Sehat Dawakhana
Wahab Herbal Health Pharmacy is a pharmacy where you can easily get treatment for any disease at home
02/09/2018
16/12/2016
مشت زنی یعنی ہاتھ سے مادہ گرانے کے جسمانی نقصانات:
اس فعل جسمانی نقصانات کے بارے میں سب سے بڑا نقصان جنسی غدود کو متحرک کرنے کا سبب بن جاتا هے جس کے نتیجه میں جنسی غدود زیاده کام کرنے لگتا هے اور یه اس کی نامناسب فعالیت کا سبب بن جاتاهےـ اس کے اثرات، من جمله غدود وذى میں ورم، نطفه کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آله تناسل کا فالج هونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، همبستری کی بیماریاں اور بانجھـ هونا و غیره شامل هیں ـ اس کے علاوه:
سب بڑا نقصان عضو خاص کا پتلا اور چھوٹا ہونا ہے
اس کے علاوه:
1ـ بینائی کی کمزوری ـ
2ـ پچکے گال زرد چہرہ
3ـ پٹھوں کی کمزوری
4ـ بدن کا دبلا اور پتلا هونا
5ـ سردرد اور چکر آنا
6ـ باربار زکام میں مبتلا هونا
7ـ خون کی کمی
8ـ زانو کا سست هونا
9ـ آنکھوں کے گرد سیاهی پیدا هونا
10ـ چهرے کا زرد هونا
11ـ شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا هونا
12ـ چهرے پردانے نکلنا
13ـ نیند میں اختلال پیدا هونا
14ـ اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پهنچنا جلق کے اور نقصانات شمار کئے گئے هیں
ب) نفسیانی نقصانات:
1ـ حافظه کی کمزوری، حواس باخته هونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارهونا ـ
2ـ اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے هیں جو مشت زنی کرنے والے کو نهیں چھوڑتی هیں، وه همیشه وسواس اور تذبذب کی حالت میں رهتا هے ـ
3ـ دل شکستگی: دل شکستگی کے نمایاں علائم میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشه نشینی، غم و اندوه، هنر، ورزش اور معنوی امورے عدم دلچسبی هے ـ
4ـ جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی: مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابله میں حساس هوتا، دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصله نهیں رکھتا هے، جلدی رنجیده هوتا هے، فوراً آپے سے باهر هوتا هے اور روشنی، آواز اور رفت و آمد کے مقابله میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا هے ـ
5ـ زندگی سے ناامید هوناـ
6ـ قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو هاتھـ سے دینا ـ
7ـ تعلیم، مطالعه علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا ـ
8ـ هوس رانی اور بے راه روى کا شکار هونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی هونا ـ
9ـ جذبات کا فقدان اور شر میلاہو جانا ـ
10ـ خود اعتمادى کا فقدا ن اور احساس کمتری، اور قوت فیصله کو کھودینا ـ
11ـ دل کی صفائی کو کھودینا اور معنوی امور، دعا کی مجالس اور ج**عت میں شرکت کرنے میں عدم دلچسبی و غیره دکھانا ـ
12ـ احساس گناه، ضمیر کی ملامت ـ
ج) اجتماعی نقصانات:
مشت زنی، انسان میں اجتماع سے دوری اختیار کرنے کی حس ایجاد کرتی هے اور تکرار اور افراط کے نتیجه میں ، اپنی جڑیں مضبوط کرتی هے ـ ایسا انسان گوشه نشینی اختیار کرنے کے نتیجه میں زوال سے دوچارهوتا هے اور خیالات کی دینا میں غرق هوتا هے ـ ذاتی لذتوں کی طرف توجه کرنا، اجتماعی روابط میں سستی ایجاد هونے کا سبب بن جا تا هے اور ایسا انسان اجتماعى زندگی کو خطره میں ڈالتا هے ـ
ان (جسمانی، نفسیاتی اور اجتماعی) نقاصانات کے بارے میں بھی ذکر کرنا ضروری هے که علوم تجربی اور انسان کے علم و دانش، میں تمام ترقیوں کے با وجود انسان اس قدر ترقی نه کر سکا هے که اس قسم کے امور کے بارے میں تمام مصالح و مفاسد اور یا فوائد اور نقصانات سے آگاهی حاصل کرسکے ـ اور جو کچھـ اس سلسله میں بعض اطباء نے بیان کیا هے، وه حقیقت میں احتمالی آثار هیں که شاید کها جائے که اس برے عمل کی شدید عادت کی صورت میں رونماهوتے هیں اور جلق کے بارے میں ان آثار کو بیان کرنے اور ادواج کے بارے میں بیان نه کرنے کی دلیل، یه لگتى هے که جلق ایک غیر فطری عمل هے اور یه سبب بن جاتا هے که انسان اپنے نفس پر کنٹرول کو کھودے اور شدید صورت میں اس فعل کا عادی بن جائے، لیکن ازدواج ایک فطری عمل هے اور یه عمل انسان کو تعادل بخشتا هے، اور اس کے نتیجه میں اس کی طاقت بڑھ جاتى هے اور وه اپنے نفس پر زیاده کنٹرول کر سکتا هے ـ، علاج اور پرہیز مل کر ہی فائدہ دے سکتے ہے۔
