Dr. Noreen Qasim
“Expert Chiropractic & Physiotherapy care for Back Pain, Neck Pain, Sciatica, Frozen Shoulder & Joints. Advanced tech + hands-on healing for lasting relief.
Dr. Noreen Qasim — Your pain-free life starts here.”
گھٹنے کے جوڑ میں موجود Cartilage جب ڈیمیج ہونا شروع ہو جائے تو Knee Osteoarthritis کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔
اس میں جوائنٹ کے درمیان موجود Space کم ہونا شروع ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے گھٹنے میں درد، سوجن، اکڑاؤ اور چلنے پھرنے میں دشواری محسوس ہوتی ہے۔
بہت سے مریض X-rays لے کر آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ انہیں فوراً آپریشن کا مشورہ دیا گیا ہے، جبکہ ہر Reduced Joint Space کا مطلب سرجری نہیں ہوتا۔
کئی کیسز میں درد کی اصل وجہ سوجن، Muscle Weakness اور Joint Stiffness ہوتی ہے۔
Proper Physiotherapy اور Pain Management کے ذریعے: ✔️ Pain کم کیا جا سکتا ہے
✔️ Swelling کو Control کیا جا سکتا ہے
✔️ Mobility بہتر کی جا سکتی ہے
✔️ Muscles کو Strengthen کیا جا سکتا ہے
جب ان چیزوں پر صحیح طریقے سے کام کیا جائے تو مریض کافی حد تک Pain Free زندگی گزار سکتا ہے۔
اگر آپ بھی گھٹنوں کے درد، سوجن یا چلنے میں مشکل محسوس کر رہے ہیں تو آج ہی اپنی Appointment Book کروائیں۔
👩⚕️ Dr. Noreen Qasim
📞 0322799002225
ArthritisTreatment KneeHealth DrNoreenQasim
کیا آپ کمر کے درد یا Sciatica کی وجہ سے ٹانگ میں جانے والے درد، سن ہونے یا جھنجھناہٹ سے پریشان ہیں؟
چائروپریکٹک اور فزیوتھراپی کے جدید طریقہ علاج کے ذریعے بغیر آپریشن کے درد میں آرام ممکن ہے۔
✔️ Slip Disc
✔️ Sciatica Pain
✔️ Leg Pain & Numbness
✔️ Chronic Back Pain
✔️ Muscle Tightness & Stiffness
جدید Manual Therapy، Chiropractic Adjustments، Spinal Decompression، Exercises اور Pain Management Techniques کے ذریعے آپ کی روزمرہ زندگی کو بہتر بنانے میں مدد دی جاتی ہے۔
اگر آپ بھی لمبے عرصے سے کمر یا ٹانگ کے درد کا شکار ہیں تو بروقت علاج کروائیں اور اپنی زندگی کو دوبارہ Active بنائیں۔
📍Dr. Noreen Qasim
📞 Appointment: 03279002225
اگر آپ کو کمر سے لے کر کولہے، ران یا ٹانگ تک بجلی کے جھٹکے جیسا درد، سن ہونا یا جلن محسوس ہوتی ہے تو یہ Sciatica ہو سکتا ہے۔
ہماری کمر میں ایک بڑی نرو ہوتی ہے جسے Sciatic Nerve کہتے ہیں۔ جب Slip Disc، Disc Bulge یا Spine میں Gap کم ہونے کی وجہ سے اس نرو پر دباؤ پڑتا ہے تو درد صرف کمر تک محدود نہیں رہتا بلکہ ٹانگ تک چلا جاتا ہے۔
⚠️ علامات: ✔️ کمر سے ٹانگ تک درد
✔️ ٹانگ میں سن ہونا یا کمزوری
✔️ چلنے یا بیٹھنے میں درد بڑھنا
✔️ جھٹکے یا Burning Sensation
اچھی خبر یہ ہے کہ ہر Sciatica کا علاج آپریشن نہیں ہوتا۔
Physiotherapy, Chiropractic, Manual Therapy, Traction Therapy اور مخصوص Exercises کے ذریعے اس درد کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔
اگر آپ بھی Sciatica کے درد سے پریشان ہیں تو بروقت علاج کروائیں تاکہ مسئلہ مزید نہ بڑھے۔
📍Dr Noreen NoreenQasim
📞 Appointment: 03279002225
#
“کیا آپ جانتے ہیں کہ بعض اوقات کمر کا مسئلہ ٹانگ میں درد، سن ہونا یا جھنجھناہٹ کی وجہ بن سکتا ہے؟
Sciatica اس وقت ہوتا ہے جب کمر کے نچلے حصے میں موجود nerve پر دباؤ آتا ہے،اکثر slip disc یا disc bulge کی وجہ سے۔
