Desi Herbal #Hakeem Ali Haider
دوستو ہمارے ہاں مردانہ کمزوری، بے اولادی، بواسیر، شوگ?
06/08/2021
سفوف شباب آور
السلام و علیکم
احباب گرامی آج کا ایک نہایت ہی قابل بھروسہ نسخہ ان احباب کے لیے جو اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی برباد کر چکے ہیں اور اس بہار کو ڈھونڈنے میں در در کی ٹھوکریں کھاتے پھرتے ہیں لیکن وقت اور پیسے کی بربادی کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا یہ جو نسخہ پیش خدمت کر رہا ہوں جو کہ
سرعت انزال کو چند ہفتوں میں نابود کر دیتا ہے اور کمال کا انتشار پیدا کرتا ہے نامرد کو کامل مرد بناتا ہے حقیقی شباب پیدا کرنا اس کا کمال خاص ہے
ایسے دوستوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں جو بےشمار دوائیں استعمال کرنے کے باوجود بھی وقت خاص پر سر پکڑ بیٹھتے ہیں انشا اللہ ان کی زندگی میں بہاربھر دے گا جن دوستوں کو اعتراض ہے بیشک شوق سے آزمائیں گرویدہ ہو جائیں گے بہت ہی عمدہ رزلٹ کا حامل شاہکار ہے آئیں ایک بار آزمائیں اور دعائے مدینہ سے نوازئیے۔
نسخہ نسخہ نسخہ
شنگرف رومی دو تولہ
نر چیڑے دو عد
آب پیاز پچاس ملی لیٹر
روغن زردآدھا کلو
زعفران خالص چھے ماشہ
افیون خالص چھے ماشہ
ترکیب تیاری و استعمال
سب سے پہلے شنگرف کو بے نور کریں اور پھر تمام چیزوں کو آب پیاز میں خوب کھرل کریں اور خشک کر لیں پھر دونوں چڑوں کو الائیش سے پاک کر کے اس کے پیٹ میں یہی دوا بھر کر روغن زرد میں بریاں کریں اس طرح پھر دوسرے چیڑے میں ایسا کریں اس کے بعد دونوں چیڑوں کو دوا سمیت خوب کھرل کریں ہڈیاں الگ کر لیں ایک عجیب چیز تیار ہے اللہ نے چاہا تو سب مقصد حاصل ہوں گے انشا اللہ انتہائی لذت و امساک پیدا کرتا ہے بیان سے باہر ہے
ترکیب استعمال۔
ایک رتی صبح اور ایک رتی رات کو مسکہ گاو کے ساتھ دیں پھر کمال دیکھیں۔
نوٹ
اجزا کا خالص ہونا بہت ضروری ہے
اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو
علی حیدر
03453282957
03450768294
02/08/2021
مردانہ کمزوری ، بے اولادی، شوگر، دمعہ، اور تمام بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہے مثال نسخے جاننے کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو فوراً سبسکرائیب کریں
Desi Herbal - YouTube Desi Herbal K Nam Se Ye channel un tmam doston k liay bnaya gia hy jo mukhtalif bimariyon ka shikar hain. es channel me Hakeem Ali Haider sahb Apnay Aazmooda...
29/07/2021
آج کے آرڈرز میں سے ایک آرڈر جو ہم نے مظفرآباد آزاد کشمیر کے ایک بھائی کو بھیجا۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ بھائی کے مسائل کو حل فرمائے اور انہیں خوشحال عائلی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
29/07/2021
نر چڑا اور شنگرف کی گولیاں
نامردی، قوت باہ اور امساک ٹائمنگ کے لیے نہایت مفید و موثر گولیاں۔ نامرد 70 سال کا استعمال کرے مرد کامل بن جائے۔
اجزاء
شنگرف رومی خالص 25 گرام
نر چڑے 5 عدد
دیسی گھی گاؤ حسب ضرورت
ترکیب تیاری چڑے ذبح کر کے آلائش سے پاک صاف کرلیں۔ اور چڑے کے پیٹ کے اندر 5 گرام شنگرف رکھ کر دھاگہ سے چڑے کا پیٹ سی دیں اور اوپر بھی لپیٹ دیں تاکہ شنگرف باہر نہ نکلے۔ اسی طرح پانچوں چڑوں کے پیٹ میں شنگرف ڈال کر سی دیں۔
ایک کڑاھی میں اتنا دیسی گھی ڈالیں کہ چڑے اس میں ڈوب جائیں۔ گھی کو ہلکی دھیمی آنچ پر رکھیں جب گھی اچھی طرح گرم ہو جائے تو پانچوں چڑے ایک ایک کر کے ڈال دیں اور بڑی احتیاط کے ساتھ کسی چمچ سے چڑوں کو الٹ پلٹ کرتے رہیں۔ آنچ تیز نہیں ہو۔
جب چڑے برنگ سرخ سیاہی مائل ہوں تو چڑے گھی سے نکال لیں اور ٹھنڈا ہونے پر شنگرف نکالیں اور کھرل میں ڈال کر کم از کم 10 گھنٹے متواتر کھرل کریں مثل غبار ہوجائے۔ پھر اس کو اکٹھا کرکے پانچ ملی لیٹر بوہڑ کا دودھ ڈالیں اور کھرل کریں اور جب گولیاں باندھنے کے قابل ہو تو شنگرف کی گولیاں بقدر دیسی چنا کے برابر گولیاں بنائیں۔ اور خشک ہونے پر محفوظ رکھیں۔
نوٹ رگڑائی بہتر سے بہتر کریں-
ترکیب استعمال صرف ایک گولی بوقت صبح یا عصر بعد از غذا ہمراہ مکھن ملائی اوپر دودھ پلائیں۔ روزآنہ صرف ایک گولی اور صرف دس دن استعمال کریں- دس گولیاں ایک مریض کیلئے کافی ہیں، زیادہ استعمال ہرگز نہ کریں یا اپنے قریبی معالج سے مشورہ کریں۔
مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
دودھ گھی مکھن مرغن غذا کا زیادہ استعمال کریں' ورنہ خشکی ہو سکتی ہے۔
دس گولیاں دس دن کے استعمال سے 70 سالہ بوڑھا بھی جوانمرد بن جائے گا۔
اس نسخہ کو ہر بندہ نہیں بنا سکتا آپ خود نہ بنائیں۔,ہم سے بنوا لیں یا اپنے قریبی تجربہ کار حکماء صاحبان سے بنوا لیں۔ یا ان کی نگرانی میں بنائیں۔ عام آدمی بالکل نہ بنائے اگر کمی بیشی غلطی سے رہ گئی تو نقصان کا احتمال ہے۔
والسلام حکیم علی حیدر
0345-32 82 957
Call And WhatsApp
25/07/2021
اکسیر قوت باہ.
