Desi Dwa Pakistan

Desi Dwa Pakistan

Share

Desi Dwa Pakistan offering herbal medicines and herbal products to its customers since 2015.

10/03/2022

بیوی کو تھکا دینے والا آزمودہ نسخہ ۔
مردانہ طاقت کا آخری دیسی نسخہ۔
کال یا واٹس اپ کریں۔
03009870155
حکیم شہباز بلوچ ۔

Photos from Desi Dwa Pakistan's post 10/03/2022

"کیا آپ دعوتِ مباشرت دیتے شرماتی ہیں؟"

میں نے اپنی ایک پاکستانی مریضہ شائستہ سے پوچھا
’ آپ کی شادی کو کتنے برس ہو گئے ہیں؟ ‘

کہنے لگیں ’انیس برس‘
میں نے پوچھا ’اس عرصے میں آپ کی اپنے شوہر سے مباشرت کے تواتر میں کیا فرق آیا ہے؟ ‘

تھوڑی دیر سوچ کر کہنے لگیں
’ شادی کے پہلے چند ماہ دن میں دو مرتبہ
پھر ہفتے میں دو مرتبہ
پھر سال میں دو مرتبہ
اب چند سالوں سے ہم بہن بھائی کی طرح رہ رہے ہیں

ایک اور مسلمان مریضہ عالیہ سے پوچھا
’ کیا آپ نے کبھی اپنے شوہر کو دعوتِ مباشرت دی ہے؟ ‘
’نہیں‘

’ کیوں نہیں؟ ‘ میں نے پوچھا
’میں ان کی دعوت کا انتظار کرتی ہوں‘

’ کیا آپ مباشرت سے لطف اندوز ہوتی ہیں؟ ‘
’ نہیں فرض سمجھ کر کرتی ہوں۔ ‘

’ لطف اندوز کیوں نہیں ہوتیں؟ ‘
’ شاید بچپن کی تربیت کا اثر ہے۔ ہمیں یہ سمجھایا گیا تھا کہ جنس بچے پیدا کرنے کے لیے ہے لطف اندوز ہونے کے لیے نہیں۔ اب ہمارے تین بچے پیدا ہو گئے ہیں اب جنس کی کوئی ضرورت نہیں رہی۔ ‘

مجھے ان کی باتیں سن کر اپنے کانوں پر یقین نہیں آ رہا تھا۔

پچھلی تین دہائیوں کے پیشہ ورانہ تجربات کی بنیاد پر میں کہہ سکتا ہوں کہ نجانے کتنی عورتیں ایسی ہیں جو اپنے جسم اور جنس کے رازں سے ناواقف ہیں۔
پہلے حیض سے آخری حیض تک
پہلی مباشرت سے آخری مباشرت تک
ان کے اپنے جسم بھی ان کے لیے اجنبی رہتے ہیں۔

بہت سی لڑکیوں اور عورتوں کو کوئی جنسی تعلیم نہیں دی جاتی۔ انہیں کونڈومز اور مانع حمل ادویہ کا کچھ پتہ نہیں ہوتا۔ وہ یہ بھی نہیں جانتیں کہ ہر ماہ صرف چند دن ایسے ہوتے ہیں جن میں وہ حاملہ ہو سکتی ہیں۔

نجانے کتنی عورتیں اپنے شوہر سے مباشرت فرض سمجھ کر کرتی ہیں۔
انہیں کسی نے اپنے جسم سے محظوظ ہونا نہیں سکھایا۔

یہ ایک بدقسمتی کی بات ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی نجانے کتنی عورتیں جنس کو محبت ’پیار‘ اپنائیت اور دوستی کی بجائے گناہ اور گندگی سے منسوب کرتی ہیں۔
وہ FOREPLAY اور آدابِ محبت و مباشرت سے ناواقف ہوتی ہیں۔

کئی عورتوں نے مجھے بتایا کہ وہ شرمیلی ہیں اور انہیں اپنے گھر میں کوئی تخلیہ نہیں ملتا۔ دل میں ان کی خواہش ہے کہ ان کا شوہر انہیں سسرال سے کہیں دور ہوٹلنگ کرائے لیکن شوہر سے کہتے ہوئے شرماتی ہیں۔

