Sufyan Agro TV
"زراعت، کھیتی باڑی، جدید فارمنگ، جانوروں کی دیکھ بھال اور دیہی زندگی کی معلومات پر مبنی ویڈیوز۔ کسان بھائیوں کی آگاہی اور ترقی ہمارا مقصد ہے۔"
ہر بادشاہ کبھی روتا ہوا تھا،
اور ہر عظیم عمارت کبھی صرف ایک نقشہ تھی
یہ اہم نہیں کہ تم آج کیا ہو،
اہم یہ ہے کہ تم کل کیا بنو گے
10/11/2025
دنیا داری کے شور سے دور اور روہی میں پر سکون ہو کر اور اپنے رب کے ساتھ باتیں کر کے اور ہر حال میں اس پاک زات کا شکر ادا کرنے کے بعد اس رب کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت سورج کے غروب کا خوبصورت منظر
شکر ہے میرے اللہ تیری ہر عطا پر اور صبر ہے اس پر جو ہمیں نہیں ملا یقیناً اس میں بھی بہتری ہو گی اور وہ بھی ہمیں بہترین ہو کر ملے گا
Maturity is when you Realize :
اگر دنیا بہترین جگہ ہوتی تو یہاں ہر کوئی روتے ہوئے نہ آتا
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
آج سب کو چھٹی ہے سوائے اس کے جس کی وجہ سے چھٹی ہے
1 May Labour Day
09/04/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
A-Block Izmir Town
Lahore