نسخہ ھذا ایسے افراد و احباب کہ لیے ہے جو قوت باہ میں بالکل صفر ہو چکے ہوں مردانہ طاقت برائے نام ہو نہ عضو میں تناو ہو نہ جذبات میں شدت اور نہ اعصاب میں قوت باقی رہی ہو خیالات کی حد تک تو شیر ہو مگر جب عملی موقع آئے جذبات سرد اور اعضا ڈھیلے پڑ جایں سر توڑ کوشش سے اگر انتشار تناو بن بھی جائے تو سرعت انزال اسی وقت کام تمام کر دے اس حالت میں خود پر افسوس ہوتا ھے اور فریق دوم کی نظر میں گر جانے کا خوف ہوتا ھے اعصابی تناو دماغی تھکن سستی کاھلی کمزوری معدہ و جگر خون کی کمی طاقت کی کمی اسکے محرکات و وجوہات ہیں جب انسان اپنی بد افعلیوں یا بے اعتدالیوں کی وجہ سے اپنی طاقت ضایع کر بیٹھتا ھے تو اس کہ قلب میں طرح طرح کہ برے خیالات پیدا ہوتے ہیں تب اسے اپنی بے عقلی اور کو تاہ اندیشیوں کا احساس ہوتا ھے مگر تب تک وقت گذر چکا ہوتا ھے اور وہ طرح طرح کہ لوگوں سے علاج و نسخہ جات کھا کھا کہ مایوس ہو چکا ہوتا ھے۔ اور کسی ایسے نسخہ کی تلاش میں ہوتا ہے جو قلیل وقت میں قوت باہ کو ازسر نو بحال کر کہ انتشار تناو بھرپور اور امساک کو طویل کر دے ۔ ذیل کا نسخہ بھی ان ہی علامات اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوے پیش کیا جا رھا ھے حکیم محمد علی علوی ملتمس ھے کہ جب نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہو اور حالات و علامات ایسی ہوں جو بیان کی گئی ھیں تو علم سنیاس کہ اس نسخہ کو دوا آخر سمجھ کر تشکیل دے اورکرشمہ دوا کو ملاحظہ فرمایے کہ چند یوم میں ایام بزرگی ختم ہو کر ایام جوانی اور ایام جوانی بدل کر نوجوانی میں بدلنے لگیں گے یہ نسخہ متعدد بار کا تجربہ شدہ اور معمول مطب ھے نسخہ نوٹ فرمایے
قلعی 1 تولہ +پارہ 1 تولہ کو چھلبند کر کہ 500 گرام دار چینی کہ سفوف میں گل حکمت کر کہ 12 کلو کی آگ دیں اور تمام مواد کو نکال کر بڑے طشت میں غسل دیں قلعی پارہ کشتہ ہو کر سفید پوڈر میں نیچے بیٹھے ہوں گے اور باقی سیاہ مواد پانی کہ اوپر ہوگا اب جدید 2 تولہ قلعی کو تانبہ کہ توے پر پگھلا کر کشتہ مزکورہ 2 تولہ سفوف مروارید 1 تولہ سفوف برگ بھنگ 10 تولہ سفوف پوست 10 تولہ سفوف عقرقرحا 3 تولہ ملا کر چٹکی چٹکی مارتے جایے اور تانبہ کہ ڈنڈے سے رگڑتے جایں یہاں تک کہ تمام مواد جذب ہو کر قلعی برنگ زرد کشتہ بن جائے
لیجیے عزیزان من ایک گوھر خاص آپ کہ ہاتھوں میں ھے اور قدر دانوں کہ نظر ھے اطبا حکما کہ لیے تحفہ خصوصی ھے قوت باہ کی کنجی ھے جب تک چاھو جوان رھو ترکیب استعمال کشتہ قلعی مزکورہ 2 تولہ ایکسٹریکٹ بلا ڈونا 1 تولہ پوٹاشیم برومایڈ 2 ماشہ زعفران 6 گرام جند بدستر 1 تولہ ریگ ماہی 1 تولہ ثعلب مصری 2 تولہ چاندی ورق 50 عدد سب کو ملا کر کھرل کر کہ شہد 100 گرام میں ڈال دیں
مقدار خوراک چنے برابر معجون ھمراہ دودھ 1 وقت استعمال کریں انشا اللہ چند یوم میں نسخہ کا اثر بدن کہ انگ انگ سے ظاہر ہوگا طاقت و قوت جوش و جذبہ قابل دید ہو گا یہ نسخہ مغلظ منی ھے محرک اعضا ھے ممسک خاص ھے انتشار تناو کامل کا ضامن ھے لطف ج**ع کو دوبالا کرتا ھے قوت باہ درجہ کمال تک پہنچاتا ھے کم ہوتے جراثیم کو زیادہ اور مردہ جراثیم کو حیات سے مزین کر کہ حوض منی کو کناروں تک لبریز کر دیتا ھے ...