مشرقی عورتوں کے مقابلے میں مغربی عورتیں اپنے جسم اور جنس کے رازوں سے زیادہ واقف ہیں۔ وہ رومانس اور محبت سے زیادہ محظوظ ہوتی ہیں اور مباشرت میں زیادہ فعال کردار ادا کرتی ہیں۔

میں نے مغربی عورتوں سے محبت کا راز پوچھا توکہنے لگیں۔ میٹھے بول میں جادو ہے۔ نجانے کتنی بیویوں نے مجھے بتایا کہ جب ہمارا شوہر سارا دن خلوص، پیار اور محبت سے مخاطب ہوتا ہے تو شام کو اس کا جسم مخمل بن جاتاہے اور جی چاہتا ہے کہ اسے گلے لگائیں لیکن جس دن وہ ہمیں ذلیل و خوار کرتا ہے، بے عزتی اور بے توقیری کرتا ہے اس شام اس کے جسم کیکٹس کا پودا بن جاتا ہے جسے چھونے سے جسم اور دل دونوں زخمی ہو جاتے ہیں۔ مباشرت کرنا تو کیا اس کا چہرہ دیکھنے کو جی نہیں چاہتا۔

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ مغربی عورتوں کا محبت اور مباشرت سے محظوظ ہونا پچھلی چند دہائیں کی عورتوں کی آزادی کی تحریک اور جنسی انقلاب کا مرہونِ منت ہے۔ مغرب میں آج بھی بہت سی بزرگ خواتین ایسی ہیں جو مشرقی خواتین کی طرح یا تو جنس کو گناہ سمجھتی ہیں یا اپنے شوہر کو دعوتِ مباشرت دیتے شرماتی ہیں۔

ایک بزرگ خاتون نے بتایا کہ وہ مباشرت صرف تاریکی میں کرتی ہیں۔ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا شوہر ان کا ننگا جسم دیکھے۔ انہوں نے بھی اپنے شوہر کو کبھی عریاں نہیں دیکھا۔

بعض نے بتایا کہ وہ چاہتے ہوئے بھی نہیں جانتیں کہ اپنے شوہر کو دعوتِ مباشرت کیسے دیں۔ وہ بھی سراپا انتظار بنی رہتی ہیں۔ بعض دعوت دیتی ہیں لیکن ان کے شوہر کو ان کے اشارے سمجھ نہیں آتے۔

اس کی ایک مثال میری بزرگ مریضہ نینسی (فرضی نام) ہیں۔ وہ ایک زمانے میں ڈیپریشن کی مریضہ تھیں لیکن ادویہ اور تھیریپی سے صحتیاب ہو گئیں۔ وہ ہر ماہ اپنا چیک اپ کروانے آتی تھیں اور ان کے انٹرویو کے دوران ان کا شوہر ویٹنگ روم میں انتظار کرتا تھا۔

ایک دن ان کا شوہر مجھ سے تنہائی میں ملا اور کہنے لگا نینسی آپ کی بہت عزت کرتی ہیں کیا آپ ان سے پوچھ سکتے ہیں کہ وہ میرے ساتھ ہم بستری کیوں نہیں کرتیں؟

اگلے ماہ میں نے نینسی سے پوچھا ’کیا آپ اپنے شوہر سے مباشرت نہیں کرنا چاہتیں؟ ‘
کہنے لگیں ’میں تو چاہتی ہوں۔ وہ ہی نہیں چاہتے۔ پھر مجھے بتانے لگیں کہ میں جب بھی ان سے پوچھتی ہوں۔ کیا آپ میرے ساتھ بستر بنائیں گے؟ تو کہتے ہیں ”نہیں“

میں نے جب ان کے شوہر سٹین (فرضی نام) کو اپنے کمرے میں بلا کر بتایا کہ جب نینسی کہتی ہیں۔
CAN WE MAKE BED TOGETHER؟
تو ان کا مطلب ہوتا ہے آئیں مباشرت کریں۔

سٹین مسکرائے پھر سر پیٹا اور کہنے لگے۔ ’اگر ایسا ہی ہے تو میں کسی بھی وقت بستر بنانے کے لیے تیار ہوں۔ ‘

