Sajjad GujjaR WriTes
02/10/2023
𝘿𝙞𝙡 𝙠𝙤 𝙩𝙚𝙧𝙞 𝙢𝙤𝙟𝙪𝙙𝙜𝙞 𝙘𝙝𝙖𝙝𝙞𝙮𝙚 🩷🤌🏻
< # -
- وہ جو دوستی کی چمک ہُوا کرتے تھے
- آج اُنھیں بھی اندھیروں نے گھیر لیا ہے
حضور آپ کی خواہش پہ گفتگو ہوگی
مگر ہے شرط کہ ہوگی تو روبرو ہوگی
بصد خلوص میں خود کوبھی وار دوں تم پر
اگر تمہیں بھی فقط میری آرزو ہوگی💕
میـــں کھـــو جــاؤں گا مـــل کـــے مجھ سے بات کـــرا کـــــــــــــــر 💫✨♥️
12/04/2023
❣️رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا : ❣️
بیٹیوں کو ناپسند نہ کیا کرو ، یہ تو بڑی محبت کرنے والی اور بہت ہی قدر کے لائق ہوتی ہیں۔
(مسند احمد : ۱۷۳۷۳ ) 🌸
✨🥀🦋
11/04/2023
:))
- تُم محبّت ہو اور تُمہاری محبّت میرے؛
- لیئے اِس دُنیا کا سب سےحسین تحفہ ہے!!
:)
"مجھ جیسوں کا یہاں__ وہاں کوئی دوست نہیں ہے، ہماری کوئی محبوبہ نہیں ہوتی، ہم صرف لوگوں سے ملتے رہتے ہیں۔ جیسے کچی لپائی دیوار سے جھڑ جاتی ہے ایسے ہم لوگوں کے دلوں سے اتر جاتے ہیں۔!
ادھوری نہ رہے دعا کسی کی
اے خدا
یہ پہلا روزہ اس قدر ہم سب کے لئے مبارک ہو😇❤️🥀
رمضان المبارک کا چاند مبارک ❤🌙
✨🥀🦋
چند سکنڈ نے ثابت کر دیا کہ حقیقی بادشاہت صرف اللہ کی ہے۔
یاد آگیا اللہ سب کو ہاں کچھ دیر ہی ہے سب بہت اچھے اللہ کے بندے بن جائے گے پھر وہی کچھ دیر بعد لوگ وہی گناہوں پے لگ جائے گے کسی کو کچھ یاد نہیں رہے گا کے کچھ ہوا بھی تھا اللہ کا عزاب نا قابلے برداشت ہے سو کچھ تو سمجھوں کے جو ہم کر رہے ہے وہ اللہ کو پسند نہیں ہے نیک بن جائے نیک کام کرے فصول پوسٹ روز کرنی ہوتی ارو کچھ حاصل بھی نہیں ہوتا میرے بھائی یہ دنیا کی زندگی نے کچھ بھی نہیں دینا مر جانا ہے ہم سب نے اک دن اور ہم گناہ ہی لے کر مرے گے کیا؟؟بدل لے خود کو اللہ کے نیک بندے بن جائے اللہ کی راہ پے چلے 🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
