Um e zam
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Um e zam, Health/Beauty, multan, Multan.
For my All friends🙏🏻
07/03/2023
07/03/2023
07/03/2023
شب برأت۔۔!
آج کی رات اس دعا کا اہتما م کریں👉
15/02/2023
دل کادرد لوگوں سے نہہیں
بس اللہ سے بیان کیۓجاتےہہں
کیونکہ لوگ توبس تجسس رکھتے ہیں
مگر اللہ دلوں کو سمجھتا ہے👍❤
08/02/2023
ھمارےالفاظ ھماری پہچان!
زندگی بہت قیمتی ہے
اسےضائع مت کیجے
رب سے جڑ کر
عبادت میں لگ کر
محبتیں بانٹ کر
اپنے پیچھےایسےنشان
چھوڑکرجائیے کہ
لوگ آپکویادکریں💞
07/02/2023
اللہﷻکے فیصلے ہماری "خواہہشوں"
بہتر ہیں۔۔۔
07/02/2023
مومن کا مرض اس کے گناھوں کا
"کفارہ"ہوتاہے👉👍
03/02/2023
ہم پاگل نہیں تھے
بس دل کے صاف تھے😌💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
Multan
60000
