World Health Orientation

World Health Orientation

Share

All about your health,fitness and beauty

22/09/2022

جسمانی کمزوری و ضعف باہ

جسمانی کمزوری کیلئے رات کو پانچ عدد چھوہارے دودھ میں اچھی طرح پکالیں‘ صبح نہار منہ چھوہارے کھائیں اور اوپر سے یہ دودھ پی لیں۔ جسمانی کمزوری کی وجہ سے بہت پریشان لوگوں کے لئے نوید شفاء۔
انشاءاللہ چند دنوں کے استعمال سے جسم میں جان آ جائے گی‘ خود کو بہت بہتر اور طاقتور محسوس کرے گے۔
🔸زبان کی لکنت درست کرنے کے لیے
دارچینی ، دو چھوہارے ،چار بادام ، مصری یا شہد اور آملہ پاؤڈر ایک گلاس پانی میں ڈالیں اور ملا کر پی لیں ۔.
دعاٶں میں یاد رکھیں۔شکریہ

14/08/2022
14/08/2022

السلام علیکم۔
تندرستی ہزار نعمت ہے۔
یہ پیج آپکو آپکی صحت و تندرستی کے ساتھ ساتھ فٹنس اور خوبصورتی کے متعلق ضروری معلومات،ھدایات،ادویات مہیّا کرے گی۔شکریہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Khwajgan
Mansehra
21300