بہت ہی سستا ترین نسخہ ہے
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
والسلام حکیم علی حیدر
0345-32 82 957
Call And WhatsApp
12/07/2021
مردوں میں اولاد کی پیدائش کا انحصار مردانہ قوت کے علاوہ طبی نقطہ نظر سے حونیات منویہ "S***M" اور ان کی صحت پر ھوتا ھے۔ یہ اتنے چھوٹے ھوتے ھیں کہ مائیکروسکوپ کی آنکھ سے ھی نظر آسکتے ھیں۔ یہ مرض ان کی کمی ، ضعف یا ساخت کی بعض خرابیوں کے باعث لاحق ھوتا ھے۔
👈 :- مردانہ اعضائے تناسل کے ضعف اور دیگر جنسی بیماریوں کے علاوہ خصیتین کی کمزوری، چوٹ،پیدائشی نقص، مردانہ ھارمونز کی کمی، آتشک، سوزاک،سل،کن پیڑے، ریڈیم شعاعوں اور بعض زھروں کے مابعد اثرات سے یہ مرض لاحق ھوتا ھے۔
اگر کلینیکل لیبارٹری کے ٹیسٹ کے مطابق مادہ میں پیپ"PUSS" کی مقدار 4 سے بڑھ جائے تو پہلے اس کا علاج کیا جائے پھر نقص منی یعنی منی کا کم ھونا اور قوام کی خرابی تو اس کا علاج کیا جائے اور اگر "S***M" کی کمی ھو تو اس کی کمی کو پورا کرنے کی کوشش کی جائے۔اور مؤلد سپرم ادویات استعمال کی جائیں۔
الحمد للہ ھمارے دواخانہ کے 20 سالہ تجربات سے ایسی ادویات پیش کی ھیں۔ جن سے اللہ تعالی کے فضل سے مردانہ کمزوری اور بے اولادی کا مکمل علاج ممکن ھے۔
ان ادویات کو چالیس دن کے کورس کی شکل دی گئی ھے۔
👈اس کورس کی خصوصیات یہ ھیں کہ اس کے بعد انشاءاللہ کسی قسم کی مردانہ کمزوری باقی نہیں رھے گی اور انشاءاللہ کئی کئی سالوں سے بے چین جوڑوں کو اللہ کے فضل سے اولاد کی نعمت نصیب ھوگی۔
ابھی اپنی رپورٹ کے ساتھ انبکس میں رابطہ کریں
اور اس کے علاوہ عرق النساء۔ کمر درد۔گیس و قبض۔ چہرے کے دانے۔ کیل مہاسے اور چھائیوں اور زنانہ اور مردانہ پوشیدہ و پیچیدہ امراض کے علاج کے لئے ھماری خدمات حاصل کریں۔
03453282957
11/07/2021
For More Informative And Healthy Posts Like My Page
11/07/2021
اولاد کی نعمت سے محروم افراد کیلیے بے حد مفید کورس
سپرم کاؤنٹ میں 80 فیصد تک اضافہ
منی کا پتلا پن دور کر کے منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرے , مثانہ میں گرمی کمزوری , پیشاب سے پہلے اور بعد میں قطروں کاآنے کو بند کرے ,
پیشاب میں جلن رکاوٹ کو ختم کر کے مثانہ کو سٹرونگ بناۓ
پیشاب پیلا جل سڑکےآنا , بلا ارادہ منی کا اخراج ہو جانا اور جلدی نکل جانا اس کے علاوہ
عضوء خاص کا پتلا اور سکڑ کر چھوٹا ہو جانا
کمزور ہو جانا
سختی میں کمی , شہوت کی کمی , بے جان مردہ رگیں ۔
نظر کی کمی , چہرہ مرجھایا ہوا پھول کی طرح
پھیکا پن کمزور پچکے گال دبے ہوۓ اندر
دھنسی ہوئ آنکھیں, اور بے رونق چہرہ , بدن کا دبلا پتلا ہو جانا , ہڈیوں کی کمزوری , جسمانی اور اعصابی کمزوری کا علاج
اجزاء ۔
ثعلب مصری 50گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
موصلی سفید انڈین 50 گرام
تالمکھانا 50 گرام
تخم کونچ 50 گرام
تخم اٹنگن 50 گرام
لاجونتی 50 گرام
مغز بادام امیرکن 100 گرام
مغز پستہ 100 گرام
کاجو 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