سوپر پلس ائل ,رگوں کو پھر سے زندہ کر کے ان میں جان ڈال دیتا ہے. لمبائی اور موٹائی کے لئے اعلیٰ درجہ کا ائل ہے. یہ نسخہ زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اس نسخے کو حکماء لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں.. قیمت صرف چار ہزار پانچ سو Rs4500..03457074041...03367130931
12/12/2016
مقوی شاھی کیپسول قیمت ایک ماہ4500۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیپسول خاص طور پر ان مریضوں کے لے ھے جہنوں نے جوانی اپنے ھا تھوں سےخود تباھی کی ھو یا وہ مردجہنو ں نےشادی کے بعد کثرت ج**ع سےاپنی طاقت ختم کی ھو اور صحبت کے بعد دو بارہ صحبت کرنے کو دل نہ چاھے اورصحبت کے بعد جسم سے اسے جسے جان نکل جاتی ھو ان سب کے لے یہ کیپسول بحترین علاج ھیں استعمال کا طر یقہ نہار منہ صبح ایک کیپسول ایک گلاس دوھ د کے ساتھ اور ایک کیپسول عصر کے وقت دوھ د کے ساتھ کھا لیں....03457074041....03367130931
12/12/2016
پاکستان میں ہر دسواں شخص ہیپا ٹائیٹس کیرئیر ہے
ہیپا ٹائیٹس کیوں ہوتاہے۔؟
ہیپا ٹائیٹس ٹرانسفر ایبل بیماری ہے۔ یعنی اس کاجراثیم مریض سے صحت مند انسان کی طرف منتقل ہوجاتاہے۔ ہیپا ٹائیٹس ایکْ خطرناک بیماری ہے جو عموماً مریض کے خون آلود استرے ، قینچی کنگھی، ریزر، بلیڈ یا دانت کے علاج میں استعمال ہونے والے انسٹرومنٹ کے ذریعے پھیلتی ہے اس کے علاوہ ہیپا ٹائیٹس کے مریض کا خون لگوانا بھی ایک اہم سبب ہے۔ مزید برآں جو لوگ ہیپا ٹائیٹس وائرس کے کیریئر ہیں اگر وہ HBSAG ٹیسٹ کرائے بغیر ہیپا ٹائیٹس کے حفاظتی ٹیکے لگواتے ہیں وہ بھی ا س خطرناک بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں ۔ پاکستان میں ہر دسواں شخص ہیپا ٹائیٹس وائرس کا کیرئیر ہے۔ لہٰذا ہر شخص کو اس بیماری سے بچاؤ کے لئے اپنا اپنا کردار اداکرناچاہئے۔
ہیپا ٹائیٹس کی علامات۔
جو لوگ ہیپاٹائیٹس وائرس کے کیرئیر ہیں ان میں تو بیماری کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی کیونکہ ان کے جسم میں وائرس تو ہوتاہے لیکن وہ Active نہیں ہوتا۔ ایسے لوگ اگر خون کا HBSAG ٹیسٹ کرائے بغیر ویکسی نیشن کرائیں تو یہ وائرس Active ہوجاتاہے اور بیماری کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ لہٰذا ہیپا ٹائیٹس وائرس کے کیرئیر لوگوں کو ہیپا ٹائیٹس کی ویکسی نیشن ہر گز نہیں کروانی چاہئے۔ ہیپا ٹائیٹس کی موجودگی میں مریض کو پیٹ میں درد محسوس ہوتاہے ۔ الٹیاں آتی ہیں۔ لوز موشن کے ساتھ جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ بھوک ختم ہوجاتی ہے۔ طبیعت میں بے چینی رہتی ہے۔ چہرے کی رنگت زرد اور پھر سیاہی مائل ہوجاتی ہے اور مریض کی صحت بہت تیزی سے خراب ہونے لگتی ہے۔
ہیپا ٹائیٹس کا علاج کیا ہے۔
جڑی بوٹیوں کے خواص و افادیت کاعلم رکھنے والے ماہرین اور سلیمان دواخانہ کے مستند وتجربہ کار حکمائے کرام کی مشترکہ کوششوں سے اس بات کو تقویت ملی ہے کہ جڑی بوٹیوں کے ذریعے ہیپا ٹائیٹس کی روک تھام ہوسکتی ہے ۔ سلیمان دواخانہ کے ماہرین نے بعض ادویاتی پودوں کا بغور مشاہدہ کیاہے جس کے بعد معلوم ہواہے کہ ان پودوں میں ہیپا ٹائیٹس وائرس کو ختم کرنے کی مکمل صلاحیت ہے۔ ان پودوں سے تیار شدہ مرکبات کو کئی مریضوں پر آزمایا گیا ہے جس کے بعد واضح ہوا ہے کہ یہ ہربل مرکبات بیماری کے وائرس کو بڑھنے سے فوری طور پر روک لیتے ہیں اور پھر جسم میں موجود وائرس کو ختم کرتے ہیں ان مرکبات سے لیور فنکشن درست ہوجاتاہے۔ جسم میں تازہ خون کی افزائش ہوتی ہے اور بہت تیزی کے ساتھ صحت بحال ہونے لگتی ہے ایسے مریض جو انجکشن لگوانے کے بعدبھی صحت یاب نہیں ہوئے وہ ہمارے اس ہربل ٹریٹمنٹ کو بہت مؤثر علاج پائیں گے ۔ لیکن یہ ضروری ہے کہ آپ دواخانہ پر آکر مکمل چیک اپ کرائیں۔ کیونکہ دواء ہمیشہ مریض کے مزاج کے مطابق دی جاتی ہے ۔ ہر مریض کا مزاج علیحدہ ہوتاہے نوعیت مرض ، عمر، جنس، بیماری کا عرصہ، اور جسمانی کیفیت جدا جدا ہوتی ہے۔ لہٰذا ہر مریض کے لئے ایک ہی جیسی دواء افائدہ مند نہیں ہوسکتی۔ ایسی صورت میں آپ خود تشریف لائیں۔ آپ کے مزاج کے موافق دواء دی جائے گی جس سے یہ بیماری انشاء اللہ مکمل طور پر ٹھیک ہوجائے گی۔ علاج کے بعد آپ اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی اچھی لیبارٹری سے لیور کا ٹیسٹ کرواکے اپنی صحت مندی کی تصدیق کرسکتے ہیں۔
پرہیز اور احتیاطی تدابیر۔
چھوٹابڑا گوشت، مرغی، انڈے، مچھلی، مرچیں، مصالحہ جات،ہرقسم کی چکنائی، بازاری کھانے، بیکری کی اشیاء اور مٹھائی سے مکمل پرہیز ضروری ہے۔ پانی ابال کر پئیں۔ اپنے برتن علیحدہ رکھیں اورجسمانی مشقت سے گریز کریں۔
موزوں خوراک کیا ہے۔
ٹینڈے، توری، گھیا، کدو، لوکی، گاجر، مولی، تربوز، دہی، جو کادلیہ، گنے کا رس، جامن، انار موزوں غذائیں ہیں...03457074041....03367130931...Rs4500
Image may contain: 2 people
11/12/2016
·
جگر خراب کیوں ہوتا ہے۔؟
انسان کو صحت مندرکھنے میں جگر کا اہم کردار ہے کیونکہ جگر خراب ہونے سے جسم میں تازہ خون کی افزائش کم جبکہ دوسری رطوبات کی افزائش بڑھ جاتی ہے اور رطوبات کے اس عدم توازن سے مجموعی طور پر صحت میں بگاڑپیدا ہونے لگتاہے۔ ضعفِ جگر یا ورمِ جگرکی بنیادی وجہ غذائی بے احتیاطی ہے۔ چنانچہ حد سے زیادہ گھی، چکنائی والی غذاء بازاری کھانے اور تیزمرچ مصالحے استعمال کرنے والوں میں ضعف جگر کی تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ موٹاپا، شراب نوشی کی عادت او ر قوت بخش غلط دواؤں کی وجہ سے بھی جگر خراب ہوجاتا ہے۔
جگر خراب ہونے کی علامات۔
صنفِ جگر کی سب سے بڑی علامت بھوک کی کمی ہے۔ اس کے علاوہ پیاس زیادہ لگتی ہے۔ منہ کاذائقہ عموماً پھیکا یاہلکا سا تلخ رہتا ہے چہرے اور بدن کی رنگت زردی یا سیاہی مائل ہونے لگتی ہے۔ جسم میں کمزوری اور طبیعت میں سستی محسوس ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنے یا پیدل چلنے سے سانس پھول جاتاہے۔ منہ میں خشکی سی رہتی ہے اور جلد میںّ سختی یا کھر درا پن آجاتا ہے۔ اگر بیماری زیادہ پرانی ہوجائے تو پسلیوں کے نیچے دائیں طرف چبھن اور ہلکا ہلکا درد بھی ہوتاہے۔
ضعفِ جگرکا علاج کیاہے۔
بہت سے مریض اس بیماری میں سیلف سروس کے تحت اپنا علاج کرتے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس خطرناک بیماری کو خطرناک نہیں بلکہ معمولی نوعیت کا مرض سمجھتے ہیں۔ اسی لئے کوئی گنے کارس استعمال کرتا ہے تو کوئی شربت بزوری یا انار کا جوس، کوئی ٹھنڈی تاثیروالی چیزیں بھگو بھگو کر پیتا ہے اور کوئی مولی گاجر کا پانی یہ تمام چیزیں بے شک اچھی ہیں لیکن یہ ٹوٹکے ہیں جو وقتی آرام تو دیتے ہیں لیکن بیماری کے اسباب کو دور نہیں کرسکتے ۔لہٰذااگر انہی پر انحصار کیا جائے تو بیماری اندر ہی اندر بگڑتی چلی جاتی ہے۔ اور پھر اسے ٹھیک ہونے میں بھی زیادہ عرصہ درکار ہوتاہے۔ہمارے ماہرین طب نے جگر کی بیماریوں کو دور کرنے کے لئے بہت تحقیق اور تجربات کے بعد ایسے ہربل مرکبات ترتیب دئیے ہیں جو لیور کے فنکشن کو قدرتی حالت پر لاتے ہیں جس سے لیور چاروں رطوبات یعنی خون،بلغم ، صفراء اورسودا کی توازن کے ساتھ افزائش کرتا ہے۔ ان مرکبات سے بڑھا ہوا لیور اپنی قدرتی ساخت پر آجاتاہے۔ اعصاب اور پٹھوں کو قوت ملتی ہے جس سے جسمانی کمزوری مکمل طور پر ٹھیک ہوجاتی ہےاور آپ مکمل طور پر صحت یاب ہو جائیں گے۔
ان تمام بیماریوں کی جڑجریان اور سیلان کی وجہ سے ہے۔ اور جو جنسی بربادی آپ کر چکے ہیں ان پر کنٹرول کریں ، پرہیز کریں۔
