CH Muhammad Rizwan official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CH Muhammad Rizwan official, Health/Beauty, Lahore.
*محبت کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟🖤🤔*
➊ *بکواس*👍
➋ *سکون*❤️
➌ *منزل* 🙏
➍ *سزا* 😥
➎ *تڑپ 😭*
➏ *زندگی*🫂
#
الفاظِ ؏ِــشـق🌸
🚩☆: نا دنیا میں رہنے کی ہمت ہے ،
نا اگلے جہاں میں جانے کی تیاری !
ہم جیسوں نے دنیا اور آخرت دونوں کا نقصان کیا ! !
😢الفاظِ ؏ِــشـق🌸
Happy New Yeah 🎊
لا حاصل عشق 😞😞🥺:,تمنا تیرے جسم کی ہوتی تو چھین لیتے تمہیں دنیا سے
پیار تیری روح سے ھے اس لئے تجھے خدا سے دعاؤں
میں مانگتے ہیں
*🌷 `MUST READ & REACT`🌷*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ 🖤*
*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ 🖤*
*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اپنے آس پاس کے لوگوں کے مزاق کو نوٹ کیا کریں 😏✋🏻
لوگ مزاق کے نام پر اپنے اندر کا زہر اگلتے رہتے ہیں ۔ 🫥👻
🔥💯
*💞 دل کے رشتے "قسمت" سے ملتے ہیں...*
*ورنہ ملاقاتیں تو "ہزاروں" سے ہوتی ہیں! ✨💔*
*💫 نصیب والے ہوتے ہیں جو دل میں بس جاتے ہیں...!*
*➪🍒⃝⛱️👀*
*ایک ہی شخص پر ختم کردی پوری چاہت اُس کے بعد ہم جس سے بھی ملتے ہیں نظریں جھکا کر ملتے ہیں۔❤️🩹*
*_♡⃝★CH Rizwan ❤️🩹👑_*
*اور پھر اللہ نے میرے دل میں ہر اُس شخص کے لیے بیزاری پیدا کردی جو میرے ساتھ مُخلصی کا دکھاوا کرتے تھے۔*🫠♥️🌸
*_♡⃝★CH Rizwan 🖤_*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54000
