British Slimming Clinic
OGuranteed weight loss
#noExercise #noMedicine #noWalk #noStarvation #noSideEffects...We will make a diet chart for you that will help to reduce your
میری تمام پاکستانی دوست احباب سے درد مندانہ اپیل ھے.
22 اور 23 دسمبر سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ھو رھی ھے جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ھے جس سے 52 سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ھے یہ سائبیرین ھوائیں 28 تا 29 دسمبر تک پاکستان ھندوستان کے اندر کاروباری نقل وحمل عام معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتیں ھیں اور اس دوران 26 دسمبر دن 8:41 منٹ پہ مکمل سورج گرھن ھوگا جو دن 10:41منٹ پہ ختم ھو گا یہ بیس سال میں بدترین سورج گرھن ھوگا جس سے چمکتا دن سرخ اندھیرے میں بدل جائے گا اور درجہ حرارت مزید گرنے کا خدشہ ھے۔ ھم گرم علاقوں میں بسنے والے لوگ اچانک اتنی بڑی موسمیاتی تبدیلیوں سے نا آشنا ھونے کی وجہ سے اسکا آسانی سے شکار ھو سکتے ھیں لہذا میرے نوجوان بھائ بہن بچے بھاری بھر کم لباس کے بغیر اپنے گھروں سے باہر مت نکلیں .اور اپنے اردگرد گاؤں محلے گلی شہر کے غریب لوگوں کو آگاہ کریں اور گرم کپڑوں سے انکی مدد ضرور کریں .خدا کو اپنی مخلوق سے بہت پیار ھے اور جو اسکی مخلوق کی نوکری کرنے میں لگ جاتا ھے وھی کامیاب اور آسانیاں بانٹنے والا ھے۔
اس سردی کی شدید لہر سے سانس دمہ کے مریض سب سے زیادہ متاثر ھونگے اور چھوٹے بچوں کو نمونیا جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کیلیئے گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازمی استعمال کروائیں۔ اور بلاضرورت گھر سے باھر نہ نکلنے دیں ۔ میرے اس میسج کو اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کر کے اس کار خیر کا ضرور حصہ بنیں...اختیاط کیجیۓ
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں
شکریہ
منقول
جی ہاں ایسا ممکن ھے صرف برٹش سلمنگ سنٹر سے
29/11/2019
اب یہ خواب حقیقت بن گیا ھے برٹش سلمنگ سنٹر کی بدولت
Zara Malik Zara2244 on TikTok kuch aesa kar kamal k patly ho jao Ge
Hello dear friends
زندگی بہت خوب صورت ھے لہذا اسے موٹاپے کی نذر نہ ھونے دیں
95 لاکھ مطمئن کلائنٹس
آپ کا اعتماد ہی ہمارا افتخار ہیں
BIG BARKING NEWS
تمام اہل لاھور کے اور خاص طور پر میرے معزز صارفین کے لیے خوش خبری میں مستقل طور پر پاکستان آ گئی ھوں برٹش سلیمنگ سنٹر گلبرگ برانچ میں۔ اگر آپ کو کسی قسم اپنے موٹاپے بارے مدد کے یا کوئی مشورہ درکار ھو تو میرے موبائل نمبر یا واٹس اپ
آفس نمبر
042 35755902
042 35713441
آفس ایڈریس HOUSE NUMBER LDA STREET NUMBER 21 NABI PURA GULBERGH 3 NEAR FAISALABAD ROTI SHOP
پر رابطہ کریں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ
شکریہ
سنبل شیخ /عائشہ
*فضل الرحمن نے اپنی تمام تر سیاسی زندگی میں کبھی بھی اس طرح کے مسلح جتھوں کی پریڈ نہیں کروائی اور نہ ہی کبھی جرنیل بن کر سلامی لی ھے*
*تو پھر آج یہ ضرورت کیوں پیش آئی*
*نہایت ہی اہم اور حساس سوال*
*عمران خان سے فضل الرحمن نے انڈین دہشتگرد تنظیم RSS کو بے نقاب کرنے کا بدلہ لے لیا ۔۔۔۔۔۔*
آپکو چند حقائق معلوم ہونے چاہیں ۔۔۔۔
*1 ۔ فضل الرحمن نے ڈنڈا بردار ونگ کی پریڈ اسی مہینے میں کیوں کی ۔۔۔ ؟*
کیونکہ FATF کی گرے لسٹ میں پھنسے پاکستان کیلیے سب سے سخت شرط یہ تھی کہ پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے عسکری ونگ ہیں ۔۔۔
پاکستان نے بہت سی مذہبی تنظیموں کے سربراہوں کو فرضی طور پر جیل میں رکھا
انکے اثاثے منجمد کیے اور پابندیاں لگائیں کہ *کسی صورت وطنِ عزیز کی سٹیبلیٹی میں سب سے بڑی رکاوٹی زنجیر FATF سے پاکستان کو نکالا جا سکے*
مگر اس مذہب کے لبادے میں چھپے غدار وطن نے پاکستان کی تمام کوشش داؤ پر لگا دی
*اس انڈین غدار نے عین اس مہینے کا انتخاب کیا جس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے امید کی کرن نظر آئی*
*اس غدار نے FATF کے حتمی فیصلے سے چند روز پہلے ڈنڈا بردار تنظیم انصار الاسلام کے نام سے پریڈ کروا کر مختلف زاویوں سے تصاویر بنا کر انڈین میڈیا تک پہنچا دیں*
انڈین میڈیا جو شب و روز سب کام چھوڑ کر FATF کے متوقع فیصلے سے پریشان ہو کر واویلا کر رہا تھا
*سسے اس ڈیزل غدار نے تصاویر بھیج کر پاکستان کے حق میں آنے والے متوقع فیصلے کو مشکوک بنا دیا ۔۔۔*
یاد رہے FATF کی پابندیاں اور اسکی گرے اور بلیک لسٹ کوئی معمولی چیزیں نہیں
یہ کسی بھی ملک کیلیے پاؤں کی اک ایسی زنجیر ہے جو اس میں پھنس جائے آگے ایک قدم نہی چل سکتا ۔۔۔
*جن ممالک نے پاکستان میں انویسٹ کے معاہدے کر رکھے ہیں وہ اسی گرے لسٹ کی وجہ سے تاخیر کاشکار ہیں*
اس کے علاوہ بھی گرے لسٹ والے ملک کی ہنگامی مدد کیلیے کوئی ملک اس قانون کے مطابق مدد کیلیے کچھ نہی کر سکتا
میرے پاکستانیو
*یہ انڈیا نواز فضل الرحمن غدار وطن اور ملک دشمن ہے اس نے عین موقع پہ پاکستان کے پاؤں پہ کلہاڑی ماری ہے*
جس طرح پی ٹی ایم ۔ ٹی ٹی پی ۔ فرقہ واریت اور صوبائیت لسانیت کو ہم عوام نے مل کر ناکام بنایا اسی طرح اس غدار کو بھی بے نقاب کرنا ہوگا
یہ وقت ٹرولنگ کا نہیں آپ ٹرولنگ بھی ساتھ ساتھ کریں مگر وطن عزیز کی سالمیت ایک بار پھر ہمیں پکارا ہے
زیادہ وقت حقائق پہ صرف کریں
بند مورچے ایک بار پھر جھاڑیں ۔ قلم اُٹھائیں ، گراؤنڈ پہ کام کریں
*اپنے حلقوں سے دھتکارا ہوا یہ غدار عمران خان کا نہیں یہ وطنِ عزیز پاکستان کا دشمن ہے*
پختون بھائیوں سے خصوصی گزارش ہے کہ منظور پشتین کیطرح اس شیطان کو بھی بے نقاب کرنے کیلیے اس لعین سے جڑے پختون بھائیوں کی آنکھیں کھولیں
اس نے وہی رنگ اپنایا جو RSS کا ہے
یہ اُسی وقت متحرک ہوا جب آر ایس ایس و بے نقاب کیا گیا
*اس لعین نے دیکھتے ہی دیکھتے مسئلہ کشمیر اور کشمیر پہ کرفیو اور ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد کو تہس نہس کر دیا*
اٹھیں ایک بار بھرپور طریقے سے وطن عزیز کو درپیش مشکلات کا سامنا کریں
یہ مسئلہ حکومت یا عمران خان کا نہیں یہ مسئلہ ہمارے جان سے پیارے پاکستان کی بقاء و سالمیت کا ہے
اسکو دنیا کی کوئی طاقت ختم تو نہی کر سکتی مگر ہلا ضرور دیتی ہے
اور وطن کی سلامتی قربانیوں کے بغیر ناممکن ہوتی ہے اس وقت ہمیں صرف وقت کی قربانی دینی ہے وطن پہ آئے اس کڑے وقت میں اسے وقت دیں کہ یہی وقت ہے وقت دینے کا ۔۔۔۔
13/10/2019
آج موٹاپے کی خطرناکی کا عالمی دن ہے ۔
گو کہ دس فی صد موٹاپا ہارمونز کی وجہ سے ہوتا لیکن نوے فی صد ہم سست طرز زندگی اور ضرورت سے زیادہ کھانے کی وجہ سے اور آجکل مصنوعی چیزیں کھانے کی وجہ سے معیار سے زیادہ وزن کے حامل ۔
اس لیے جو وزن کی زیادتی کا شکار نہیں وہ بھی کوشش کریں سادہ اور کم کھائیں ۔ھفتے میں دو دن سولہ سے بیس گھنٹے صرف پانی یا قہوہ پئیں ۔روزانہ پینتیس منٹس تیز ترین چلیں ۔
ہمارے گھروں میں ہانڈی میں بے تحاشہ آئیل یا گھی ہوتا ۔۔۔اسے کم کرائیے ۔۔۔۔چسکے کم ہوں گے وزن بھی آہستہ آہستہ کم ہو جاے گا۔
جو لوگ وزنی ہیں وہ کوشش کریں رات آٹھ سے دن بارہ صرف پانی اور قہوہ پئیں ۔۔۔
اسکے بعد دو کھانے لیکن مناسب سے کھائیں ۔۔۔۔۔ساتھ دو کھانوں کے درمیان تیس پینتیس منٹس تیز ترین واک کیجیے ۔۔۔۔۔صبح نہ کریں ورنہ بھوک لگ جاے گی بارہ بجے تک فاقہ مشکل ہو جاے گا ۔۔۔
کم کھائیں پکا اصول بنا لیں ۔۔وزن جادو یا ٹوٹکے سے کم نہیں ہوگا ۔۔۔۔جو مستیاں کرکے وزن بڑھایا ہے اب اپنے پے ضبط کرکے کم کرنا پڑے گا ۔
اور کھاؤ پیو والی بات سب سناتے لیکن یہ حدیث نبی صل اللہ علیہ وسلم کوی نہیں سناتا سب سے برا برتن پیٹ ہے ۔۔۔۔۔ہہت زیادہ بھی کھانا ہو تو صرف ایک حصہ کھاو پیٹ کے دو حصے خالی رکھو ۔۔۔۔۔
نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کے گھر دن میں دو دفعہ کھانا بہت کم بنتا تھا ۔۔چاہتے بہت کچھ کھاسکتے تھے لیکن صحت کی خاطر کم کھانا اختیار فرمایا ۔
اس لیے آج سے ارادہ کیجئیے ۔۔۔۔بس کم کھانا۔ ہے ۔۔۔۔تھوڑا کم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Brutish Slimming Centre Gulberg Branch
Lahore
52042
