ADNAN Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ADNAN Official, Health/Beauty, mian channun, Mian Channun.
09/10/2024
میاں چنوں کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ڈسپنسر شاہد جمیل کے خلاف الٹرا ساؤنڈ کے بہانے خاتون سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں عدالتی حکم پر کارروائی کی گئی ہے۔ یہ واقعہ نہایت سنجیدہ ہے، اور متاثرہ خاتون نے متعلقہ حکام کے سامنے اپنی شکایت درج کرائی۔ پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت قانونی اقدامات کی ضرورت ہے۔
09/10/2024
میاں چنوں کے ڈی پی ایس سکول میں شہد کی مکھیوں کے حملے میں 10 سے زائد طلبا متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ طلبا کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کی تفصیلات کے مطابق، سکول کے احاطے میں مکھیاں اچانک حملہ آور ہوئیں، جس سے طلبا میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ حکام نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
25/08/2024
26/03/2024
میاں چنوں : تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی کے جرم میں پتنگ فروش ندیم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج۔
پتنگ بنانے والے اور پتنگ بازی کرنے والے اب ہوشیار رہیں، اینٹی فاؤلنگ کا عمل جاری ہے۔ قانون شکنی کرنے والے پولیس پتنگ باز عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ خطاب کرنا نہ صرف غیر قانونی فعل ہے بلکہ موت کا ذریعہ بھی ہے، اس سے دور رہیں، ڈی پی او جھنگ محمد راشد
حمایت
#19/8.b.r
#19
15/10/2023
برابری کرنے کے لیے پیسے کی لوڈ نہیں منجی کی لوڈ ہے
😂😂😂
اج پھر ساڈے پنڈ دے منڈے نے شہر میاں چنو دا نام روشن کر دیا ہویا ثابت کیتا ہے کہ سانو میاں چنوں دے نال بہت ہی پیار ہے تے اہ گانا امریکہ دے وچ لایا گیا جدو امریکہ دے وچ جانی سن نے گانا سنیا تے انو اپنے شہر میاں چنوں دی یاد اگئی تے اون جونی سن دا کہنا ہے کہ میں میاں چنو واپس ار میا خلیفہ نو لے کے
چک نمبر 19/8.B.r کی جانی مانی شخصیت جناب محمد وقاص خان بلوچ صاحب جنہوں نے اپنی 18 سال محنت کرنے کے بعد ایک اپنا گانا ریلیز کر دیا ہے 50 M view, کراس کرنے کے بعد میاں خلیفہ کی طرف سے فارچونر اور چھ لاکھ روپے نقد انعام 
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mian Channun
Mian Channun
55
