Ishtyaq Khan official
health beauty �
26/08/2022
دجال کی تہذیب مصر، یونان اور پھر رومی سلطنت کے عیسائیت قبول کرنے کے بعد کچھ عرصے دنیا سے معدوم ہوگئی۔ کیتھولک عیسائی مذہبی رہنمائوں نے قدیم مصر اور یونان کے فلسفیوں اور سائنسدانوں کی کتابوں پر پابندی لگادی اور انہیں قسطنطنیہ میں کہیں ایک جگہ ذخیرہ کرکہ بند کردیا گیا۔
ان فلسفیوں اور سائنسدانوں میں مصر و یونان کے ملحد سقراط، افلاطون جیسے فلسفی اور پائتھاگورس جیسے عظیم سائنسدان شامل تھے۔
1453ء کو ترکوں کے ہاتھوں قسطنطنیہ کی فتح سے یہ دجالی لٹریچر یورپ منتقل ہوگیا، جہاں اسی زمانے میں یہودیوں کی مذہب مخالف اور دہریت اور الحاد پر مبنی تحریک کامیاب ہوئی تھی۔اس طرح دجالی تہذیب کا سلسلہ یورپ سے دوبارہ شروع ہوگیا جسکی قیادت اب یہودی نسل کے پاس تھی۔
اس دجالی تہذیب کا پہلا سب سے بڑا سائنسدان برطانیہ کا آئزک نیوٹن تھا جو یہودی مذہب سے تعلق رکھتا تھا۔ دوسرا تاریخ کا سب سے عظیم سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن تھا جو امریکہ کا تھا اور وہ بھی یہودی النسل تھا۔
Kon dost ha aor kon
Doshman
Pihjan karlo warna ap sab janta ha per kya hoga
American the world terrorism country
Samander aor badil
10/08/2022
Like share and follow
06/08/2022
دجال اور شیطانی ارواح کی عبادت کرنے والی رومن ایمپائر کے بعد آنے والی دنیا میں قوم صحرا گوبی سے اٹھنے والی منگول قوم تھی۔ چنگیز خان کی قیادت میں اس قوم نے وسط ایشیا سے لیکر ایران تک عالم اسلام کو روند کے رکھ دیا۔ ترک سلطان خوارزم شاہ کے بیٹے جلال الدین خوارزم شاہی نے اس فرعونی اور دجالی قوم کو اس عروج کے وقت جس طرح ٹکر دی ایسی بہادری کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی۔
کئی بار خوارزم شاہ فتنہ تاتار اور ختم کرنے اور چنگیز خان کو اپنے ہاتھ سے قتل کرنے کے قریب پہنچ گیا مگر مسلمانوں کے باہمی اختلافات کے باعث منگول غالب آگئے لیکن پھر بھی ایک موقع پہ خوارزم شاہ نے اپنا گھوڑا دریائے سندھ میں ڈال دیا اور زندہ منگولوں کے ہاتھ نہ آیا۔
مسلمان قوم می اس وقت تک جذبہ جہاد اور شہادت موجود تھا جسکی وجہ سے مصر کے سلطان رکن الدین بیبرس نے ہلاکو خان کے سالار ارطہ بوغا کو فلسطین عین جالوت کے میدان میں فیصلہ کن شکست دے دی جو اس زمانے کی خوفناک ترین اور فیصلہ کن جنگ تھی مسلمانوں اور منگول قوم کے درمیان۔
اس جنگ کے بعد چنگیز خان کے ایک پوتے برکے خان نے اسلام قبول کرلیا اور شمال کے علاقے قفقاز میں اپنی سلطنت قائم کرلی۔
اب ہلاکو خان پہ مغرب میں مصر سے رکن الدین بیبرس اور شمال سے برکے خان نے حملے شروع کردیئے جسکی وجہ سے منگولوں کی عالم اسلام میں قوت کا خاتمہ ہونا شروع ہوگیا۔
ہے عیاں یورش تاتار کے افسانے سے
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Mardan
Mardan
