Raja Farooq Sukhera
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Farooq Sukhera, Lodhran.
09/12/2025
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ملک محمد اکرم آرائیں سابق ناظم روانی وفات پا گئے ہیں
ان للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
23/11/2025
19/06/2025
خبر غم : إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آل پاکستان کسان اتحاد کے رہنما اور ہمارے بزرگ سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اسلم ھنجرا صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ بستی غوث پور موسی والا کھوکھا گیلے وال میں مورخہ 20 جون 2025 کو بوقت 10 بجے صبح ادا کیا جائے گا 🥲
امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 228 میاں غلام مصطفی سکھیرا ، انکے چھوٹے بھائی قمر زمان سکھیرا کی رانا خضر حیات سکھیرا اور راجہ فاروق سکھیرا سے گپ شپ ۔۔۔۔۔ !!!
11/06/2025
29/04/2025
میاں عرفان سکھیرا ایس ایچ او گیلے وال تعینات!!
05/04/2025
سابق امیدوار ایم پی اے میاں غلام مصطفی سکھیرا کے بھائی میاں قمر زمان سکھیرا کی شادی میں شرکت میاں وکیل سکھیرا میاں ممتاز سکھیرا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Lodhran
