Beautician & Hair style

Beautician & Hair style

Share

ONE DAY,

I'm Gonna have everything I prayed for. I really believe it💕

27/07/2025

بہترین دیسی نسخے

ٹوٹکا نمبر1:-
زکام کے خاتمے کے لئے تھوڑی سی چینی دہکتے ہوئے
کوئلوں پر ڈال کر اس کا دھوں سونگھیں
ٹوٹکا نمبر2:۔
گھیکوار کا گودا صبح شام منہ پر لگانے سے چہرے کے
داغ اور سیاہی وغیرہ دور ہو جاتی ہے
ٹوٹکا نمبر3:۔
پیشاب کی جلن کو دور کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ
پانی کا استعمال کریں
ٹوٹکا نمبر4:-
پیروں کے تلوے جلتے ہوں، تو صبح وشام گھیکوار
کے گودے سے پیروں کے تلوئوں کی مالش کریں
ٹوٹکا نمبر5:۔
دل کی تیز دھڑکن اور پیٹ میں گیس بننے سے روکنے
کی خاطر سونف اور خشک دھنیا ایک ایک چھٹانک
صاف کر کے پیس لیں اور اس میں ڈیڑھ چمچ شکر
ڈالیں۔اور صبح وشام ایک ایک چمچ کھائیں
ٹوٹکا نمبر6:-
نظر کو بہتر کرنے کے لئے سات بادام پیس کر اس میں
آدھا چمچ سونف اور مصری کے ساتھ روزانہ استعمال کریں
ٹوٹکا نمبر7:۔
دانتوں میں خون آنے سے روکنے کے لئے 20 لیموں کا رس
ایک پیالی نیم گرم پانی اور آدھا چمچ نمک ملا کر صبح اور شام غرارے کریں
ٹوٹکا نمبر8:-
چہرے کی جھریاں ختم کرنے کے لئے 100 گرام عرق گلااب
روغن بادام 15گرام اور پھٹکری 15گرام لے کر چار انڈوں کی
سفیدی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں،جب یہ یک جان ہو جائے تو
اُتار لیں سوتے وقت چہرے پر اس کی مالش کریں
ٹوٹکا نمبر9:-
کیل مہا سے دور کرنے کے لئے انڈے کی سفیدی پھینٹ کر چہرئے پر پندرہ سے بیس
منٹ تک لگائیں اور بعد میں اچھے صابن سے منہ دھو کر صاف کر لیں۔
ٹوٹکا نمبر10:۔
دانتوں سے کیڑا ختم کرنے کے لئے چنبیلی کے پتے پانی میں ڈال کر اُبال لیں
اس میں تھوڑا سا نمک ڈال کر غرارے کریں
ٹوٹکا نمبر11:-
ہاتھ اور پاوں میں پسینا زیادہ آتا ہوتو پانی میں لیموں کا رس یا
سرکہ ملاکر دن میں تین بار اور سونے سے پہلے ہاتھ اور پاوں دھوئیں.
ٹوٹکا نمبر12:۔
کولیسڑول کی سطح کو کم کرنے کے لئے جئی کا آٹا اور گاجر زیادہ کھائیں
ٹوٹکا نمبر13:۔
سونف کا زیادہ استعمال اانکھوں کی نینائی کو تیز کرتا ہے
ٹوٹکا نمبر14:-
سر کے چکر دور کرنے کے لئے شکر اور سونف ہم وزن کوٹ لیں
صبح اور شام ایک چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں
ٹوٹکا نمبر15:۔
چھینکوں کو کنٹرول کرنے کے لئے ہرے دھنیے کا پانی نکال کر سونگھنے سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے
ٹوٹکا نمبر16:-
صبح اور شام سلاد کے طور پر پیاز کا استعمال انسانی جسم کو طاقت دیتا ہے
ٹوٹکا نمبر17:۔
کھانسی کے لئے صبح اور شام ملٹھی منہ میں رکھ کر چوسیں
ٹوٹکا نمبر18:۔
آنکھوں کی جلن دور کرنے کے لئے برف کے ساتھ ٹکور کریں
ٹوٹکا نمبر19:-
پیٹ کی بیماریوں سے بچنے کے لئے اسپغول کا استعمال کریں روزانہ.
ٹوٹکا نمبر20:۔
بچوں کو بخار زیادہ ہوجائے تو جلدی سے نہلا دیں
ٹوٹکا نمبر21:-
جوڑوں کے درد کے لئے نیم کے پتوں کے تیل کی مالش کریں
ٹوٹکا نمبر22:۔
دانت کے درد کو دور کرنے کے لئے لونگ کا استعمال کریں
ٹوٹکا نمبر23:-
موٹاپے کو دور کرنے کے لئے چکنائی،مشروبات اور مٹھائیوں
کا استعمال بالکل ترک کر دیں
ٹوٹکا نمبر24:-
بدہضنی اور بھاری پن سے بچنے کے لئے کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کریں
ٹوٹکا نمبر25:-
منہ کی بدبو دور کرنے کے لئے دن میں تین بار سونف چبا کر کھائیے.

