Malak Shahbadshah
Tehreek Rorwali youth sadar swat
vice chirman of yd
09/04/2024
تمام اہل اسلام اور خصوصا سمندر پار پاکستانیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں!! ❤
BaCha Lala
20/02/2024
میئر سوات شاہد علی خان کی طبیعت ناساز ہونے کیوجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہے ڈاکٹروں نے سر کی سرجری کی ہدایت کی ہںے عوام سے دعاوں کی اپیل ہے کہ وہ میئر سوات شاہد علی خان کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کرے
31/01/2024
دا دنیا سہ عجیبہ غوندی چکر خوری
چی د سر سڑے پیدا شی ھغہ سر خوری
Rehan Zeb Khan 💔🥲
19/01/2024
ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک دور تمام ہوا، اپنے آپ میں ایک امت تھا، ہر ایک دینی طالب علم کو باپ جیسے شفقت سے نوازا، اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں۔ آج ہم سے جدا ہوا۔ جا معہ اسلامیہ بنڑ منگورہ کے خالق تھے۔۔ پورے خاندان ایک دلی محبت ہے مجھے، بہت ہی معزز گھرانا ہے۔
08/01/2024
28/11/2023
چیئرمین مظلوم ولسی تحریک پاکستان حاجی صادق خان ادوزئ کے ملاقات کے موقع پر
Salam malgaro zamog khog malgara Osama khan MOR wafat shaw da pa khapl dawa gano k yad sate
😭😭😭😭😭😭
01/11/2023
ستا به زما نه ګیله کيږي،
زما د کور پهٔ خلکو نهٔ رسي لاسونه
💔
31/10/2023
Zamnga khog ror hazrt ali wafat shwo khfalo dwagano ke yad sat🤲🤲🤲
29/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی المناک وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا،
انا للہ وانا الیہ راجعون
میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں،
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین
قابل قدر محترم سینیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن شاہ رستان خان کے ساتھ اللہ تعالٰی لمبی زندگی دئیے آمین
14/09/2023
پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیں
کل رات بلوچستان وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی ڈاڑھیاں کاٹی گئیں پھر ڈنڈوں کینچیوں سے مارمار کر کسی کوشہید کسی کوشدید زخمی کردیا گیا
بہت افسوس کی بات ہے اگر یہ فلم سٹاروں پر ہوتا تو سارا پاکستان میں اج ہر طرف سے جلوس نظر ارہا ہوتا 😢افسوس افسوس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Swat
Mingora
