Javed Khan inqelabi official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javed Khan inqelabi official, Health/Beauty, Abottabad, Mansehra.
11/10/2022
مفتی غلام اللّٰہ صاحب کے ساتھ جو بندہ چپ کے بیٹا ہے اسکا نام شاہ عبدلقادر ہے یہSCT گورنمنٹ ہائی سکول بنہ میں استاز ہیں لیکن جب سے مفتی غلام اللّٰہ نے خلف لیا ہے یہ شیطان 😈 اسکے ساتھ ہر ہر جگہ مختلف دفاتر میں گھوم رہا ہے اور اپنے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر ہیں ہم اہلان بنہ کس ڈپٹی کمشنر بٹگرام DMO صاحب DEO M بٹگرام AC الائی سے گزارش ہے کہ شاہ عبدلقادر کے خلاف قانونی کارروائی کیا جائے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کو بچائیں جائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abottabad
Mansehra
00424