فری ہوم ڈلیوری کے لیے ابھی کال کریں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ؛
کورس کی قیمت صرف چار ہزار پانچ سو 45000 ہے۔
0344-1726636
0300-2860214
11/12/2016
فالج کی علامات۔
فالج جسم کے ایک حصے یعنی دائیں یا پھر بائیں طرف کندھے سے پاؤں تک لمبائی میں ہوتاہے۔ جس حصے پر فالج کا اٹیک ہواہو عموماً وہ حصہ بے حس و بے حرکت ہوجاتا ہے ۔ تاہم یہ بھی دیکھا گیاہے کہ کسی عضو مثلاً ہاتھ یاہاتھ پاؤں کی کسی انگلی میں حرکت ہوتی ہے لیکن اس حرکت سے کام نہیں کیا جاسکتا۔ اکثر اوقات سر بھی ایک طرف ڈھلک جاتاہے اور بولنے میں بھی دشواری ہوتی ہے۔ مریض کی زبان سے الفاظ پوری طرح نہیں نکلتے اور کھانے میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔
فالج کا علاج کیا ہے۔
فالج کے بارے میں ایک عام غلط رائے یہ ہے کہ فالج کی بیماری ناقابل علاج ہے۔ اس غلط رائے کے تحت بہت سے مریض علاج سے محروم رہ جاتے ہیں۔ فالج کو ناقابل علاج بیماری سمجھ کر علاج نہ کراناخطرناک ثابت ہوتاہے کیونکہ بروقت علاج میسر نہ آنے سے مریض تمام عمر کے لئے معذور ہوسکتا ہے اوراس کی جان کو بھی خطرہ ہوتا ہے۔ فالج کا علاج وقت طلب ضرور ہے لیکن اسے ناقابل علاج ہر گز نہیں سمجھنا چاہئے۔ موزوں اور بروقت علاج سے مریض کو صحت یابی مل سکتی ہے۔ سلیمان دواخانہ کے تجربہ کار سینئرحکماء کرام اور جڑی بوٹیوں کے ماہرین کی مشترکہ ٹیم نے کچھ خاص قسم کے فارمولے ترتیب دئیے ہیں جو فالج کے اٹیک سے ہونیوالی پریشان کن کیفیت کو دور کرنے کی خصوصیت رکھتے ہیں۔ ان ہربل فارمولوں میں چن چن کر وہ جڑی بوٹیاں استعمال کی گئی ہیں جو اعصاب اور عضلات کو طاقتور کرتی ہیں اور شریانوں کی تنگی یا بلاکیج کو دور کردیتی ہیں۔ یہ بہت ہی مفید اور سریع الاثر ہربل مرکبات ہیں جو فالج جیسی بیماری کو بھی دوسرے علاج کی نسبت کم وقت میں ٹھیک کرتے ہیں ۔ہمارا یہ مشورہ ہے کہ آپ فالج کے مریض کو اس بیماری میں تنہا نہ چھوڑیں اور اس کی زندگی کی قدر کرتے ہوئے فوراً سلیمان دواخانہ سے رابطہ کریں۔ موزوں ادویات اور بہترین تشخیصی عمل کے بعد آپ مریض کو انشاء اللہ شفاء مندی کی طرف گامزن دیکھیں گے۔پرہیز اور احتیاطی تدابیر۔
فالج کے مریض کو آئس کریم، مشروبات، ٹھنڈا پانی، کھٹی چیزوں ، چاول، گوبھی، دال ماش اور اسی طرح کی ٹھنڈی و بادی تاثیر والی غذاء سے پرہیز کرائیں۔ متاثرہ حصے پر روغن السی، روغن کنجد، یا روغن زیتون کی مالش کریں۔ مریض کو بغیر سہارے یا تنہانہ چلنے دیں۔
موزوں خوراک کیا ہے:۔
گوشت، مرغی، مچھلی، انڈے، یخنی، روغن زیتون، روغ بادام، شہد، اورڈرائی فروٹس موزوں خوراک ہے...03457074041
11/12/2016
اگر آپکوقبض رہتا ہے تو آپ کئی دوسری بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں
قبض کیوں ہوتاہے۔؟
قبض انتڑیوں کی بیماری ہے جو کہ انتڑیوں کی قوتِ دافعہ کے کمزور پڑ جانے سے ہوتی ہے۔ جو لوگ مسلسل مرغن اور دیر ہضم غذاء کھاتے ہیں ان میں قبض کی بیماری زیادہ پائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض کیمیاوی ادویات کے باعث بھی آنتوں میں خشکی قبض کاباعث بنتی ہے۔ جو لوگ سلم سمارٹ رہنے کے لئے بے جا ڈائیٹنگ کرتے ہوئے دودھ ، دہی اور دوسری غذاء چھوڑ دیتے ہیں انہیں عموماً قبض کی پرابلم ہوجاتی ہے۔
قبض کی علامات۔
جس شخص کو با آسانی روزانہ رفع حاجت نہ ہو وہ قبض کا مریض شمار کیا جاتاہے۔ پاخانے کاسخت ہونا یا ایک دن چھوڑ کر ایک دن ہونا بھی قبض کی علامت ہے ۔ بعض لوگوں کو بہت کم مقدار میں رفع حاجت ہوتی ہے۔ یہ بھی قبض میں شمارہوگا۔ قبض کی حالت میں مریض کو عموماً پیٹ میں درد ،چبھن اور سختی محسوس ہوتی ہے ۔سردرد اور طبیعت میں بھاری پن ہوتا ہے۔
قبض کا علاج کیا ہے۔
