Attaullah officail
Bk
سوشل میڈیا پر دوسروں کی عزت وآبرو سے کھیلنا، مذاق اڑانا اور الزام تراشیاں کرنا کس قدر آسان سمجھا جانے لگا ہے ناں! یقینا ہم بھول گئے ہیں کہ ہم پر رب کی جانب سے کچھ پابندیاں بھی ہیں اور یہ بھی بھول گئے ہیں کہ قیامت میں رب کے سامنے بھی کھڑا ہونا ہے جہاں ہر قول وفعل کا حساب دینا ہوگا۔ افسوس صد افسوس!
اوگی بازار اور مضافات میں چھوٹے درجے کا سیلابی پانی ، مارکیٹوں اور مضافات کے علاقوں کو کافی نقصان پہنچا ہے ،
نگران حکومت اور فیڈرل حکومت سے درخواست ہے کہ متاثرہ دکانداروں اور علاقہ مکین کی ہر ممکن مدد کی جائے ۔
oghi
09/07/2023
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
🖤
“Wara fa’na laka zikrak,”,“And we exalted for you your remembrance.” [Qur’an 94:4]
❣️❣️❣️🥰
💓💓💓💓💓💓💗💗💗💗
06/07/2023
گستاخانہ مواد کی تشہیر نہ کریں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mansehra
21400
