A-S-P HUB
Just I want need people's
وڈیو دیکھ کر کوئی کہے گا کہ یہ وہ شیخ عاطف ہیں کہ جب یہ شیر بڑے بڑے ایوانوں میں دھاڑتے ہیں تو خاموشی چھا جاتی ہے ؟
عظیم مذھبی سکالر موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد صاحب حفظہ اللہ
ولی کامل مولانا عتیق اللہ سلفی صاحب حفظہ اللہ کی خدمت میں❤️۔۔۔
اللہ اکبر❤️۔۔۔
02/03/2023
💯 Right 👍👌👍
23/02/2023
کاش کہ تیرے دل میں
اتر جاۓ میری بات۔💔
قبر پر کلمہ لکھنے یا
کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاۓ گا۔
بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔
کچھ لوگ تختی پر کلمہ اور محمدﷺ کا نام لکھتے ہیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے؟
کہ اسی تختی پر اگر کتا پیشاب کر جاۓ تو؟
کیا گناہ نہیں ہو گا؟
قبر ہمیشہ ایسی ہی بناٸیں جس طرح صحابہ کی قبریں موجود ہیں۔
سب کچھ ہمارے سامنے موجود ہے مگر ہم سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی عمل نہیں کر رہے ہیں۔
قبر پر جھنڈے لگانے سے کوئی انسان بخشا نہیں جاتا بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں
23/02/2023
Follow this page plz 👇👇👇👇
بھاری وزن اٹھانا اصل طاقت نہیں بلکہ
شدید سردی میں نماز فجر کے وقت اپنے اوپر سے کمبل اٹھانا اصل طاقت ہے!💯
سب سے اونچا مقام نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lodhran