27/07/2025

بالوں کا جھڑنا بے قابو؟ یہ دیسی آئل آزمائیں!

✨ ناریل + میتھی + آملہ + روزمیری = بالوں کی جڑوں کا ٹانک

طریقہ:-
• 100ml ناریل کا تیل گرم کریں
• 1 چمچ میتھی دانہ ڈالیں
• 1 چمچ آملہ پاؤڈر + ایک چھوٹی ٹہنی روزمیری ڈالیں
• ہلکی آنچ پر 8–10 منٹ پکائیں
• ٹھنڈا کر کے چھان لیں اور شیشی میں محفوظ کریں

💆‍♀️ استعمال کا طریقہ:-
ہفتے میں 2 بار مالش کریں، 2–3 گھنٹے یا رات بھر لگا رہنے دیں۔
پہلی بار استعمال سے پہلے پیچ ٹیسٹ ضرور کریں۔

📝 یہ آئل بالوں کی جڑیں مضبوط کرتا ہے اور قدرتی گروتھ میں مدد دیتا ہے، مگر طبی مسائل کا علاج نہیں ہے ۔

05/12/2022

🌼_

Always start your day by walking up for Fajr prayer. _❤️✨

_🌼

05/12/2022

These are the actual Friendship with the same mentality that can take them towards the Jannah.❤️

03/12/2022

میری چھوٹی بہن مغرب کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد وہ میرے پاس آئی اور کہنے لگی۔
🌹: آپی ایسا کیوں کہتے ہیں کہہ فجر کی نماز سب سے زیادہ ضروری ہے کیا باقی نمازوں کا کوئی فایدہ نہیں؟؟؟؟
🦋: سب نمازیں ہی ضروری ہے کس نے کہا کوئی فایدہ نہیں ۔
🌹:لیکن پھر بھی فجر کیسے زیادہ ضروری ہے ۔۔۔
🦋:ہممم۔۔۔۔۔
کیونکہ فجر کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے اللہ کی طرف بڑھنے کا پہلا قدم ظہر دوسری عصر تیسری مغرب چوتھی عشاء پانچویں
اسے اسی کے طریقے سے میں نے جواب دیا؟؟
🌹: تو پھر فجر کی نماز تو ضرور پڑھنی چاہیے نا ؟؟(اس کی سوئی وہیں اٹکی ہوئی تھی)
🦋:ہر نماز ضرور پڑھنی چاہیے اور شروعات فجر سے کرنی چاہیے۔
🌹:اگر فجر کی نماز چھوڑ دیں تو؟؟؟

🦋:فجر کی نماز چھوڑ دینے سے بہت نقصان ہوگا مطلب پہلی سیڑھی چھوٹ گئی اب دوسری سیڑھی(ظہر) پہ پھر جمپ کر کے چڑھنا پڑے گا کچھ مشکل ہوگی اس میں پھر ۔۔۔۔

🌹 سو سیڈ اللہ کی طرف تو آرام سے آسانی سے جانا چاہیے نا۔۔۔
ہر نماز پڑھنی چاہیے پھر مشکل نہیں ہوگی ( اس نے سوچا جمپ کرنا کتنا مشکل ہوگا)
مجھے آپ کل ضرور اٹھائیے گا فجر کےلیے۔۔۔

