Amazing video
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amazing video, Health/Beauty, mansehra, Mansehra.
اصلاح نفس کے چار اصول ہیں:
1- "مشارطہ"
اپنے نفس کیساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کروں گا-
2- " مراقبہ"
کہ آیا "گناہ" تو نہیں کیا-
3- "محاسبہ"
کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے "گناہ"کیے اور کتنی "نیکیاں" کیں-
4- "مواخذه"
کہ"نفس" نے دن میں جو "نافرمانیاں" کیں ہیں اس کو ان کی"سزا" دینا اور وہ سزا یہ ھے کہ اس پر "عبادت" کا بوجھ ڈالے-
(امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔ احیاء علوم الدین)
1)هرصبح نفس کے ساتھ شرط لگائی جائے کہ آج دن بهر گناه نہیں کروں گا.....
2) دن بهر اپنی نگرانی رهے کہ گناه نہ هوجائے.
3) رات کو سونے سے پہلے تنہائی میں دن بهر کا جائزه لیا جائے کہ کیا غلط هوا اور کیا اچها هوا ......
4) جوغلط هوا اس پر شرمندگی کے ساتھ استغفار کرلے اور جو اچها کیا اس پر خوب اللہ تعالی کا شکر کرے.....
یہ حاصل هے اوپر ذکر کئے گئے اصلاح نفس کے اصول کا ...
اللہ تعالی هم سب کو اپنی اصلاح کی طرف متوجہ فرما دے آمین.
بجلی کے بلوں کے معاملے میں اگر آپ کے علاقے کے MNA اور MPA اب بھی خاموشی سے تماشا دیکھ رہے ہیں اور اس ظلم کے خلاف آواز میں آپ کے ساتھ شامل نہیں ہوئے تو الیکشن میں ان کے چہرے اور رویے یاد رکھیے گا۔
ان سیاست دانوں کا تعلق نون سے ہے یا پی پی سے ، پی ٹی آئی سے ہے ، جماعت اسلمی سے یا جے یو آئی سے ۔۔۔۔ اگر اس وقت بھی یہ بے حسی سے ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں لیٹے ہیں جب عوام بل لے کر سڑکوں پہ ہے تو یہ صرف الیکشن کا انتظار کر رہے ہیں ۔۔۔۔ الیکشن کا اعلان ہوتے ہی یہ جلسوں میں مائیک پکڑ کر عوام کے دکھ میں روئیں گے ، دعوے کریں گے ، وعدے کریں گے ۔۔۔ تو ان کی باتوں میں مت آئیے گا ۔
جن لوگوں نے آج تک عوام کے حق کی بات نہ کی ایوان میں ان سے کیا امید۔۔۔۔۔
یاد رکھیے ووٹ مانگنے پر آپ نے بھی اتنی ہی خاموشی اختیار کرنی ہے ۔۔۔۔ جتنے یہ منافق اختیار کیے ہوئے ہیں ۔
مہنگائی کے طوفان میں دھکیلنے والے اور بجلی کے بلوں میں ٹیکس بڑھانے والے کو انشاءاللہ الیکشن کے دوران چھتروں سے پاکستانی عوام استقبال کرے گی
گاؤں بحالی کا ایک خوبصورت منظر
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے ردعمل میں۔۔!!
" گذشتہ روز عراقی فٹ بال لیگ میں "الشرطہ" اور "القاسم" کے میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کے ریفریز اور کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھا رکھے تھے۔"
رب کریم عراقی مسلمانوں کو عروج عطا فرمائے!!
you page
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mansehra
Mansehra
