Multan is Best

Multan is Best

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Multan is Best, Health/Beauty, Multan.

14/10/2022

نشتر کی چھت سے لاشوں کے ڈھیر کا برآمد ہونا ناقابل معافی جرم ہے مگر ریاست پاکستان میں ہر سرکاری آفیسر کے دفتر میں انسانی امیدوں کی لاشوں کا اَن دیکھا ڈھیر موجود رہتا ہے جس میں بیوروکریٹ خدا تعفن پیدا نہیں ہونے دیتے بلکہ تعفن کی شکایت کرنے والے کو اسی ڈھیر میں شامل کر دیتے ہیں
نشتر میں زیر علاج نادار اور لاوارث مریض جب فوت ہو جاتے ہیں تو ان کی تدفین کا ذمہ دار عملہ نشتر انتظامیہ سے تدفین کا بجٹ لے لیتا ہے مگر لاش چھت پہ یا ٹکڑوں میں تقسیم کر کے کچرے میں پھینک دیتا ہے ۔ اور جن ڈیڈ باڈیز کے اعضاء نہیں ہیں یا جسم کھلے ہوئے ہیں یہ پوسٹ مارٹم کیلئے پولیس کی طرف سے لائی گئی لاوارث ڈیڈ باڈیز ہیں ۔ پولیس کو صرف پوسٹ مارٹم رپورٹ یا فرانزک ٹیسٹ رپورٹ تک اس ڈیڈ باڈی سے غرض ہوتی ہے
اس کے بعد پلٹ کر ہی نہیں آتے
سو یہاں بھی تدفین کا بجٹ وصول اور ڈیڈ باڈی چھت پہ
اب اس جرم کو ختم کرنے کیلیے ذمہ
داروں کا تعین ہونا چاہیے ناکہ ریٹنگ کے چکر میں کیس کو مزید الجھایا جائے

17/08/2022

Assalam Alikum Hummary Bohat piyary Group Member ny Apna busines start kiya hai Allah pak Kamiyabi Atta kren or ap sub doston sy request hai k inhin spot kren shukriya

Frozen Mega Deal

6- Chicken Roll
6- Aloo Roll
6- Chicken Samosa
6- Aloo Samosa
6- Chicken Sticks
6- Chicken Patties
6- Chicken Kachori

Only 1800+200 Delivery Charges
Only For Multan
Delivery Only 2 Days
0313-6844957 Contact us

23/02/2022

اج ملتان سلطان اور لاہور قلندر کا میچ ہے آپ کس ٹیم کے ساتھ ہیں اور آپکے خیال سے کون سی ٹیم اج کا میچ جیتے گی؟

27/01/2022

Shukriya sb
آپ کی صحت آپ کی دہلیز پر 🏩

27/01/2022

Aerial view of Mausoleum of Hazrat Sha Rukn.E.Aalam Multan Pakistan .

27/04/2021
17/04/2021

السلام علیکم ملتان،
الحمداللہ آج پانچواں روزہ ہے
آج کی اچھی بات یہ ہے‏
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےفرمایا:
اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
(ابوداؤد،۱۵۲۲)

14/04/2021

السلام علیکم ملتان،
الحمداللہ آج دوسرا روزہ ہے
آج کی اچھی بات یہ ہے

رمضان‏ کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔

(سورۃ البقرۃ، ۱۸۵)

19/02/2021

Jummah Mubbarik ❤️❤️❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan
92