی مادہ آپ کی پلکوں کے ہر بالوں کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہے۔ اس مائٹ کا کام ہمارے چہرے کی مردہ جلد کو روزانہ تازہ کرنا ہے، جو کہ ہم سوتے ہوئے قدرتی کاسمیٹک طریقہ کار انجام دے رہے ہیں۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
22/03/2022
Diagnosis :
Lingual eruption of mandibular permanent incisors
Sometimes this occurs when the
primary teeth have gone extensive root resorption and are held only by soft tissues
Treatment:
The tongue and continuous alveolar growth play important roles in influencing
the permanent incisors into a more normal position with time. I
19/03/2022
*مصنوعی دانتوں کی اقسام*
مصنوعی دانت دو طرح کے ہوتے ہیں :
1. ایک وہ جو کہ فکسڈ ہوتے ہیں. ان کو اتارنے کی ضرورت نہیں۔
2. دوسری قسم وہ جو کہ اتارنے لگانے والے دانت ہیں۔ ان کو سونے سے پہلے منہ سے نکال کر احتیاط سے رکھنا ہوتا ہے اور وقتاً فوقتاً ان کک صفائی بھی کی جاتی ہے۔
اپنے ڈینٹسٹ کی ہدایات کے مطابق انہیں استعمال کیا جاتا ہے.
یہ ایسے لوگوں کے لیے زیادہ موزوں رہتے ہیں جن کے منہ میں ایک بھی دانت نہ ہوں۔ جیسے کہ بزرگ افراد۔..
*فکس دانت کب اور کتنے لگتے ہیں؟*
*فکس دانت ؟*
1-فکس دانت تب لگتے ہیں جب نکلواتے ہوئے دانت کے اگلی اور پچھلی جانب دانت موجود ہوں تو اگلے اور پچھلے دانتوں کو رگڑ کر ان کے درمیان فکس دانت لگایا جاتا ہے اور یہ مستقل ہوتا ہے۔ ان دانتوں کو Bridge کہاجاتا ہے۔
2-
امپلانٹ:
سب سے بہترین اور مہنگا دانت ہے۔ ایک دانت کی مالیت ایک لاکھ تک کی ہوتی ہے اور اس کی لائف ٹائم گارنٹی ہوتی ہے.
امپلانٹ لگانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کو لگانے کے لیے اگلے پچھلے دانتوں کی رگڑائی کی ضرورت ہوتی ہے۔
اور یہ ہڈی کی اندر لگایا جاتا ہے۔ امپلانٹ بالکل قدرتی دانت کی طرح ساری عمر چل سکتا ہے۔
3-
*کیا دو دانتوں کی جگہ اترنے چڑھنے والے دانت لگ سکتے ہیں؟*
بالکل! اگر آپ مستقل دانت لگوانے کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے تو اترنے چڑھنے والے دانت لگائے جا سکتے ہیں۔
یہ دانت تاروں کی مدد سے لگائے جاتے ہیں۔ تاروں سے ساتھ والے دانتوں سے سپورٹ کی جاتی ہے اور درمیان میں دانت لگائے جاتے ہیں۔
4-
*کیا عقل داڑھ کی جگہ مصنوعی دانت لگوانا ضروری ہے؟*
جی نہیں! کیوں کہ اس کا کھانا چبانے میں نمایاں کردار نہیں۔
*سب سے بہترین مصنوعی دانت امپلانٹ ہے*
*اترنے چڑھنے والے دانتوں اور فکس دانتوں کی کیا مالیت ہے؟*
*اترنے چڑھنے والے دانت پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں چار سے پانچ ہزار تک کے لگتے ہیں جبکہ نجی ہسپتالوں میں 45000 سے 60000تک کا سیٹ لگتا ہے۔
*اترنے چڑھنے والے دانت جو تاروں کی مدد سے لگائے جاتے ہیں وہ ایک دانت پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں 100 روپے کے حساب سے جتنے دانت لگوانا چاہیں، لگایا جاتا ہے۔
*فکس دانت Bridge کی مالیت نجی اسپتالوں میں ایک دانت کے حساب سے 5 ہزار ہے۔لیکن اردگرد کے دو دانتوں کی رگڑائی شامل کر کے 15,000 کا خرچ آتا ہے۔
*امپلانٹ کی قیمت ایک لاکھ سے شروع ہوتی ہے۔
09/03/2022
Need trained dental assistant for dental clinic opposite general hospital morning evening time
Contact
03211412465
01/11/2021
Power of Orthodontic treatment...magical Dentistry
Male Maxilofacial Surgeon Needed for
Dental clinic in model town
Preferably living near model town
Contact 03211412465
Dental Assistant/Receptionist
Required for Morning and evening time
Near General hospital
Contact 03004929284
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 20:00 - 23:00 |
| Tuesday | 20:00 - 23:00 |
| Wednesday | 20:00 - 23:00 |
| Thursday | 20:00 - 23:00 |
| Friday | 20:00 - 23:00 |
| Saturday | 20:00 - 23:00 |
| Sunday | 20:00 - 23:00 |
