veterinary doctor Ateeq ur rahman

veterinary doctor Ateeq ur rahman

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from veterinary doctor Ateeq ur rahman, Health/Beauty, District Mansehra Tehsil Oghi Kpk Pakistan, Mansehra.

28/03/2026

Markhor veterinary clinic OGhi 👑❤️‍🩹👑

28/03/2026

Worm drench 💓💓💓

22/03/2026

السلام علیکم
آج کل بدلتے موسم کی وجہ سے بکریوں میں مختلف بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں جس کی وجہ سے بہت سے فارمر بھائیوں کا نقصان بھی ہو رہا ہے
تمام فارمر حضرات سے گزارش ہے
اپنی بکریوں کی مناسب دیکھ بھال کریں
متوازن اور صاف خوراک دیں
صاف پانی ہر وقت مہیا کریں
وقت پر ویکسینیشن کروائیں
بیمار جانور کو فوراً الگ کریں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں
اپنے قیمتی جانوروں کی حفاظت کریں
شکریہ
ڈاکٹر عتیق الرحمن

08/03/2026

"آپ کی رائے میں تصویر میں نظر آنے والی حالت کی ممکنہ تشخیص کیا ہو سکتی ہے؟ اور اس کے لیے کون سا علاجی طریقہ کار مؤثر ہے؟ ہم آپ کی سائنسی آراء کا خیرمقدم کرتے ہیں۔"

Photos from veterinary doctor Ateeq ur rahman 's post 02/03/2026

🌿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿
اُمید ہے کہ میری یہ پوسٹ پڑھنے والے تمام حضرات خیریت سے ہوں گے، اِن شاء اللہ۔
اللہ پاک کے کرم سے میں پولٹری میڈیسن مارکیٹ کا سٹاک مارکیٹ میں لا رہا ہوں۔ ہمارے پاس اعلیٰ معیار کی ویکسینز اور ادویات دستیاب ہوں گی، خاص طور پر پولٹری فارمر حضرات کے لیے۔
ان شاء اللہ آپ کو بہترین کوالٹی کی ویکسین اور میڈیسن مناسب ریٹ پر فراہم کی جائے گی، مکمل رزلٹ اور اعتماد کے ساتھ۔. ✔ اعلیٰ کوالٹی
✔ مناسب ریٹ
✔ مکمل رزلٹ
✔ دیانتداری اور اعتماد
ہم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
📍 ڈاکٹر عتیق الرحمٰن
ڈسٹرکٹ مانسہرہ، تحصیل اوگی
📞 03405373995
اللہ پاک سب کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

13/02/2026

آج کل سبز چارہ دستیاب ہو گیا ہے، اپنے جانور کو ہمیشہ تھوڑی مقدار میں دیں اور آہستہ آہستہ مقدار بڑھائیں، کیونکہ زیادہ دینے سے جانور کو اسہال اور پیٹ پھولنے کا خطرہ ہو سکتا ہے، جیسا کہ ویڈیو میں آپ کے سامنے
🐐🐐❣️❣️ ہے

08/02/2026

جب بھی آپ اپنے جانور کو باندھیں تو کوشش کریں کہ رسی اور پٹہ نرم ہوں، تاکہ وہ سکون سے جکڑے جائیں۔حالات آپ کے سامنے ہیں بس سمجھنے کی دیر ہے 💫🐐

Photos from veterinary doctor Ateeq ur rahman 's post 26/01/2026

برفباری اور ہاتھوں سے بنے پُتلے خوشیوں کی تصویر۔ 🌨️🌨️❤️‍🩹❤️‍🩹💓💓💓

13/12/2025

زخم کا علاج (سادہ اور مؤثر طریقہ)
1️⃣ زخم کو صاف کریں
صاف پانی یا نارمل سالائن سے اچھی طرح دھوئیں
مٹی، پیپ یا گندگی مکمل نکالیں
2️⃣ جراثیم کش لگائیں
Betadine (Povidone Iodine) یا Pyodine لگائیں
دن میں 1–2 بار
3️⃣ مرہم / اینٹی بایوٹک
Soframycin / Neosporin / Fucidin مرہم لگائیں
ہلکا سا لگانا کافی ہے
4️⃣ پٹی (اگر ضرورت ہو)
گہرا یا رستا ہوا زخم ہو تو صاف پٹی کریں
روزانہ پٹی تبدیل کریں
5️⃣ سوجن یا درد ہو تو
درد یا سوجن کے لیے ڈاکٹر کے مشورے سے دوا دیں
6️⃣ انفیکشن کی علامات پر توجہ

Photos from veterinary doctor Ateeq ur rahman 's post 09/12/2025

اگر گائے کا بچہ صرف 35 دن کا ہے اور abortion ہو گیا ہے، تو اسے early abortion یا early embryonic loss کہا جاتا 35 دن کا بچہ ابھی جنین کے ابتدائی مراحل میں تھا
اس وقت abortion کی عام وجوہات انفیکشن غذائی کمی زہریلا چارہ، ہارمونل مسئلہ 🖤💔🙄🙄.

30/07/2025

pregnancy k doran bi istamal kar saktay hai pregnancy save 😘💉💉💉😘 vet medicine

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


District Mansehra Tehsil Oghi Kpk Pakistan
Mansehra