Gondal koty ala
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gondal koty ala, Health/Beauty, Mandi Bahauddin.
مہنگے موبائل فون خریدنے والو اس پیغام کو ضرور پڑھیں 😢😢😢😢😢
ایک نو سال کا بچہ مسجد کے کونے میں بیٹھے
چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا
ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ
جانے کیا مانگ رہا تھا؟
کپڑوں میں پیوند لگا تھا
مگر
نہایت صاف تھے
اس کے ننھےننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے
بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے
اور
وہ بالکل بےخبر اللہ پاک سے باتوں میں لگا ھوا تھا
جیسے ہی وہ اٹھا
ایک اجنبی نے بڑھ کر اسکا ننھا سا ہاتھ پکڑا
اور پوچھا
اللہ پاک سے کیا مانگ رھے ھو؟
اس نے کہا کہ
میرے ابو مر گۓ ھیں
ان کےلئے جنت
میری امی ہر وقت
روتی رہتی ھے
اس کے لئے صبر
میری بہن ماں سے کپڑے مانگتی ھے
اس کے لئے رقم
اجنبی نے سوال کیا
کیا آب سکول جاتے ھو؟
بچے نے کہا
ہاں جاتا ھوں
اجنبی نے پوچھا
کس کلاس میں پڑھتے ھو؟
نہیں انکل پڑھنے نہیں جاتا
ماں چنے بنا دیتی ھے
وہ سکول کے بچوں کو فروخت کرتا ھوں
بہت سارے بچے مجھ سے چنے خریدتے ھیں
ہمارا یہی کام دھندا ھے
بچے کا ایک ایک لفظ میری روح میں اتر رھا تھا
تمہارا کوئ رشتہ دار
اجنبی نہ چاہتے ھوۓ بھی بچے سے پوچھ بیٹھا؟
امی کہتی ھے غریب کا کوئ رشتہ دار نہیں ھوتا
امی کبھی جھوٹ نہیں بولتی
لیکن انکل جب ھم
کھانا کھا رہے ھوتےہیں
اور میں کہتا ھوں
امی آپ بھی کھانا کھاؤ تو
وہ کہتی ھیں میں نے
کھالیا ھے
اس وقت لگتا ھے
وہ جھوٹ بول رھی ھیں.
بیٹا اگر گھر کا خرچ مل جاۓ تو تم پڑھوگے؟
بچہ:بالکل نہیں
کیونکہ تعلیم حاصل کرنے والے غریبوں سے نفرت کرتے ھیں
ہمیں کسی پڑھے ھوۓ نے کبھی نہیں پوچھا
پاس سے گزر جاتے ھیں
اجنبی حیران بھی تھا
اور
پریشان بھی
پھر اس نے کہا کہ
ہر روز اسی مسجد میں آتا ھوں
کبھی کسی نے نہیں پوچھا
یہاں تمام آنے والے میرے والد کو جانتے تھے
مگر
ہمیں کوئی نہیں جانتا
بچہ زور زور سے رونے لگا
انکل جب باپ مر جاتا ھے تو سب اجنبی بن جاتے ھیں
میرے پاس بچے کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا
ایسے کتنے معصوم ھوں گے
جو حسرتوں سے زخمی ھیں
بس ایک کوشش کیجۓ
اور
اپنے اردگرد ایسے ضروت مند
یتیموں اور بےسہارا کو
ڈھونڈئے
اور
ان کی مدد کیجئے
موبائل اور لوڈ کے دینے سے پہلے اپنے آس پاس کسی غریب کو دیکھ لیں
شاید اسکو آٹے کی بوری زیادہ ضرورت ھو
تصویر یا ویڈیو بھیجنے کی جگہ یہ میسج کم ازکم ایک یا دو گروپ میں ضرور شئیر کریں
خود میں اور معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش جاری رکھیں جزاک اللہ
(ایک دفعہ شیر ضرور کیجیئے گا پلیز پڑھ کر)
*اگر آپ 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں* پکڑیں اور ان کو شیشے کے برتن میں ڈال دیں، کچھ نہیں ہو گا۔ لیکن اگر آپ پیالے کو اٹھا کر اسے زور سے ہلائیں تو چیونٹیاں ایک دوسرے کو مارنے لگیں گی۔
بھلا کیوں؟
لال چیونٹیوں نے سمجھا، کالی دشمن ہیں۔ جبکہ کالی چیونٹیاں سرخ کو دشمن سمجھنے لگیں۔ جبکہ اصل دشمن وہ ہے، جس نے برتن کو ہلایا۔
اس سے پہلے کہ ہم آپس میں اختلاف کریں اور لڑیں، ہمیں اپنے آپ سے سوال کرنا چاہیئے۔
کس نے برتن ہلایا؟
خاندان ٹوٹ پھوٹ گئے اور دشمن بن گئے، دوست دور ہو گئے اور شوہروں نے طلاقیں دے دیں اور بھائی آپس میں جھگڑنے لگے۔
وجہ؟
کیونکہ کسی نے غیبت، چغلی و بہتان باندھ کر اور جھوٹ بول کر برتن ِہلا دیا اور ہم آپس میں لڑنے لگے۔
اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور متعصبوں کو اپنے درمیان سے قربت محبت اور ہم آہنگی کے برتن کو ہلانے کی اجازت نہ دیں۔
سُنی سنائی بات سے خاندان، دوستی، محبت تباہ نہ کریں۔ جب تک کسی سے براہِ راست پوچھ نہ لیں، دل میں دشمنی نہ بنائیں۔
کون بھولے گا وہ ایک سجدہ حسینؑ کا💔
خنجر تلے بھی سـر نا جھکا حسینؑ کا🔥
مٹ گئی نسلِ یزید کربلا کی خاک میں
قیامت تک رہے گا زمـانہ حسینؑ کا✨♥️
21/07/2022
01/06/2022
۔•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•۔
*ایک شہزادے کی سخاوت*
۔•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•۔
ایک شاہزادے کو بہت سی دولت اپنے باپ سے ترکہ میں ملی۔ اس نے دل کھول کر روپیہ خرچ کیا اور خوب سخاوت کی۔ فوج اور رعایا کی بھلائی کے لیے بہت سا مال صرف کر دیا۔
شاہزادے کے پاس بیٹھنے والے لوگوں میں سے ایک نا تجربہ کار شخص نے شاہزادے کو نصیحت کرنا شروع کیا اور کہا۔ پہلے بادشاہوں نے اس دولت کو بڑی محنت سے جمع کیا تھا اور اس کو ملک کی ضرورت کے لیے محفوظ کر رکھا تھا۔ تم اس کو خرچ کرنے سے ہاتھ روک لو۔ کیا معلوم آئندہ کیسا موقع پڑ جائے۔ دشمن بھی گھات میں لگے ہوئے ہیں۔ یہ نہ ہو کہ ضرورت کے وقت تم عاجز اور مجبور ہو جاؤ۔
اگر تم اپنا خزانہ لوگوں میں بانٹ دو گے تو ہر گھر والے کو ایک ایک چاول کے برابر حصّہ ملے گا اور خزانہ ختم ہو جائے گا۔
کیوں تم ہر ایک سے ایک جَو بھر چاندی لے کر جمع نہیں کرتے ہو کہ۔ تمھارے پاس ایک خزانہ جمع ہو جائے۔
شاہزادے کو اس شخص کی بات ناگوار ہوئی۔ سن کر منہ پھیر لیا اور اس کو جھڑک دیا اور کہا۔ خدا نے مجھ کو سلطنت کا مالک بنایا ہے تاکہ خود کھاؤں اور دوسروں میں تقسیم کروں۔ میں چوکیدار نہیں ہوں کہ مال و دولت کی رکھوالی کروں۔
قارون جیسا دولت مند مر گیا جس کے پاس خزانوں سے بھرے ہوئے چالیس مکان تھے۔ اب کوئی اس کا نام بھی نہیں لیتا (کیونکہ وہ ہر وقت دولت بڑھانے کی فکر میں رہتا تھا اور دوسروں کو نہیں دیتا تھا) اور دیکھو! ایران کا مشہور بادشاہ نوشیرواں نہیں مرا کیونکہ وہ بہت انصاف پسند اور سخی تھا۔ اُس کا نیک نام آج بھی زندہ ہے۔ لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں اور اس کا نام عزت سے لیتے ہیں!
*حاصل کلام:-*
اگر بتّی کو ڈبیہ کے اندر بند رکھا ہے تو اس کی خوشبوٗ نہیں پھیلے گی مگر جب وہ آگ میں جلائی جاتی ہے تب عنبر کی طرح عمدہ خوشبوٗ دیتی ہے۔
اگر تم بڑے صاحب عزت بننا چاہتے ہو تو سخاوت کرو، اس لیے کہ جب تک تم کھیت میں دانہ نہ بکھیرو گے اناج نہیں اُگے گا۔
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
🔥
✨🌱سبق آموز تحریریں🌱✨46 WhatsApp Group Invite
20/05/2022
https://youtube.com/channel/UCksRh9iYjsoEnV3d29K-eaA
گوندل دوھڑے گروپ 🔥🌼 - YouTube Del dine videoer med venner, familie og verden
⭐سستی، کاہلی اور مایوسی کا تجربہ شدہ علاج🌟
💫ڈاکٹر عمر عبد الکافی نے بتایا کہ ایک دن وہ ایک مسجد میں جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے۔ نماز کے بعد ایک آدمی انکے پاس آیا جس کے لمبے بال اور لمبی داڑھی تھی۔
💫حیرت کی بات یہ ہے کہ اس نے ظاہر کیا کہ اسے اپنے بارے میں بالکل بھی پرواہ نہیں ہے۔
💫 انہوں نے ڈاکٹر عمر سے کہا: "میں بہت سست ہوں ، بہت زیادہ نیند کے ساتھ۔ میں مشکل سے جاگتا ہوں ، میں صرف کھانے کے لئے جاگتا ہوں اور دوبارہ سوتا ہوں۔
