Doctor Ghulam Yaseen
Homeopathy, A Curing Diamond, Cures Forever
http://drghulamyaseen.com
الحمد للہ ۔ دبئی میں خون کی بیماری سے شفا پانے والے دو بچوں کا کیس پریزنٹ کیا۔۔ اور شاندار کامیابی ملی۔۔ بہت سے مستقبل کے راستے کھلے اور لیکچر کی دعوت ملی۔۔
پاکستان کا نام لیا گیا۔۔جو میرے لئے فخر کی بات تھی۔۔ اللہ کی رحمت کیساتھ ساتھ مخلص دوستوں کی دعاؤں کا مشکور ھوں۔۔
الحمد للہ
دبئی میں میری زندگی کا بہترین لیکچر ۔۔ مخلص دعاؤں کا مشکور ھوں
کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا اور پھر اس کو پورا کرنے کیلئے بھر پور محنت کرنا۔۔منزل تک لے جاتا ھے۔۔
الحمد للہ ۔۔اللہ نے میرے خواب پورے کرنے کیلئے میری مدد کی ھے۔۔میرا خواب تھا کہ ریسرچ ورک کروں اور پھر پارے ثباتوں کیساتھ وہ دنیا کے سامنے بھی پیش کروں تا کہ دنیا مانے اور پاکستان کا نام روشن ھو۔۔ الحمد للہ یہ خواب پورا ھو رھا ھے۔
مزید دعاؤں کی ضرورت ہے
انٹرنیشنل کانفرنس میں بحیثیت پاکستانی اپنا ریسرچ ورک پیش کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ھے۔۔
الحمد للہ میں اپنی ریسرچ پہلے بھی دنیا کے پلیٹ فارم پر پیش کر چکا ھوں اور پاکستان کا نام روشن کر چکا ھوں اور دنیا میں اپنی بھی بہت بڑی پہچان بنا چکا ھوں۔۔
بلڈ کینسر کے کیسز دنیا بھر مکمل علاج میں ابھی تک بے بس ھے۔۔ مگر اللہ کی رحمت سے ھمارے پاس درجنوں کیسز شفا پا چکے ھیں۔۔الحمد للہ
09/02/2026
فیکٹر 5 کی کمی ۔ اور خون کا عام حالت سے زیادہ بہنا اور رک نا سکنا۔
خانیوال ینگ ھومیو ڈاکٹرز کے فنکشن میں دیا گیا لیکچر۔۔
جس میں خاندانی طور پر پیدا ھونے والی خون کی بیماری اور غلط۔اور زیادہ ادویات کے استعمال سے پیدا ھونے والی خون کی بیاریوں میں ادویات کی تقسیم کو شاندار طریقہ سے بیان کیا ھے۔۔
کیونکہ اکثر ڈاکٹر ان امراض کا علاج کرتے ھوئے یہ غلطیاں کرتے ھیں اور کیس مزید پیچیدہ ھو جاتا ھے۔۔
یہ لیکچر سن کر اپنی رائے ضرور دیں۔۔
Reversing the Irreversible Factor v deiciency خون بہنا زندگی کیلئے خطرناک ترین ھے کے شفا یاب کیسز Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
شوگر ایک عالمی مسئلہ؟ حل ھومیوپیتھی میں! ھومیوپتھی ایک ایسا علاج ھے جس میں ان تمام امراض کا علاج موجود ھے جو دوسرے طریقہ علاج میں نہیں ھے۔۔ یا وہ کرتے ھیں تو کوئی رزلٹ نہیں ھے۔۔سالوں علاج کریں۔۔بلکہ ساری زندگی علاج کریں۔۔اور اس کے بڑے نتائج بھی بھگتیں؟؟ اخراجات سے گھر بھی اجڑ جاتا ھے۔۔تکالیف بھی برداشت کرنی پڑتی ھیں مگر؟؟؟ نتیجہ زیرو؟؟؟
مگر ھومیوپیتھی ایک ایسا اللہ کا تحفہ ھے وہ نا صرف تکالیف کو کم کرتا ھے بلکہ مکمل شفا بھی دیتا ھے؟
الحمد للہ۔۔
خدارا کنویں کے مینڈک کی طرح ایک ھیں رخ نا دیکھیں بلکہ اپنی_ اور اپنے پیاروں کی جان بچانے کیلئے ھومیوپیتھی کو موقع دیں اور صحت مند رھیں۔
تھیلیسیمیا و ہیموفیلیا ودیگر خون کے تمام امراض میں مبتلا مریض بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کل بروز اتوار یکم فروری کو سحر فاؤنڈیشن 24علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگایا جاۓ گا جس میں ملک بھر سے آۓ مریض بچوں کا مفت معائنہ کر کے مفت ادویات فراہم کی جائیں گی
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03024853013
جینز کی خرابی ۔ یہ جینز جکر سے تعلق رکھتا ھے اور جسم کی صفائی کا ذمہ دار ھوتا ھے گردوں کی صفائ خاص طور پر۔۔۔اس کی خرابی کی وجہ سے گردوں میں آگزیلیٹ کی پتھریاں بننا شروع ھو جاتی ھیں۔اور گردے زخمی کر دیتی ھیں جس سے گردے بھئ تبدیل ھونگے اور ساتھ حی جگر بھی تبدیل ھو گا۔
مگر اللہ نے رحمت کی اور ایک ماہ میں 50%بہتری آ گئ۔۔ان شاہ اللہ مکمل شفا ھو جائے گی۔
اکثر یہ کہا جاتا ھے کہ کینسر تشخیص ھو گی ھے مگر عمر زیادہ ھے یا کمزوری بہت ھے اب کیمو بھی نہی لگ سکتی؟ تو بس دعا کریں اور عارضی طور پر خون لگواتے رھیں بس یہی حل ھے ؟ اور موت کا انتظار کریں ۔
مگر ؟ اللہ کی رحمت سے ھومیوپیتھی میں اس کا مکمل شفا یابی ممکن ھے اور ھمارے پاس درجنوں لوگ شفا پا چکے ھیں اور نارمل زندگی گزار رھے ھیں الحمد للہ
ھم سب کی ذمہ داری ھے کہ ان لوگوں تک پیغام پہنچایں جو اپنے پیاروں کی بہماری کی اذیت میں ھیں اور ان کو لا علاج کہہ دیا گیا ھے مگر؟ علاج ممکن ھے وہ موت کے منتظر ھیں؟ مگر زندگی ممکن ھے
جسم کے اندر گلٹياں ۔ کنسر کا موجب بن سکتی ھیں۔ ان کو معمولی نا سمجھیں۔ درد کی صورت میں ٹیسٹ ضرور کرواٸیں اس سے پہلے کہ دیر ھو جاۓ۔
انسان مار وھیں کھاتا ھے جہاں سستی کرتا ھے اور پھر اکثر ڈاکٹر کے بس سے بھی باھر ھو جاتا ھے
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
24, Allama Iqbal Road, Near Railway Cairn Hospital
Lahore
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 14:00 |
| 17:00 - 20:30 | |
| Tuesday | 11:00 - 14:00 |
| 17:00 - 20:30 | |
| Wednesday | 11:00 - 14:00 |
| 17:00 - 20:30 | |
| Thursday | 11:00 - 14:00 |
| 17:00 - 20:30 | |
| Friday | 17:00 - 20:30 |
| Saturday | 11:00 - 14:00 |
| 17:00 - 20:30 |