سنگاڑہ خشک 100 گرام
بھمن سرخ 50 گرام
تودری سفید 50 گرام
طبا شیر نقرہ 50 گرام
تمر ھندی مغز 50 گرام
ستاور 50 گرام
ثعلب دانہ 50 گرام
شقاقل مصری 50 گرام
اسگندھ ناگوری 50 گرام
الائچی چھوٹی 20 گرام
خراطین مصفی 50 گرام
کشتہ قلعی 12 ماشہ
کشتہ سہ دھاتہ 12 ماشہ
کشتہ مرجان 12 ماشہ
کشتہ نقرہ 6 ماشہ
زعفران 10 گرام
ترکیب تیاری ,
سب جڑی بوٹیوں کو لوہے والے کونڈی ڈنڈے میں اچھی طرح کوٹ لیں پاؤڈر بنا لیں
زعفران کو علیحدہ سے کسی صاف اچھے کھرل میں باریک کر لیں اور کشتہ جات مکس کر کے جڑی بوٹیوں والے سفوف میں حل کر لیں ۔
دوائ تیار ہے
طریقہ استعمال
صبح نہارمنہ ایک چاول والا چمچ
شام عصر ٹائم ایک چاول والا چمچ
نیم گرم دودھ آدھا کلو کیساتھ کھائیں ۔
مکمل کورس 45 دن تک بلاناغہ کھائیں
پرہیز
گرم , بادی تلی ہوئ اشیاء
پکوڑے سموسے , دہی بھلے , انڈہ , برگر , شوارمہ , اور فاسٹ فوڈز ۔
تیار شدہ نسخہ لینے کیلیے رابطہ کریں فری ہوم ڈیلیوری کیساتھ۔
03453282957
10/07/2021
https://youtu.be/7nqbcyZaQWU
Must Watch
Kushta Shangrafمردانہ کمزوری، نفس کا ڈھیلہ ہونا، منی کا پتلا ہونا بوڑھے کو بھی جوان کرنے والا گارنٹی شدہ نسخہمردانہ کمزوری، نفس کا ڈھیلہ ہونا، منی کا پتلا ہونا
10/07/2021
مزید اچھے نسخوں اور ٹپس کیلیۓ ہمارے فیس بک پیج کو ضرور لائیک کریں۔۔ بے حد شکریہ
08/07/2021
کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے ! اوش اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ، ماسکو ، روس کے کینسر کے ماہر۔ گپتا پرساد ریڈی (بی وی) کہتے ہیں کہ کینسر کوئی مہلک بیماری نہیں ہے ، بلکہ لوگ اس سے صرف بے حسی کی وجہ سے ہی مر جاتے ہیں۔
ان کے مطابق ، اگر صرف دو طریقوں پر عمل کیا جائے تو کینسر ختم ہوسکتا ہے۔ طریقے یہ ہیں: -
1_ پہلے ہر طرح کی چینی کھانا چھوڑ دیں۔ کیونکہ ، اگر آپ کو اپنے جسم میں شوگر نہیں ملتی ہے تو ، کینسر کے خلیات قدرتی یا قدرتی طور پر ختم ہوجائیں گے۔
2 _ اس کے بعد ایک گلاس گرم پانی میں ایک لیموں کا چمچ مکس کریں۔ اس لیموں ملا ہوا گرم پانی کو خالی پیٹ پر صبح تین بجے صبح کھانے سے پہلے پی لیں۔ کینسر ختم ہو جائے گا۔
میری لینڈ کالج آف میڈیسن کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کیموتھریپی سے ہزار گنا بہتر ہے۔
3۔ روزانہ صبح اور رات تین چمچ نامیاتی ناریل کا تیل کھائیں ، اس سے کینسر کا علاج ہوگا۔
شوگر سے گریز کرنے کے بعد درج ذیل میں سے کسی بھی دو معالجے میں سے ایک لیں۔ کینسر آپ کو تکلیف نہیں دے سکتا۔ تاہم ، غفلت یا بے حسی کا کوئی عذر نہیں ہے۔
نوٹ کریں کہ لوگوں کو کینسر سے بچانے کے لئے۔ گپتا پرساد گذشتہ پانچ سالوں سے اس معلومات کو سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع سے پھیلارہا ہے۔
انہوں نے سب کو جاننے کا موقع فراہم کرنے کے لئے اس معلومات کو پھیلانےکی درخواست کی۔
انہوں نے کہا ، "میں نے اپنا کام کیا۔ اب آپ اپنا کام کریں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو کینسر سے بچائیں!