اگرآپ قبض کے مریض ہیں اوراس سے بچنے کیلئے آپ روزانہ کوئی ٹیبلیٹ، چھلکا اسپغول، گلقند، مربہ ہڑیڑ یا اسی طرح کی کوئی اور چیز کھاتے ہیں تو سمجھ لیں کہ آپ قبض کا علاج نہیں کررہے بلکہ آپ غیرضروری دوائیوں کے عادی ہورہے ہیں اور ایک سٹیج ایسی آئے گی جب دواء کے باوجود آپ کا قبض دور نہیں ہوگا کیونکہ آپ بیماری کو وقتی طور پر دور کرنے والی دوائیاں لے رہے ہیں۔ آپ کے لئے موزوں علاج ہے ہمارے تیار کردہ ہربل مرکبات جن میں خصوصیت ہے کہ آنتوں کی خشکی کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ آنتوں کی قوت دافعہ کو درست کرتے ہیں۔ ان مرکبات سے آنتوں میں رکے ہوئے زہریلے اور مضر فضلات خارج ہوجاتے ہیں ۔ آنتوں میں تراوٹ پیدا ہوتی ہے اور آنتوں کا نظام درست ہونے سے قبض کی بیماری وقتی طور پر نہیں بلکہ مستقل طور پر ٹھیک ہوجاتی ہے۔ آپ یا درکھیں کہ اگر آپ کو قبض رہتا ہے تو آپ کئی دوسری بیماریوں میں مبتلاہوسکتے ہیں جن میں دائمی سردرد، درد شقیقہ، بواسیر،اور جوڑوں کا درد شامل ہے۔ ہم نے ایلوویرا اور ایرانی گلسرخ کے ساتھ کئی دوسری نباتات کو شامل کرکے جو مرکب بنایا ہے اسے سینکڑوں خواتین و حضرات نے استعمال کیا ہے جنہیں مکمل صحت یابی ہوئی۔ ان میں وہ بھی مریض ہیں جو سالہا سال سے اس بیماری میں مبتلاتھے اور دوائیاں کھانے کے اتنے عادی ہوچکے تھے کہ کوئی دوائی ان پر اثر نہیں کرتی تھی لیکن جب انہوں نے سلیمان دواخانہ سے متواتر علاج کروایا تو ان کی بیماری مستقل طور پر ٹھیک ہوگئی۔ اور اب وہ پراپر علاج کے بعد کوئی بھی دواء استعمال نہیں کررہے اور مکمل طور پر قبض سے نجات حاصل کرچکے ہیں۔ ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ آپ بھی وقتی دوائیاں چھوڑ کر مستقل صحت مند ی کے لئے سلیمان دواخانہ سے ہربل علاج کروائیے۔ آپ انشاء اللہ بالکل صحت یاب ہوجائیں گے۔
پرہیز اور احتیاطی تدابیر۔ قبض کی حالت میں نان، پوری، کچوری، سموسے، نمک پارے، پٹھورے، پکوڑے، شکرقندی، سنگھاڑے، کلیجی،اوجڑی نہیں کھانی چاہئے۔
موزوں خوراک کیا ہے۔
قبض کی حالت میں آپ نیم گرم دودھ رات کوروزانہ سوتے وقت ضرور پئیں۔ اس دودھ میں اگر ایک چمچ روغن بادام، دیسی گھی یا روغن زیتون ڈال لیں تو بہتر ہے بشرطیکہ آپ کو ہائی بلڈ پریشر کی تکلیف نہ ہو۔ ساگ، پالک، مولی ، شلجم، مونگرے، مفید سبزیاں ہیں۔ اسی طرح ریشے دار تمام سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کریں۔.....03457074041....03367130931....RS1500
10/12/2016
مشت زنی یعنی ہاتھ سے مادہ گرانے کے جسمانی نقصانات:
اس فعل جسمانی نقصانات کے بارے میں سب سے بڑا نقصان جنسی غدود کو متحرک کرنے کا سبب بن جاتا هے جس کے نتیجه میں جنسی غدود زیاده کام کرنے لگتا هے اور یه اس کی نامناسب فعالیت کا سبب بن جاتاهےـ اس کے اثرات، من جمله غدود وذى میں ورم، نطفه کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آله تناسل کا فالج هونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، همبستری کی بیماریاں اور بانجھـ هونا و غیره شامل هیں ـ اس کے علاوه:
سب بڑا نقصان عضو خاص کا پتلا اور چھوٹا ہونا ہے
اس کے علاوه:
1ـ بینائی کی کمزوری ـ
2ـ پچکے گال زرد چہرہ
3ـ پٹھوں کی کمزوری
4ـ بدن کا دبلا اور پتلا هونا
5ـ سردرد اور چکر آنا
6ـ باربار زکام میں مبتلا هونا
7ـ خون کی کمی
8ـ زانو کا سست هونا
9ـ آنکھوں کے گرد سیاهی پیدا هونا
10ـ چهرے کا زرد هونا
11ـ شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا هونا
12ـ چهرے پردانے نکلنا
13ـ نیند میں اختلال پیدا هونا
14ـ اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پهنچنا جلق کے اور نقصانات شمار کئے گئے هیں
ب) نفسیانی نقصانات:
1ـ حافظه کی کمزوری، حواس باخته هونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارهونا ـ
2ـ اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے هیں جو مشت زنی کرنے والے کو نهیں چھوڑتی هیں، وه همیشه وسواس اور تذبذب کی حالت میں رهتا هے ـ
3ـ دل شکستگی: دل شکستگی کے نمایاں علائم میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشه نشینی، غم و اندوه، هنر، ورزش اور معنوی امورے عدم دلچسبی هے ـ