اس ملاقات کے بعد نینسی اور سٹین کی خوشیوں میں اضافہ ہوا۔ ان کی زندگی کے GOLDEN YEARS اور سنہری ہو گئے۔ پچھلے مہینے سٹین نے میرا شکریہ ادا کیا کہ ان کی بیوی کے ساتھ میری ایک میٹنگ کے بعد سٹین کی رومانوی زندگی میں خوشگوار تبدیلی آئی۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا برسوں کی شادی کے بعد آپ اپنے شوہر کو خوش دلی سے دعوتِ مباشرت دیتی ہیں یا شرماتی ہیں یا فرض سمجھ کر نبھاتی ہیں؟
کسی بھی قسم کے جنسی مسئلہ کی صورت میں ہمیں ان-باکس کر کے رہنمائی حاصل کریں

10/03/2022

امراض نسواں پہ لکھ رہا ہوں آج کل آپ کو معلوم ہی ہے لیکن کچھ احباب ایسے ہیں جو پرسنل میسیج کرکے نسخہ مرادانہ کمزوری کا مانگتے وہتے ہیں لیجیے ایک بہترین نسخہ سب کیلۓ تحریر کررہا ہوں اسکو استعمال میں لائیے سارا معجون بھول جائینگے، یہ معجون ایک پر اسرار چیز ہے، حرارت غریزی کو مدد دیتی ہے، اعضاۓ رئیسہ کی طاقت بڑھاتی ہے، جسم فربہ اور قوی کرتی ہے، دھات کے روگ کو مٹاتی ہے، اور مادہ تولید کو اس قدر بناتی ہے کہ اولاد پیدا ہو، تکان اور کمزوری کو دور کرتی ہے، قوت کا زائل نہیں ہونے دیتی، حکماء کی راۓ ہیکہ اگر اسمعجون کو کسی طبیب حاذق کے مشورے سے اور مدد سے استعمال کیا جائے تو جو شخص ایک شادی کر کے پشیمان ہیں اور ناکام ہیں اس ناکام شخص کو اس کی آرزو سے یا کچھ اس سے بھی زیادہ قوت حاصل ہوگی

*اجزاء وترکیب ساخت*
مغز کدو دس تولہ
مغز خربوزہ ایک تولہ
مغز خیارین دس تولہ
مغز بادام شریں بیس تولہ
تالمکھانہ تین تولہ
موچرس تین تولہ
کمر کس تین تولہ
تخم سروال تین تولہ
تخم گاجر تین تولہ
تخم شلجم تین تولہ
تخم مولی تین تولہ
سمندر پھل تین تولہ
دار چینی تین تولہ
گوند کیکر تین تولہ
گوند کتیرا تین تولہ
ثعلب مصری چار تولہ
بہمن سرخ چار تولہ
بہمن سفید چار تولہ
مصلی سرخ چار تولہ
موصلی سفید چار تولہ
تودرین چار تولہ
عقرقرحا دوتولہ
مغز اخروٹ دو تولہ
مغز پستہ دو تولہ
مصطگی رومی دو تولہ
گل انار دو تولہ

*ترکیب ساخت* تمام ادویات کو پیس کر روغن بادام سے چرب کر لیں اسکے بعد شہد کا قوام تیار کر کے معجون بنائیں
اس معجون میں مشک اصلی دو ماشہ اور زعفران چھ ماشہ روح بید مشک میں کھرل کرکے ملائیں

*ترکیب استعمال* ایک تولہ معجون ہمراہ دودھ صبح کے وقت استعمال کریں.
*فوائد* چہرے کو سرخ وسفید بناتی ہے، اعلی درجہ کی مفرح، اور بزدلی کو دور کرتی ہے، مبہی ہے، ضعف باہ خواہ کسی قسم کا ہواور کسی طرح سے ہو مفید ہے

بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
اگر کسی کو بنانے نا آتا ہو تو اپنے قریبی کسی حکیم سے بنوائیں .....مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ 03009870155 مزید معلومات کیلیے واٹس ایپ کریں یا کال کریں