💫میں اپنے کام ، اپنے مستقبل ، اور ہر چیز کو نظرانداز کرتا ہوں اور مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔
💫میرے بچے سمجھتے ہیں کہ میں ایک عجیب شخص اور بہت بورنگ ہوں۔
💫مجھ میں جوش کی کمی ہے ، اور مجھے ہمیشہ مایوسی ہوتی ہے۔ مجھے کیا کرنا چاہئے براہ کرم میری مدد کریں۔ "
💫ڈاکٹر عمر نے اسے ایک دن میں کم سے کم 100 مرتبہ "استغفر اللہ " کہہ کر اللہ سے معافی مانگنے اور ایک ہفتہ کے بعد اس کے پاس واپس آنے ، اس کا نتیجہ بتانے کے لئے کہا۔
💫اس شخص نے کہا: "میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ میں سست ہوں ، میں دن میں 15 گھنٹے سے زیادہ سوتا ہوں۔ میں اپنی دعاؤں، اپنے بچوں اور اپنے کاموں کو نظرانداز کر رہا ہوں ، اور آپ مجھے اللہ سے معافی مانگنے کا کہہ رہے ہو؟"
🌟ڈاکٹر عمر نے کہا:
"آؤ بیٹا ، ہم گوشت اور خون ہیں۔ ہم انسان اپنے پروردگار کی نافرمانی کرنے اور گناہ کرنے کا انکشاف کرتے ہیں۔ یہ گناہ ہمارے جسموں پر بھاری ہوجاتے ہیں اور ہمیں سست بناتے ہیں۔ وہ ہمارے جوش و جذبے کو کم کرتے ہیں ، اور ہمیں سستی اور سختی کا درس دیتے ہیں۔ میرے مشورے کو سنو اور اس کے نتیجے پر آپ حیران رہ جائیں گے۔ "
6 دن کے بعد وہ شخص ڈاکٹر عمر کے پاس آیا ، اور اس سے کہا: "میں آپ کا ہاتھ چومنا چاہتا ہوں۔
اب میں کبھی کبھی ایک دن میں 100 مرتبہ یا 400 بار یا 1000 بار استغفار کرتا ہوں۔
اللہ نے میرے دل میں سرگرمی اور الہام پیدا کیا ہے۔ میں 7 گھنٹے سے بھی کم سوتا ہوں اور یہ میرے لئے کافی ہے۔ میں اپنے کام کی جگہ کی ہر سرگرمی میں خود کو شامل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں نے ایک نئی شراکت داری پر اتفاق کیا ہے اور میں نے 4 دن سے بھی کم عرصے میں معاہدہ کر لیا ہے۔ ان دنوں میں کبھی بھی اپنی دعاؤں سے محروم نہیں ہوں ، اور میں اپنے بچوں کے ساتھ بہت قریب ہوں۔
استغفار میرے لئے ایک محرک دواؤں ، جیسے انرجی ڈرنک ، بجلی کے چارج کی طرح بن گیا ہے۔ "
استغفار ایسے ہاتھ کی طرح ہے جو انسان کو آگے بڑھاتا ہے۔ یہ ہمارے پروردگار کی طرف سے ایک طاقت ہے۔
بالکل اسی طرح جیسے چھتری ہمیں سورج اور بارش سے بچاتی ہے۔
استغفار اس ہاتھ کی طرح ہے جو ہماری راہ میں آنے والی کسی بھی مشکل سے ہماری حفاظت کرتا ہے۔
اپنی زندگی کی کسی بھی ناکامی ، یا جب آپ کو تکلیف ہو ، یا مایوسی ہو ، یا بیماری میں مبتلا ہو ، یا کسی پریشانی کے لئے استغفار کا استعمال کریں۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی نشست کے دوران 70 سے زیادہ مرتبہ "استغفر اللہ" کہتے تھے۔
استغفار کے ساتھ ہمارا پروردگار ہر طرح کی مشکلات سے ہماری حفاظت کرے گا۔
مسلم اسکالرز نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ استغفار انسان کو ہر چیز میں کامیاب ہونے میں مدد دیتا ہے۔
اب آپ کتنے خوش قسمت ہیں ، کیوں کہ کوئی آپ کی وجہ سے "استغفر اللہ" کہے گا۔ کیونکہ آپ نے یہ علم شیئر کیا ہے ، اور آپ نے اس نیکی کو کرنے میں رہنمائی کی ہے۔
استغفار ہمارے لئے اللہ کی رحمت ہے۔
اللہ ہمارے استغفار کو ہماری بیماری ، اور ہماری خوشی ، اور ہماری زندگی کو بہترین زندگی میں بدلنے کا شفا بخش بنائے۔
آمین 👍
GONDAL شخصیت عہدوں کی محتاج نہیں ہوتی 👑🦅
کل تک جو مرے واسطے انمول رہا ہے
وہ آج زمانے کی زباں بول رہا ہے
اے یار مرے ساتھ ترا پہلا قدم ہے !!
اے یار ترا پہلا قدم ڈول رہا ہے
احمد جہانگیر داجلی
♥️🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mandi Bahauddin

19/05/2023