4ـ جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی: مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابله میں حساس هوتا، دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصله نهیں رکھتا هے، جلدی رنجیده هوتا هے، فوراً آپے سے باهر هوتا هے اور روشنی، آواز اور رفت و آمد کے مقابله میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا هے ـ
5ـ زندگی سے ناامید هوناـ
6ـ قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو هاتھـ سے دینا ـ
7ـ تعلیم، مطالعه علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا ـ
8ـ هوس رانی اور بے راه روى کا شکار هونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی هونا ـ
9ـ جذبات کا فقدان اور شر میلاہو جانا ـ
10ـ خود اعتمادى کا فقدا ن اور احساس کمتری، اور قوت فیصله کو کھودینا ـ
11ـ دل کی صفائی کو کھودینا اور معنوی امور، دعا کی مجالس اور ج**عت میں شرکت کرنے میں عدم دلچسبی و غیره دکھانا ـ
12ـ احساس گناه، ضمیر کی ملامت ـ
ج) اجتماعی نقصانات:
مشت زنی، انسان میں اجتماع سے دوری اختیار کرنے کی حس ایجاد کرتی هے اور تکرار اور افراط کے نتیجه میں ، اپنی جڑیں مضبوط کرتی هے ـ ایسا انسان گوشه نشینی اختیار کرنے کے نتیجه میں زوال سے دوچارهوتا هے اور خیالات کی دینا میں غرق هوتا هے ـ ذاتی لذتوں کی طرف توجه کرنا، اجتماعی روابط میں سستی ایجاد هونے کا سبب بن جا تا هے اور ایسا انسان اجتماعى زندگی کو خطره میں ڈالتا هے ـ
ان (جسمانی، نفسیاتی اور اجتماعی) نقاصانات کے بارے میں بھی ذکر کرنا ضروری هے که علوم تجربی اور انسان کے علم و دانش، میں تمام ترقیوں کے با وجود انسان اس قدر ترقی نه کر سکا هے که اس قسم کے امور کے بارے میں تمام مصالح و مفاسد اور یا فوائد اور نقصانات سے آگاهی حاصل کرسکے ـ اور جو کچھـ اس سلسله میں بعض اطباء نے بیان کیا هے، وه حقیقت میں احتمالی آثار هیں که شاید کها جائے که اس برے عمل کی شدید عادت کی صورت میں رونماهوتے هیں اور جلق کے بارے میں ان آثار کو بیان کرنے اور ادواج کے بارے میں بیان نه کرنے کی دلیل، یه لگتى هے که جلق ایک غیر فطری عمل هے اور یه سبب بن جاتا هے که انسان اپنے نفس پر کنٹرول کو کھودے اور شدید صورت میں اس فعل کا عادی بن جائے، لیکن ازدواج ایک فطری عمل هے اور یه عمل انسان کو تعادل بخشتا هے، اور اس کے نتیجه میں اس کی طاقت بڑھ جاتى هے اور وه اپنے نفس پر زیاده کنٹرول کر سکتا هے ـ، علاج اور پرہیز مل کر ہی فائدہ دے سکتے ہے۔
سوپر پلس ائل ,رگوں کو پھر سے زندہ کر کے ان میں جان ڈال دیتا ہے. لمبائی اور موٹائی کے لئے اعلیٰ درجہ کا ائل ہے. یہ نسخہ زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اس نسخے کو حکماء لوگ ہی سمجھ سکتے ہیںRs450...03457074041...03367130931
10/12/2016
’نئی زندگی ہربل کورس‘‘ ہر مرد کے لئے ضروری ہے۔
مرد جونہی بلوغت میں قدم رکھتاہے اس کی جنسی خواہشات بھی بیدار ہوجاتی ہیں اور پھر اس خواہش کی تکمیل کے لئے مردمختلف طریقوں پر عمل کرتا ہے۔16 سے24 سال کے درمیان والی عمر نوجوانی میں شمارہوتی ہے۔ اس عمر میں ذہنی نا پختگی اور لا اُبالی پن کے باعث نوجوان عموماً مشت زنی اور اغلام جیسی بدعادات میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کم عمری میں ہی ان کی مردانہ قوت اور مردانہ صلاحیت میں کمی آنے لگتی ہے اورشادی کی عمر تک پہنچتے پہنچتے وہ اس قابل نہیں رہتے کہ سہاگ رات مناسکیں۔ شادی شدہ افراد عام طور پر اپنی ازدواجی زندگی کوبہت بھر پور جنسی طریقے سے گزارتے ہیں اورشائد ہی کوئی ایسا د ن ہوگا جب وہ وظیفہء زوجیت ادا نہ کرتے ہوں بلکہ شادی کے نئے نئے دنوں میں تو کثرت سے مباشرت کرتے ہیں۔ حد سے زیادہ مباشرت کرنے اور بچپن کی بری عادات یعنی مشت زنی اور اغلام کے باعث مردانہ قوت پربہت برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ان وجوہات کے سبب قوت باہ یعنی مردانہ قوت گھٹ جاتی ہے اوربعض مرتبہ تو بالکل نامری کی کیفیت ہوجاتی ہے۔