Said poverty

Said poverty

Share

Mr how said poverty

16/01/2025

ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہر تخّیُل میں تُجھے
میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں

16/01/2025

تُمہیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سے؟
وہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے ۔ 🌼♥️

16/01/2025

‏تُو میسر جو ہوتی ،تو کہتے یہ ہم بھی
بھلی شے ہے محبت ، سبھی کیجئیے

28/01/2023

گہرایاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گیں۔۔۔بہتر ہے تم میرے ذوق کے ساحل پر ہی رہو۔۔۔

28/01/2023

`° ‏ہم ایسے منافق لوگ ہیں کہ کسی کی تکلیف کو اُس کے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش ۔💔

__ 😓🙏'

28/01/2023

ذکر کرتی تھی ہر جگہ پہ تیرا.

میں نے خوشبو کے کان کھینچے ہیں.

28/01/2023

ہوتا ہے رازِ عشق و محبت انہیں سے فاش
آنکھیں زباں نہیں ہیں مگر بے زباں نہیں

28/01/2023

""دیگیں پکی اس کے جنازے پہ
وہ شخص جو مرا تھا فاقوں سے

28/01/2023

ابِ حیات سی کشش ھے حُسنِ ماہ جَبِینّ،
ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ھے آپَکے ھُو کر...🖤

28/01/2023

‏اب تیرے ترک تعلق کی سمجھ آتی ہے
لوگ سستے میں ملی چیز گنوا دیتے ہیں 🖤

28/01/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
99