Rahat Ali 5

Rahat Ali 5

Share

Shayari Heart Touching
poetry poem

Photos from Rahat Ali 5 's post 19/06/2026

برطانیہ کے مشہور شيروڈ فاریسٹ میں واقع ایک ہزار سال پرانا تاریخی بلوط کا درخت، جو عالمی شہرت یافتہ ’’رابن ہڈ‘‘ لیجنڈ سے منسوب تھا، ختم ہو گیا ہے۔ برطانوی وائلڈ لائف تنظیم کے مطابق یہ عظیم درخت، جسے ’’میجر اوک‘‘ کہا جاتا تھا، اندازاً 1200 سال پرانا تھا اور اپنی بے حد بڑی جسامت کے باعث پہچانا جاتا تھا۔ میجر اوک یورپ کے قدیم ترین بڑے اور مشہور درختوں میں شمار کیا جاتا تھا، اس کا تنا تقریباً 11 میٹر چوڑا جبکہ اس کی شاخیں 28 میٹر تک پھیلی ہوئی تھیں جس کی وجہ سے یہ ہر سال ہزاروں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتا تھا۔ تنظیم نے بتایا کہ درخت گزشتہ کئی برسوں سے زوال کا شکار تھا اور اس سال موسمِ بہار میں اس پر پتیاں بھی نہ نکل سکیں، جس کے بعد اسے مردہ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق درخت کو محفوظ رکھنے کی کوششوں کے دوران اس پر لگائے گئے دھاتی سپورٹ سسٹم اور حفاظتی ڈھانچوں نے بھی اس کے قدرتی بڑھاؤ پر اثر ڈالا۔ اگرچہ یہ درخت ختم ہو چکا ہے، تاہم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسے اسی جگہ کھڑا رکھا جائے گا تاکہ یہ شيروڈ فاریسٹ کی پہچان اور رابن ہڈ لیجنڈ کی علامت کے طور پر موجود رہے۔ اس کے علاوہ اس کے بیجوں سے اگائے گئے نئے پودے دنیا کے مختلف حصوں میں لگائے جا چکے ہیں تاکہ اس کی میراث آئندہ نسلوں تک منتقل ہو سکے۔ واضح رہے کہ ماضی میں سیاح اس درخت کے بالکل قریب جا سکتے تھے بلکہ اس کے کھوکھلے تنے کے اندر بھی داخل ہوتے تھے تاہم سنہ 1970 کی دہائی میں اس کے گرد حفاظتی باڑ لگا دی گئی تھی جس کے بعد سے اسے صرف فاصلے سے دیکھا جا سکتا تھا۔

11/06/2026

A very rare original photograph of Shaheed Rashid Minhas (Nishan-e-Haider) as a young Flight Cadet during his training days at Lower T**a, Murree, circa 1969. At just 18 years of age, he carried the discipline, determination, and grace that would later make him a national hero. 🇵🇰
"Some legends are remembered for what they achieved, while others are remembered for what they sacrificed."
**a :::

06/06/2026

الفراق أشد من الموت 💔

کبھی کبھی جدائی وہ زخم دے جاتی ہے جو موت بھی نہیں دیتی۔ فاصلے جسموں کے نہیں، دلوں کے ہوتے ہیں، اور دل کی جدائی سب سے زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے۔

16/05/2026

4 Dhahre

15/05/2026

Rahat Ali

15/05/2026

Rahat Ali

13/05/2026

میری غربت نے اڑایا ہے میرے فن کا مذاق
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Street No 1
Lahore