10/03/2022

( کشتہ خا ص) عضو خاص کو لمبا موٹا اورہڈی کی طرح مضبوط بنائیں۔
ٹائمنگ میں 30 منٹ کا اضافہ کریں -(کشتہ خا ص)
(کشتہ خا ص )میں ایسے اجزاء شامل کئے گئے ہیں جو مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں ۔
اور توانائی بحال کرتے ہیں ۔نظام انہضام کی اصلاح کر کے جسم میں خون کی پیدائش کو بڑھاتے ہیں- انتہائی قیمتی ادویات کا مرکب ہے جو تناسلی مرکزمیں تحریک پیدا کر کے مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے ۔ غدہ قدامیہ کے نقائص کو دور کر کے مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے ۔ گردوں کو تقویت بخشتا ہے۔ مقوی اثرات کا حامل ہے۔عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔
طب اسلامی کا مشہور مرکب ہے ۔ اسکا استعمال شباب کو برقرار رکھتا ہے ۔ جنسی قوتوں اور صلاحیتوں کو ابھار کر ان سے مستفید ہونے میں میں معاون ہے جسم کی تمام سوئی ہوئی جنسی قوتوں کو بیدار کرتا ہے
جس سے جوانی اور قوت باہ ہمیشہ قائم رہتی ہے زائل شدہ قوت باہ کی ازسرنو تعمیر کرکے انسان کی جنسی صلاحیت کو بحال کرتا ہے کثرت مباشرت اور جلق زنی سے کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار بنا دیتا ہے.
دماغی کمزوری کے لئے موثر ہے۔ مفرح قلب ہونے کی وجہ سے طبعیت میں تازگی پیدا کرتا ہے
اور طبعیت میں سکون اور خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں ۔اح**ام ،جریان سے مردانہ کمزوری اورعام جسمانی کمزوری کے علاوہ مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے اور اس کے پتلے پن کے باعث سرعت انزال ،ضعف باہ اور اعصابی کمزور ی ہو جاتی ہے ۔
۔شاہی نسخہ جات سے تیار کردہ ایک انمول دوا ہے جو آپکی ازواجی خوشیوں کو دوبالا کرے - جسمانی و اعصابی توانائی میں کمزوری یا محرومی سے مکمل نجات کے لئے موزوں ترین قدرتی فارمولا شوگر کے مریضوں کے لئے خاص تحفہ ہے
تولیدی جرثوموں کی تعداد میں اضافہ کر کے نامردی، بانچھ پن کی کمی کو دور کرتا ہے
ایک قدرتی لیوٹینا ئزنگ ہارمون کے اخراج اور مقدار میں اضافہ کرتی ہے قدرتی جنسی رطوبت کی تیاری اور اخراج میں اضافہ ہوتا ہے۔ نیز یہ اسکی خاص سر ٹولی سیلز میں اضافہ کرتی ہے ۔جو کرم منی (S***M) کی نشونما اور پختگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ اس کے نتیجے میں مادہ منویہ کی مقدار اور کرم منویہ کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اعضائے رئیسہ دماغ اور جگرمیں مخصوص خامرے (ENZYMES)سکینیٹ ڈی ہائیڈروجنز SVCINATE DEHYROGENSE) کی مقدار کو بڑھاتی ہے اور برا ہ ر است خلوی قوت(CALLULAR ENERGY) میں اضافہ کر کے جسم کو مضبوط بناتی ہے۔ قوت اور طاقت پر اثر ہونے والے اس عمل کے نتیجے میں جسم انسانی کو از سرنو تازگی و توانائی ملتی ہے ۔
شوگر کی وجہ سے ہونے والی جنسی ا ور اعصابی کمزوری مسیحائی کمال رکھتی ہے۔
کم ہوتی یا کھوئی ہوئی خواہشات کو پوری طرح بیدار کر ے حیران کن طاقت کا انمول مرکب
