Ayéshy Gúll
All about Lífé
خطرے کی گھنٹیاں بجنا شروع!
بھارت نے اپنے ڈیم تباہی سے بچانے کے لیے پنجاب کے مشرقی دریا ستلج، راوی اور چناب کے گیٹ کھول دیے ہیں، جس کے نتیجے میں تینوں دریاوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ اھل پنجاب سمیت اھل پاکستان کے حالات پر رحم فرمائے،
اللہم آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
عید الاضحیٰ مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے، آپ کے گھروں میں خوشیاں، برکتیں اور سکون عطا فرمائے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہمارے لیے محبت، اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے۔
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارکباد! 🌙🐐💖
*سبـــــــــــــــ بہتــــــ آسانی سے بول دیتے ہیــــــــں ... کہ بہتــــــــ افسوســـــــــں ہوا ســـــــــن کر ... بھلا ســـــــــن کر وہ افسوســـــــــں کہاں ہوتا ہے ... جو سہہ کر ہوتا ہے ......*
* *`ذکـــــرِ الٰـــہــی🌸🤍`*
*🩷سُبْحَانَ اللّٰهِ*
*💛الحَمْدُ للّٰهِ*
*🤍لَا إلَهَ إلَّا اللّٰهُ*
*💜اللّٰهُ أكْبَرُ*
*💖سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*
*🩵سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمِ*
*💗لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ*
*♥️أسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأتُوبُ إلَيْهِ*
*🧡اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّة*
*🤍اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ*
*❤🩹حَسْبُنَا اللّٰـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*
*💙لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُﷲ*
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے
آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے
توکل وہ ہے جو
ایڑیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے۔ توکل وہ ہے جو
دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے۔
جو حضرت یوسف علیہ السلام کو ان کے والد حضرت یعقوب علیہ السلام سے ملوا دیتا ہے٫
جو طوفان میں بھی کشتی نوح پار لگا دیتا ہے۔
الله کریم ہم سب کو اپنی ذات اور اپنی صفات پر کامل یقین اور توکل رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین.
_پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔
💗
*👈🏻 آج کی بات:*
سُنو!وقت ایک سا نہیں رہتا،وہ خود بھی روتے ہیں جو اوروں کو رُلاتے ہیں۔
*اللہ نے آپ کا یہ چہرہ رونے کے لیے تھوڑی بنایا ہے*
*مسکراؤ کہ تمہاری برسوں پرانی دعائیں قبول ہونے والی ہیں*
*مسکراؤ کہ تمہاری زندگی آسان ہونے والی ہے.....!*
*إن شاءاللّٰه😊🌸🌸*
*Keep smiling always😊*
انسان کی سب سے بڑی خواہش سکون ہوتی ہے جس کو اللہ نے نماز میں رکھا ہے کیونکہ الله نے سجدے میں بے چین دلوں کی شفا رکھی ہے۔ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mandi Bahauddin
