Pak Arme information
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Arme information, Beauty, cosmetic & personal care, Mansehra.
07/03/2022
میں نکاح نامے پر کچی پنسل سے دستخط کروں گی 😑🤗
اگر دولہا پسند نہ آیا تو مٹادوں گی🤷♀️🤪😂🤣
😅✨
04/03/2022
پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے
زمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے
ملا ہےموقع تو اس کی حفاظت کر
سنبھل کے چل تجھے سارا جہان دیکھتا ہے
02/03/2022
میری پہچان میری وردی ہے میری پکار صرف اللّٰہ اکبر
میرام قصد وطن کی حفاظت میری خواہش صرف شہادت
01/03/2022
اچھی بھلی گول روٹی بنا لیتی ہوں ۔۔۔❤❤
پتہ نئ توے پہ جا کے فالج کا اٹیک کیوں ہو جاتا ہے 😶😶🙄
اج شب معراج کی بہت ہی مبارک رات ہے تمام بہن بھاٸیوں سے دعاوں کی درخواست
یاللہ ہم سب تیرے در کے سوالی ہیں , تو ہماری کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف فرما اور ہمارےساتھ بھلائی والا اور عافیت والا معاملہ فرما ۔
⭕❣اللہ پاک ہم سب کو اور ہمارے اہلخانہ کو اپنی پناہ میں رکھے اور نیکی کرنے اور نیکیاں بانٹنے کا شرف عطاء فرمائے. تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھے اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔ہمیشہ عزت دے اور ذلت سے بچائے
⭕❣ آمین ثم آمین یا رب العالمین❣
💞🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻💞
27/02/2022
اللہ جی !!!🌸🌸
🌸🌸 اتنا تو حوصلہ میرے جذبوں کو دے 🌸🌸
🌸🌸 میں تلخی حیات کا شکوہ نہ کر سکوں 🌸🌸
تمہیں یاد تو ہے چائے کا دن
27/02/2022
24/02/2022
تمھارے دل میں مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے عمر قید ملے❤
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے💕💔🖤❤
22/02/2022
لڑکیوں کب تک لڑکوں پر پھروسہ کرتی رھو گی 🤩🤭
کبھی خود بھی انبکس آ جایا کریں 🤭🙈🙈
Funny post
21/02/2022
^•^یا اللّه اتنا عطاء کر دے کے بس غریبوں کو خوشیاں دے سکوں 🖤 pak army fans page ko like and follow kro
20/02/2022
ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم_______ ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں_______ نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار_______ ترے ساتھ تجارت کی تھی
#🥀🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mansehra
PAKARMY