جلق زنی، اغلام بازی (لونڈے بازی) کثرت مباشرت وغیرہ قبیحہ عادات سے جب عضو تناسل کی ساخت میں نقص واقع ہو گیاہو کجی کوتاہی ،باریکی ،ناہمواری بڑھ گئی ہو تو ان پیچیدا حالات میں جدید تحقیق کی روشنی میں عضو مخصوص کے عضلات پر براہ راست اثر ڈال کر ان کی کمزوریوں کو دور کرتا ہے۔ بلا تکلیف، ،تمام کجی، باریکی ،ناہمواری ،سستی ،لاغری کو دور کر کے ٹیڑہ پن رفع کرتا ہے ۔ تمام رگ و پٹھے جو جلق وغیرہ قبیحہ عادات سے دب کر ناکارہ ہو گئے( کشہ خا ص) کےاستعمال سے اپنی اصل حالت میں آجاتے ہیں .
(کشتہ خا ص) نہایت قیمتی اور نایاب اور دیگر دواؤں کا مرکب ہے ۔ یہ عضو مخصوصہ کی باریکیوں پر انتہائی احسن طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے ۔ایسے افراد جنہوں نے بری صحبت اور جوانی میں کی گئی غلط کاریوں کی وجہ سے عضو خاص میں ڈھیلا پن آجائے یا عضو خاص کی باریک نسیں بے جان یا کمزور ہوگئی ہوں ،تناؤ میں کمی آگئی ہو ان افراد کے لئے(کشتہ خا ص ) ایک نعمت ہے ۔اس کے استعمال سے مردہ رگوں اور پٹھوں وعضلات میں زندگی کی نئی لہر دوڑتی ہے ۔
جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔
موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے ہیں۔جنسی امراض کی کثرت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جریان، زکاوت حس ،کثرت اح**ام ،سرعت انزال، اور نا مردی کی شکایات لا حق ہو جاتی ہیں ۔یہ عوارض مریض کو بتدریج کمزور کرتے چلے جاتے ہیں ۔حافظہ کمزور ہو جاتا ہے ، طبعیت سست رہتی ہے اور مریض کمر درد کی شکایت بھی کرتا ہے۔(کشتہ خاص ) بڑھاپے اور عمر کی زیادتی کے اثرات کو دور کرتا ہے ۔اس کے استعمال سے زائل شدہ طاقت و توانائی بحال ہو جاتی ہے ۔اور انسان چاق و چوبند رہتا ہے۔ جنسی کمزوری کے حقیقی اسباب کو دور کرنے اور قوت باہ کو بحال کرنے کے لئے ہمہ گیر اثرات سے جنسی تناسلی نظام کے ساتھ ساتھ تمام اعضائے رئیسہ اور اعصاب میں طاقت و توانائی کی نئی لہر دوڈا دیتی ہے۔ اسکے استعمال سے جنسی بے اعتدلی کے اثرات ،سرعت انزال ،جریان ،اح**ام اور نا مردی کی علامات جڑ سے ختم ہو جاتی ہیں ۔یہ دوا خواہشات نفسانی کو کنٹرول کر کے صحت مند خواہش میں اضافہ کرتا ہے۔ جنسی امراض اور عضو مخصوص پر اس کا نمایاں اثر از سر نو بھرپور جنسی اہلیت بخشتا ہے۔
یہ ہر قسم کے مصنوعی اور کیمیائی مضر اجزاء سے یکسر پاک ہے۔ اور یہ نشہ اور یا عادی بنانے والے اجزاء سے مبرا ہے
مضر اثرات سے پاک ایسا فارمولا ہے جوانوں، نوجوانوں اور بوڑھے مرد حضرات کی تمام کمزوریوں کا حتمی علاج ہے
خاص کمزوری چاہے کسی بھی وجہ اور کسی بھی حد کی ہو ۔ اس کورس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ فوری طور پر موثر ہو کر آپ کی مرضی کے مطابق آپ کے جزبا ت کی تکمیل کرتا ہے اور دوبارہ کمزوری ہونے نہیں دیتا۔
(کشتہ خا ص ) کا یہ کورس انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں اور جواھرات سے تیار کیاجاتا ہے .اس میں کستوری ، زعفران ، جنسنگ،ریگ ماہی ، جند بیدستر، ورق سونا ، ورق چاندی کے علاوہ اور قیمتی چیزیں استعمال کی جاتی ہیں -یہ ستر سالہ بوڑھے کو ایسے جوان بنا دیتا ہے جیسے اٹھارہ سالہ لڑکا ،لوہے کی مانند سختی لاتا ہے ، کوئی عورت ٹھنڈا نہیں کر سکتی جب تک کوئی ترش چیز نہ چکھ لے -
ھماری تمام ادویات مکمل گارنٹی کے ساتھ اس ضمانت کے سا تھ ۔۔مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ
03009870155 watsup kary plz

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Kott Addu
Multan
34030