اس کے علاوہ جن مردوں کو ہائی بلڈ پریشر‘ شوگر یا دل کی کوئی بیماری ہوجائے ان میں بھی مردانہ کمزوری پیداہوجاتی ہے۔ بہت سے نوجوان ا و ر 40 ‘50 سال کے ادھیڑ عمر مرد مردانہ قوت میں اضافہ کرنے کیلئے غیر معیاری اشتہاری دوائیاں یا پھر کیمیکلائز ڈ ویاگرا جیسی قوت بخش دوائیاں کھاتے ہیں ۔ ایسی دوائیوں سے عارضی طور پر تو جنسی جوش بڑھتا ہے لیکن گردوں‘ جگر‘ دل‘ پٹھوں اور اعصاب پر بہت برے اثرات پڑتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں مردانہ قوت ضعیف ہوجاتی ہے اور مرد وظیفہء زوجیت کے قابل نہیں رہتا۔ نوجوانی‘ جوانی‘ اور ادھیڑ عمری میں مردانہ کمزوری کا براہ راست اثر ازدواجی لائف پر ہوتا ہے۔ مرد جب اپنے لائف پارٹنر کی جنسی تسکین نہیں کرپاتا توازدواجی زندگی میں تلخیاں بڑھنے لگتی ہیں۔ مرد اپنی خامی کے باعث عورت کی نظر میں خود کو مجرم سمجھنے لگتا ہے۔ یہ کیفیت مرد کو جسمانی بیماری کے ساتھ ساتھ ذہنی بیماری کا بھی شکار کردیتی ہے۔ مردانہ کمزوری کسی بھی عمر میں ہو یا اس کاسبب کچھ بھی ہو۔ یہ بات تو واضح ہے کہ اس کی وجہ سے مرد کی زندگی روکھی پھیکی اور بے لذت ہوجاتی ہے ۔یہ مردانہ قوت ہی ہے جو مرد کو حقیقی معنوں میں مرد بناتی ہے۔ بہت سے نوجوان دیکھنے میں بہت ہینڈ سم ہوتے ہیں لیکن وہ مردانہ قوت سے محروم ہونے کے باعث اندر سے کھوکھلے ہوتے ہیں۔ مردانہ قوت سے محروم مرد کی عمر خواہ 16 سال سے24 سا ل 25 سے 40 سال اور 40 سے60 سال تک ہو اسے مردانہ کمزوری سے نجات حاصل کرنے کے لئے ’’ نئی زندگی ہربل کورس‘‘ ہی استعمال کرناہوگا کیونکہ اس کی افادیت بتاتی ہے کہ یہ کورس ہر مرد کی ضرورت ہے۔
نئی زندگی پربل کورس مردانہ قوت کیسے بحال کرتاہے۔
’’نئی زندگی ہربل کورس‘‘ان خاص خوردنی جڑی بوٹیوں کاریسرچ شدہ فارمولا ہے جو مصر اور ہندوستان کے بادشاہ والیان ریاست‘ نوابان‘ جاگیردار اور رؤسا استعمال کرتے تھے۔ قدیم زمانے سے لے کر آج تک ان جڑی بوٹیوں کی خاص اور حیرت انگیز خصوصیات و افادیت کو دنیا کے تمام سائنسدانوں اور طبی ماہرین نے تسلیم کیاہے۔ چنانچہ ’’نئی زندگی ہربل کورس‘‘ کے سواء کوئی ایسی شے نہیں جسے مردانہ کمزوری کامکمل اور مستقل علاج قرار دیا گیا ہو۔ ’’نئی زندگی ہربل کورس‘‘ ان اسباب کودور کرتاہے جو مردانہ قوت کو کمزور کرتے ہیں۔ لہٰذا آپ یہ نہیں سوچ سکتے کہ یہ کورس وقتی اور عارضی طور پر مردانہ قوت کو بحال کرتاہے۔ ہر گز نہیں۔ یہ تو مردانہ کمزوری کا ایسا کامل علاج ہے جو کمزور مردوں کو مردانہ قوت سے بھر پور نئی زندگی فراہم کرتاہے۔ ’’نئی زندگی ہربل کورس‘‘ میں جسم کے ہر عضواورہر نظام کو درست کرنے والی جڑی بوٹیاں شامل ہیں۔ لہٰذا یہ سب سے پہلے جگر اور معدے کی اصلاح کرتاہے۔ اس کے بعد پٹھوں اور اعصابی نظام کو درستگی دیتاہے۔ ’’نئی زندگی ہربل کورس‘‘ ہربل کورس اپنی خاص افادیت اورخصوصیات کے باعث دل میں جنسی خواہش اوردماغ میں جنسی تحریک کو جنم دیتا ہے۔ اس کے استعمال سے پٹھوں کوقوت ملتی ہے اور اعصاب مضبوط ہوتے ہیں جس سے مردانہ قوت اور مردانہ صلاحیت میں بے حد اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کے خاص اجزاء عضو میں انتشار ‘ تحریک اور سختی کو جنم دیتے ہیں اور شہوت اس قدر دیرپا اور کامل ہوتی ہے کہ جب تک جنسی فعل سرانجام نہ دے دیاجائے جوش برقراررہتا ہے۔’’نئی زندگی ہربل کورس‘‘ ادھیڑ عمری میں بھی یکساں مفید ہے۔ یہ بچپن کی غلطیوں‘ جوانی کی کثرت مباشرت اور ادھیڑ عمری کی جسمانی و اعصابی کمزوری کو مکمل اور مستقل طور پر ٹھیک کردیتاہے۔ یہ قطعی بے ضرر اور نہایت لاجوب فارمولا ہے جو کسی بھی کیمیکلائزڈ گولی سے کہیں زیادہ موثر اور لاجواب ہے۔
ایک ماہ کا کورس 4500 Rs
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے لیے ابھی کال کریں۔
.03457074041
03367130931
10/12/2016
شوگر کے باوجود اچھی زندگی گزارنی ہے تو ہربل علاج کواپناناہوگا
