Fresh Look Beauty Parlor
specialist in bridal make up , cutting , hair style ,
05/11/2025
آج میں آپ کو کافی فیشل کرنے کا طریقہ بتاؤں گی ۔
سب سے پہلے ایک سے ڈیڑھ چمچ دودھ میں دو قطرے گلیسرین ڈال کر ہلکے ہاتھ سے دو سے تین منٹ تک کلینزنگ کریں۔ پھر ایک چمچ کافی، آدھا چمچ شہد اور چند قطرے ناریل تیل کے ملا کر اسکرب بنائیں، پانچ منٹ ہلکے ہاتھ سے چہرے پر مساج کریں اور نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ اس کے بعد بھاپ لیں تاکہ مسام کھل جائیں۔ پھر ایک چمچ کافی پاؤڈر،ایک چمچ گندم کا آٹا ایک چمچ دہی اور تھوڑا سا عرق گلاب ملا کر فیس ماسک تیار کریں، چہرے پر لگائیں اور 15 منٹ بعد صاف کر لیں۔ اور کوئ بھی موئسچرائزر لگا لیں۔
اگر آپ باقاعدگی سے مہینے میں ایک بار فیشل کریں تو نہ صرف چہرہ صاف رہتا ہے بلکہ جلد میں نرمی ، گلو اور تازگی آتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Near Model Town Police Station Sarafa Bazar Burewala
Mandi Burewala
067