یہ nerve کمر سے ہوتی ہوئی ٹانگ تک جاتی ہے،اسی لیے درد کمر سے شروع ہو کر کولہے، ران اور ٹانگ تک محسوس ہوتا ہے۔
کچھ مریضوں کو جلنے جیسا درد، سن ہونا، کمزوری یا چلنے میں مشکل بھی محسوس ہو سکتی ہے۔
اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو مسئلہ بڑھ سکتا ہے۔
فزیوتھراپی، traction therapy، مخصوص exercises، posture correction اور manual therapy sciatica pain کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
یاد رکھیں:“صرف ٹانگ کا درد نہیں… بعض اوقات اصل مسئلہ کمر میں ہوتا ہے۔”
📍 ڈاکٹر نورین قاسم📞 اپائنٹمنٹ: 03279002225
PainManagement
الحمدللہ ❤️
ایک مریض ہمارے پاس چکوال سے لاہور صرف اپنے شدید بیک پین کے علاج کے لیے تشریف لائے۔ مریض کافی عرصے سے کمر کے شدید درد میں مبتلا تھے، یہاں تک کہ درد سے نجات کے لیے کوریا سے انجیکشنز بھی لگوا چکے تھے، لیکن پھر بھی مکمل آرام نہیں آیا۔
تفصیلی اسسمنٹ کے بعد ہم نے ان کو کچھ مخصوص سیشنز اور جدید فزیوتھراپی ٹریٹمنٹ دی، جس کے بعد اب مریض پہلے سے کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں اور ان کے درد میں واضح کمی آئی ہے۔
اگر آپ بھی مسلسل کمر درد، ڈسک پرابلم، سائیٹیکا یا جوڑوں کے درد کا شکار ہیں تو بروقت علاج کروائیں۔ صحیح تشخیص اور مناسب تھراپی آپ کو سرجری اور لمبے عرصے کی ادویات سے بچا سکتی ہے۔
Dr.Noreen Qasim
📞 Appointment: 03279002225
LowerBackPain ChakwalToLahore SpineCare Physiotherapy WellnessJourney
الحمدللہ ❤️
ایک مریض ہمارے پاس چکوال سے لاہور صرف اپنے شدید بیک پین کے علاج کے لیے تشریف لائے۔ مریض کافی عرصے سے کمر کے شدید درد میں مبتلا تھے، یہاں تک کہ درد سے نجات کے لیے کوریا سے انجیکشنز بھی لگوا چکے تھے، لیکن پھر بھی مکمل آرام نہیں آیا۔
تفصیلی اسسمنٹ کے بعد ہم نے ان کو کچھ مخصوص سیشنز اور جدید فزیوتھراپی ٹریٹمنٹ دی، جس کے بعد اب مریض پہلے سے کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں اور ان کے درد میں واضح کمی آئی ہے۔
اگر آپ بھی مسلسل کمر درد، ڈسک پرابلم، سائیٹیکا یا جوڑوں کے درد کا شکار ہیں تو بروقت علاج کروائیں۔ صحیح تشخیص اور مناسب تھراپی آپ کو سرجری اور لمبے عرصے کی ادویات سے بچا سکتی ہے۔
👩⚕️ Dr Noreen Qasim
📞 Appointment: 03279002225
الحمدللہ 🌿یہ ہماری مریضہ پچھلے 4 سال سے شدید تکلیف میں مبتلا تھیں۔ نہ آرام آ رہا تھا، نہ روزمرہ کام صحیح سے ہو پا رہے تھے۔ جب یہ ہمارے کلینک آئیں تو نہ ٹھیک سے بیٹھ سکتی تھیں اور نہ ہی چل سکتی تھیں۔
ہمارے کلینک میں ان کا مکمل چیک اپ کیا گیا اور Diagnose ہوا کہ انہیں Sciatica اور Disc Slip کا مسئلہ ہے۔ ان کی condition کے مطابق انہیں جدید طریقہ علاج دیا گیا، جس میں Physiotherapy، Manual Therapy اور مخصوص Exercises شامل تھیں۔
الحمدللہ چند سیشنز کے بعد مریضہ میں واضح بہتری آئی، اور آج وہ خود چل کر ہمارے کلینک تشریف لائیں۔ ✨
یاد رکھیں!ہر Disc Slip یا Back Pain کا Operation ضروری نہیں ہوتا۔ بروقت اور صحیح علاج سے بغیر آپریشن بھی آرام ممکن ہے۔
اگر آپ بھی کمر درد، ٹانگ میں درد، سن ہونا یا Sciatica جیسے مسئلے کا شکار ہیں تو آج ہی ہمارے کلینک وزٹ کریں۔
📍 Dr Noreen Qasim 📞 Appointment: 03279002225
10/05/2026
Take good care of your mother, Happy Mother's Day.