ایسا ہی ہوتا ہے جب فجر پڑھی تو کتنا سکون ہوتا ہے سب کچھ اچھا لگتا ہے ظہر بھی اور باقی نمازیں بھی آرام سے پڑھتے ہیں۔
لیکن جس دن کبھی فجر چھوٹ جائے تو کتنا چڑچڑاپن محسوس ہوتا ہے ظہر پڑھنا بھی بھاری سا لگتا ہے دل نہیں چاہتا۔۔
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہہ اگر فجر چھوٹ گئی ہے تو باقی چھوڑ دیں کیونکہ مشکل ہوجاتی ہے بلکل نہیں
پہلی کوشش تو یہ ہونی چاہیے کہہ کوئی نماز قضا نا ہو اور اگر کبھی ہو بھی جاتی ہے تو اس کےلیے مایوس ہو کر باقی نمازیں نا چھوڑیں اللہ سے اچھے کی امید کریں اور اگلی دفعہ الارم کی تعداد بڑھا دیں

فجر کے وقت اٹھنے کی ٹپس والی پوسٹ گروپ میں شئیر کی تھی ضرور پڑھ لیجیے گا آسانی ہوگی صبح اٹھنے میں۔۔۔۔
اللہ تعالئ ہم سب کی نمازوں کو آسان کرے اور اس کی طرف جانے والی ہر سیڑھی پر ہمیں ثابت قدم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

روشنی✍️

03/12/2022

وہ جوفرماتے ہیں کہ فلاں کا ایک ٹھمکا ہماری ڈگریوں پہ بھاری ہے ۔ نیز ٹھمکے والی نے کروڑوں کما لیے انکے لیے عرض کیا ہے ۔

اے طائرِ لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی ۔

سمیرا امام

02/12/2022

Beautiful verses mentioned in QURAN we needed to see:

1- He knows what is in every heart. (65:13)
2- Don't let their words sadden you. (10:65)
3- I am in love with those who repent. (2:222)
4- Don't be afraid; I am with you all the time listening and hearing. (20:46)
5- And He is with you wherever you are. (57:4)
6- So remember me, I will remember you. (2:152)
7- Allah doesn't burden a soul beyond that it can bear. (2:286)

♥️🌸🦋

02/12/2022

وَعَسٰٓـی اَنْ تَکْـرَھُـوْا شَیْئًـا وَّھُـوَ خَیْـرٌ لَّکُـمْ ۚ وَعَسٰٓـی اَنْ تُحِبُّـوْا شَیْئًـا وَّھُـوَ شَـرٌّ لَّکُـمْ ؕ وَاللّٰـهُ یَعْلَـمُ وَاَنْتُـمْ لَا تَعْلَمُـوْنَ۞
﴿پ ۲، سورۃ البقرہ: ۲۱٦﴾

ترجمہ کنزالایمان: قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں پسند آئے اور وہ تمہارے حق میں بری ہو اور اللّٰه جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔

01/12/2022

"this is me on my way to school every morning"
Dizzy, sleepless, exhausted and sick

01/12/2022

جانتے ہو
یہ وقت ایسا کہ ہے میں اللّٰہ سے
صبر کے علاوہ کچھ بھی نہیں مانگ پا رہی
مسلسل دعا کررہی ہوں کہ وہ مجھے اپنی
رضا کی تابع کردے

01/12/2022

"میرا دل چاہتا ہے کہ میرا بھی اللّٰه کے ساتھ کنکشن بنے۔۔۔۔
جس میں کچھ یاد نہ رہے سوائے اللّٰه کے۔"

01/12/2022

گناہ انسان کا سکون ختم کر دیتے ہیں۔
عبادت کی لذت چھین لیتے ہیں،
چہرے کا نور ختم کر دیتے ہیں ۔۔۔۔

گناہ کو معمولی نہ سمجھا کریں
یہی گناہ آپکی آخرت تباہ کر سکتے ہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Larkana?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Larkana