da mosafaro awaz
Canada Musafar
follow for more
💔
18/08/2024
یا اللہ تیرا یہ بندہ تیرے محبـوب پیغمبــرؐ کی عزت کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑتا رہا،آج اس پر مشکل وقت ہے تو ہی اس کی حفاظت فرما،
آمین🤲🤲
19/07/2023
دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ہے ۔ ۔۔۔
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے.پھر قسمت والے ھی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ساتھ چھوڑتی ھے
بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کے جیتے ھیں
آزادی کی قیمت قیدی سے پوچھیں ۔۔۔۔
زندگی جینے کا نام ہے میرے دوست
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو ۔۔۔۔۔
محبتیں بانٹو میرے دوست نفرتیں تو پہلے ھی بہت ھیں ۔
Pa de kho ye sam hd kari hhhh
Allah de waartaa kher ky sariy kho da Turkey police wa ne wal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan

18/08/2024
18/08/2024