“کیا آپ کی MRI میں Disc Bulge آیا ہے؟ ہر Disc Bulge خطرناک نہیں ہوتا! بہت سے لوگوں کی spine میں changes موجود ہوتی ہیں لیکن pain نہیں ہوتی۔ جانئے pain اچانک کیوں trigger ہوتی ہے اور کیسے بغیر سرجری علاج ممکن ہے۔”
اکثر لوگ کہتے ہیں:
“ڈاکٹر صاحب! میری کمر میں درد تو صرف ایک ہفتہ پہلے شروع ہوا ہے، اس سے پہلے تو میں بالکل ٹھیک تھا/تھی!”
لیکن جب ہم ان کا ایکس رے یا MRI دیکھتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ اسپائن میں پہلے سے ہی تبدیلیاں موجود تھیں…جیسے:✔ Disc Bulge✔ Space Reduction✔ Osteophytes✔ Degenerative Changes
تو پھر سوال یہ ہے کہ…اگر مسئلہ پہلے سے موجود تھا تو درد ابھی کیوں شروع ہوا؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ بہت دفعہ ہماری اسپائن کے اندر مسئلہ خاموشی سے موجود ہوتا ہے لیکن اس کی کوئی علامات نہیں ہوتیں۔پھر اچانک:❌ وزن اٹھانا❌ غلط پوسچر❌ لمبے وقت بیٹھنا❌ جھک کر کام کرنا❌ یا muscle spasm
ان چیزوں کی وجہ سے pain trigger ہو جاتی ہے۔
یاد رکھیں:MRI یا X-ray میں Disc Bulge آ جانا ہمیشہ خطرناک نہیں ہوتا۔
بہت سے لوگوں کی spine میں bulge یا degeneration موجود ہوتی ہے لیکن انہیں کبھی درد محسوس نہیں ہوتا۔
اس لیے اگر آپ کی رپورٹ میں Disc Slip یا Disc Bulge آیا ہے تو فوراً گھبرانے کی ضرورت نہیں۔
زیادہ تر کیسز:✔ بغیر سرجری✔ بغیر لمبے عرصے کی دوائی✔ Physiotherapy✔ Chiropractic Care✔ Manual Therapy✔ اور مخصوص Exercises
کے ذریعے بہتر ہو سکتے ہیں۔
صرف بہت rare cases میں surgery کی ضرورت پڑتی ہے۔
اپنی spine کو ignore مت کریں…لیکن unnecessary خوف بھی مت پالیں۔
صحیح diagno
گھٹنے کا درد صرف عمر کی وجہ سے نہیں ہوتا…
اکثر یہ Knee Osteoarthritis کی وجہ سے ہوتا ہے، جس میں گھٹنے کے جوائنٹ کا Cartilage آہستہ آہستہ کمزور اور خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
اس کی وجہ سے گھٹنے میں درد، اکڑاؤ، سوجن، سیڑھیاں چڑھنے میں مشکل اور چلتے وقت “کٹ کٹ” کی آواز آ سکتی ہے۔
بہت سے لوگ سالوں تک Pain Killers استعمال کرتے رہتے ہیں، لیکن صرف درد دبانا مستقل حل نہیں۔
اصل علاج یہ ہے کہ Joint کی Mobility بہتر کی جائے، Muscles کو Strong کیا جائے اور گھٹنے پر پڑنے والا غیر ضروری Pressure کم کیا جائے۔
آج کل جدید طریقہ علاج کے ذریعے Knee Osteoarthritis کو کافی حد تک Manage کیا جا سکتا ہے اور بہت سے کیسز میں Surgery سے بھی بچا جا سکتا ہے۔
ہم مختلف جدید Treatment Protocols استعمال کرتے ہیں:
✔️ Physiotherapy
✔️ Chiropractic Treatment
✔️ Manual Therapy
✔️ Knee Strengthening Exercises
✔️ Posture & Movement Correction
✔️ Pain Management & Rehabilitation
جب گھٹنے کے اردگرد کے Muscles مضبوط ہوتے ہیں تو Joint زیادہ Stable ہوتا ہے، Pain کم ہوتا ہے اور چلنے پھرنے میں آسانی آتی ہے۔
اگر آپ کو:
🔹 گھٹنے میں مسلسل درد
🔹 صبح کے وقت اکڑاؤ
🔹 سیڑھیاں چڑھنے میں مشکل
🔹 بیٹھنے کے بعد اٹھنے میں درد
🔹 چلتے وقت آوازیں آنا
تو اسے نظر انداز نہ کریں۔
بروقت علاج آپ کی Daily Life دوبارہ بہتر بنا سکتا ہے۔
📞 Appointment & Details: 03279002225
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
28-A, Near Jail Road, Shadman II , Lahore Doctors Corner Https://share. Google/vgm3h3k82JqOH0gkU
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