شوگر کی بیماری کیوں ہوتی ہے۔؟
عام طور پر یہ سمجھا جاتاہے کہ صرف لبلبے کی خرابی سے شوگر ہوتی ہے جبکہ اس کے اور بھی اسباب ہیں۔ طبی اعتبارسے دماغ میں رسولی یا پھوڑا بننے ، اعصابی نظام میں خلل ، انتڑیوں کاضعف ، جگر کی خرابی اور لبلبے کی کمزوری سے بھی شوگر کی بیماری ہوتی ہے ۔ غذائی بے اعتدالی یعنی میٹھی اور نشاستہ دار غذاؤں کے بکثرت استعمال کو بھی شوگر کی اہم وجہ قراردیا گیاہے اس کے علاوہ حد سے زیادہ تفکرات، پریشانیوں، دماغی کام کی بہتات، ذہنی دباؤ، موٹاپا اور بعض دوسری بیماریوں کے نتیجے میں بھی شوگر کی بیماری ہوسکتی ہے۔
شوگر کی علامات۔
شوگر کی سب سے اہم علامت پیاس کی شدت اورپیشاب کی زیادتی ہے۔ اس کے علاوہ زیادہ بھوک لگنا،جسمانی کمزوری،ٹانگوں میں کھچاؤ،پنڈلیوں میں بے چینی، ہر وقت تھکن کا احساس، سستی، پاؤں کاسن ہونا، تلوؤں پر سوئیاں چبھنا یا تلوؤں کابے حس ہوجانا، زخم کا جلدی اچھا نہ ہونا،پیشاپ پر چیونٹیوں کا اکھٹاہونا۔ سانس سے میٹھی میٹھی بوآنااور نظر کا کمزور ہونا، شوگر کی واضح علامات ہیں۔
شوگر کا علاج کیا ہے۔
اوپر جو علامات بیان کی گئی ہیں ا ن میں یہ ضروری نہیں کہ تمام کی تمام علامتیں ہی ہر مریض میں ظاہر ہوں۔ان میں سے اگر ایک دوہی ظاہر ہوں تو فوراً علاج پر توجہ کرنی چاہئے۔ اور یاد رکھیں کہ شوگر کا علاج یہ نہیں کہ آپ صبح دوپہر شام بیس بیس گولیاں پھانکیں تو آپ کی شوگر کنٹرول رہے اور جس دن دواء کاناغہ ہوجائے اسی دن شوگر لیول بڑھ جائے۔ یہ تو عارضی آرام کی دواء ہوئی نا۔ اس طرح تو آپ کے جسم کو دوائیوں کی عادت ہوجائے گی۔ ایسی دوائیوں سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ صرف شوگر لیول کو کنٹرول رکھتی ہیں اور بیماری کے اصل اسباب کو دور نہیں کرتیں۔ ایسی صورتحال میںآپ کو چاہئے کہ فوراً ہی ہربل علاج پر توجہ دیں۔ ویسے بھی اگر آپ کو شوگر کے باوجود اچھی زندگی گزارنی ہے تو ہربل علاج کو اپناناہوگاکیونکہ ہمارا ہربل علاج ہی بیماری کے اصل اسباب کو دور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہم نے خالص جڑی بوٹیوں سے جو مرکبات ترتیب دیئے ہیں ان کی خاصیت ہی یہ ہے کہ شوگر کے بنیادی اسباب یعنی اعصاب،جگر،انتڑیوں اور لبلبے کے افعال کودرستگی دیتے ہیں جس سے بدن میں شوگر کا نظام ہضم درست ہوکر اس کا اخراج رک جاتاہے اور یہ طبعئی لیول پر آجاتی ہے۔ ہمارے مرتب کردہ علاج سے دل ، دماغ،اعصاب اورپٹھوں کو قوت ملتی ہے اور شوگر سے ہونیوالی جنسی اورجسمانی کمزوری مکمل طور پر ٹھیک ہوجاتی ہے۔ہماراطریقہء علاج ہی یہ ہے کہ ہم ایک ہی دواء ہر مریض کو نہیں دیتے بلکہ ہر مریض کو اس کے طبعئی مزاج ، عمر، جنس اور کیفیت کے مطابق دواء دیتے ہیں۔یعنی ایسی دواء جو مریض کو پوری طرح موافق آئے اور فوری آرام دے۔ لہٰذا آپ بھی دواخانہ پر فوری تشریف لائیے تاکہ ہم آپ کی کیفیت او ر دیگر باتوں کو جاننے کے بعد آپ کے لئے بھی موزوں دواء تجویز کرسکیں۔
پرہیز اور احتیاطی تدابیر۔
شوگر کے مریضوں کو تمام میٹھی اشیاء، آلو ، گوبھی، چاول، شکرقندی،سنگھاڑے‘ دال ماش‘ چقندر‘ اروی‘ بھنڈی‘ گاجر‘ کیلا‘ آم‘ خربوزہ‘ کھجور سے پرہیز کرنا چاہئے۔ دن میں کسی بھی وقت کم ازکم پون گھنٹہ پیدل چلنا ضروری ہے۔ وزن کنٹرول رکھنا چاہئے ۔ آرام دہ جوتا پہننا چاہئے۔تاکہ پاؤں پر زخم نہ بننے پائیں۔ اگر پاؤں پر کہیں بھی زخم نظر آئے تو فوراً ہی معالج کو آگاہ کرناضروری ہے۔
موزوں خوراک کیا ہے۔؟
اگر ہائی بلڈ پریشریا دل کی کوئی تکلیف نہ ہو تو گوشت‘ کلیجی کھاسکتے ہیں۔ کریلے‘ چوہنگیں‘ جامن‘ سرسوں کا ساگ‘ مونگرے‘میتھی‘ اور تمام قسم کی دالیں موزوں غذا ہیں۔ مچھلی‘ مرغی‘ انڈے‘ زیتون کاتیل‘ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ روزانہ کوئی ایک پھل 100 گرام کھالیں تو کوئی مضائقہ نہیں۔...03457074041...03367130931
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
DOGAR MARKET
Mandi Burewala
61010
