Hazara tanawal beauty
editing
Khubani 😋🤩🤩
جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات پوری نہ کرنےوالاشخص کنجوس نہیں
بلکہ اک باپ ہوتا ہے۔
اچانک گرمی کی شدت میں اضافہ۔۔۔۔
یا اللّٰه خیر و رحمت کی بارش عطاء فرما۔
I gained 9 followers, created 7 posts and received 70 reactions from March to June! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ گلے میں جانے
کے بعد دل ودماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ
کائنات میں امام حسینؑ جیسا صابر نہیں !
#ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
آپ سب کو رمضان کی دوسری سحری مبارک
اے ہمـــــارے رب ڪريم 🌙؛
تُــو اســں رمضـــان مــیں ہــم ســے راضــی ہـــــو جــــا.
تــاڪـہ یہ رمضـــان ہمـــاری بخشــش ڪـا سبـب بـن جــائـــــے
اے ہمـــــارے رب ڪريم🌙
ہمیــں تــوفیـــق دے ڪـہ ہــم پـــورے خلـــوصـں دل ســے
تیــری عبــادت ڪــریں اور تـــُو ہـم ســب ڪــے نیــڪــــ
اعمـــال ڪـــو قـــبول ڪــــــر لــــــــــے.
آمیـــــن یا ربـــــ العالمیـــــن
اسلام علیکم, 🌹❤😊 رمضان کی پہلی سہری مبارک ہو
آپ دنیا کے ان خوش نصیب لوگوں میں شمار ہو 😊❤
,جن کو اللہ نے ایک بار پھر رمضان المبارک کا مہینہ عطا کیا 🙏😊
اللہ پاک ہم سے اس مہینے کے صدقے راضی ہو جائے,🤲
اور ہمیں راہ ہدایت عطاء فرمائے 🤲
آمین ثم آمـــــــــــــــین🤲
السلام و علیکم 🥀
صنح بخیر زندگی 💕🥀💕
کچھ دعائیں ہماری ایسی بھی ہوتی ہیں جو اگر قبول ہو جائیں تو ہمیں نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے لیکن ہم خدا سے شکوہ کرتے ہیں کہ اللہ تم نے ہماری دعا قبول نہیں کی۔ ہم اللہ کی مصلحت کو نہیں سمجھتے ۔بلکہ آپ جب بھی دعا کریں اس میں یہ جملہ شامل ضرور کریں "اے اللہ ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے۔"
اور اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں۔
ایسا بھی ہوتا ہے کہ خدا ہمیں پھولوں سے بھری ہوئی ٹوکری دینا چاہتا ہے اور ہم صرف ایک پھول کی ضد لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں۔
_بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم
_اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
صَبَّاحُ الْخَیْر
صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے
روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے
خدا ہم سب کو ہمیشہ سلامت رکھے
اے پروردگار وہ لوگ جو میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں
ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما.
آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Oghi Mansehra Kpk
Mansehra
144630
