Mehar Bano Qureshi

Mehar Bano Qureshi

Share

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

25/09/2024
24/09/2024

دیار عشق میں محرومیوں کے ہیں چرچے
دیار حسن میں مغرور سب نظارے ہیں

انہیں سمجھنے کی کوشش تو کیجیے
وہ دل فریب نگاہوں کے جو اشارے ہیں

21/09/2024

لاہور جلسہ عام بمقام کاہنہ سبزی منڈی (رنگ روڈ)

20/09/2024

تمہارا شکریہ تم شوق سے چلے جاؤ.!!
میں گن چکی ہوں اذیت کے باب پورے ہیں .!!

تمہاری تلخ باتیں اور یہ اجنبی رویہ.!!
ہمارے بچھڑنے کو یہ اسباب پورے ہیں.!!🌹🤍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan