Al-Bahr Traders
Coming Soon
06/10/2023
Availability of honey at GULISTAN E JAUHAR KHI ( KHALID BAKERY)
Availability of honey at khalid bakery ( GULISTAN E JAUHAR) KHI
16/02/2023
300(gm) glass packing coming soon.
16/02/2023
ALHAMDULLILLAH NOW AVAILABLE AT DIFFERENT STORES IN KARACHI
Coming soon ( SWAT MOUNTAINS) Swat Floral Honey 🍯
24/11/2022
Promotion stall at Swat festival
ALHAMDULLILLAH. 1st product launched
03/04/2022
17/03/2022
Copied
Suggest a slogan for honey product.best one will get a surprise gift
post 23
شہد کی مکھیاں جب باغوں اور کھیتوں سے واپس اپنے چھتے میں پہنچتی ہیں تو سپاہی قسم کی مکھیاں انہیں باقاعدہ چیک کرتی ہیں کہ وہ اپنے ساتھ کسی قسم کا زہریلا مادہ تو نہیں لے کر آئی ہیں۔ اگر کوئی مکھی مضر صحت اجزاء اپنے ساتھ لے آتی ہے تو چھتے کے ’’سکیورٹی گارڈ‘‘ اسے اسی وقت دو ٹکڑے کرکے نیچے پھینک دیتے ہیں۔
اس کا ذکر قرآن حکیم میں یوں آیا ہے
آپ ﷺ کے رب نے شہد کی مکھی کی طرف یہ وحی کی کہ ’’پہاڑوں درختوں اور لوگ جو عمارتیں بناتے ہیں ان میں گھر (چھتے) بنا‘ پھر ہر قسم کے کے پھول سےغذا حاصل کر اور اپنے پروردگار کی طرف سے تسخیر کردہ راہوں پر چلتی جا۔ اس کے شکم (پیٹ) سے مختلف رنگوں کا مشروب نکلتا ہے جس میں لوگوں کیلئے شفاء ہے۔ اس میں غورو فکر کرنے والوں کیلئے نشانی ہے‘‘۔
یہ مختلف پھولوں کا رس کشید کرنےکے لئے لمبی مسافت طے کرتی ہے اور سارا دن محنت کرکے جو رس جمع کرتی ہے اسے پھر اپنے چھتے میں انڈیل دیتی ہے اور یہ شہد ہزاروں بیماریوں کے لئے شفا بھی ہے اور بہترین غذا بھی بے شک اللہ پاک نے ہر شے کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے
فبائی آلآئ ربکما تکذبان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mingora
