Pakistani awaaam

Pakistani awaaam

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistani awaaam, Health/Beauty, multan khudadad wasti, Multan.

03/08/2023

Tanveer pardesi ❌🌉✓hajipur

22/10/2022
04/10/2022

بچوں کو اغواء کرنے والی ٹیم

04/10/2022

‏کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا گیا۔ ‏لیکن تعجب کی بات یہ ھے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے ہلا تک نہیں اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے۔ چیتا خاموشی سے دیکھتا رہا۔ ‏جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی تو اس نے دلچسپ جواب دیا:- ‏کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ھے۔ ‏ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ھے‏ کتوں کے ساتھ کتے دوڑتے ہیں شیر اور چیتے نہیں
اس لئے ہمیں اگر خود پر یقین ہو کہ ہم بہترین ہیں تو اس کیلئے ضروری نہیں کہ ہم خود کو ثابت کرنے کیلئے کتوں کے ساتھ مقابلہ کرلیں بلکہ چپ رہ لیں۔۔۔۔

03/10/2022

Kabaddi 10 2,2022

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Multan Khudadad Wasti
Multan
555