07/07/2021
معجون طلسمی شاہی،
عربوں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا معجون.
یہ معجون قوت مردانہ کے لئے بہت خاص اور ہر انسان کے لئے ضروری ہے یہ وہ نسخہ ہے جس کی پاک و ہند میں یکساں دھوم مچی ہوئی ہے اس معجون سے بڑے بڑے مایوس العلاج مریض بھی صحت یاب ہو رہے ہیں میرے مدنی بھائیوں یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو دور کرنے میں اکسیر ثابت ہو چکی ہے لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے اترتے ہی اپنا اثر دکھاتی ہے ، اس قدر قوت افزا اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے یہ معجون اعضائے رئیسہ جگر دل و دماغ اور گردوں کے فعال کو قوی اور مضبوط بناتی ہے ، بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتی ہے، نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتی ہے بالوں کو سیاہ کرتی ہے ، فی زمانہ جبکہ طاقتیں روبہ تنزل ہوں ایسی مقوی باہ دواؤں کا استعمال نہایت ضروری ہے ہزاروں یاقوتیاں اور مقویات اس کے سامنے ہیچ ہیں جنہوں نے ایک دفعہ ایسے استعمال کیا اس کی تعریف میں رطب اللسان ہیں حقیر نے اس کو بہت محنت سے تیار کیا ہے جو میرے بھائی خود تیار کرنا چاہیں تیار کر سکتے ہیں مجھ سے طلب کرنا چاہیں کر سکتے ہیں اب نسخہ آپ کی نظر کرتا ہوں ،
,,, ھوالشافی ،،
,مغز فندق 1تولہ
، بہمن سرخ و سفید2تولہ،
سعد کوفی 1تولہ
، تخم ہے 3تولہ
، زنجبیل 1تولہ
،دارچینی 3تولہ
،عاقرقرحا 1تولہ
،جوزبویہ 1تولہ
،لونگ 3ماشہ
، مصطگی رومی 3گرام
، بسبابہ 1تولہ
،خصیتہ الثعلب2تولہ
، مغزبادام 1تولہ
،مغزپستہ 1تولہ
، جڑاسگندھ کا چھلکا 2تولہ
،زعفران 12 گرام
،ابریشم مقرض 3تولہ
،مروارید ناسفتہ 3ماشہ
مغز چڑا 1تولہ
، عنبر اشہب 5 گرام
،سفوف جواہر 12گرام
،مایہ شتر اعرابی 10 گرام
، شہد حسب ضرورت
,ترکیب تیاری،،،
،ساری اشیاء کو باریک کریں چھان کر شہد خالص مذکورہ بالا ملا کرقوام کر کے معجون تیار کر لیں، اگر مزید اسکو زیادہ اچھا اور پاور فل بنانا چاہتے ہو تو اس میں یہ اجزا شامل کردیں.
عنبر اشہب 5 گرام
ورق چاندی 12 گرام
ورق سونا 3 گرام
،،ترکیب استعمال ،،
3گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ
،، فوائد
مقوی اعضائے رئیسہ ہے، (دل و دماغ معدہ وجگر)اعصابی نظام پٹھوں کی کمزوری،اور جریان و احتلام، سرعت انزال ،مردانہ کمزوریکے لئے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی معجون خاص الخاص کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں سختی لاتا ہے، جن حضرات کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ پرابلم ہے ،
،معجون خاص الخاص کے استعمال سے ٹائمنگ پرابلم ختم ہو جاتی ہے ، اور کم از کم 20منٹ تک ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے
ڈسچارج ہونے کے بعد بھی نفس کھڑا رہے،
جن حضرات کو سیکس کےبعد سستی اور کمزوری محسوس ہوتی ہے ان حضرات کےلئے معجون خاص الخاص سے یہ سستی ختم ہو جاتی ہے، اس معجون کو بلا خوف و خطرہ استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا کو سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور اس معجون کے فوائد وقتی نہیں مستقل ہمیشہ کے لئے ہیں یہ معجون ہر شادی شدہ بھائی کی ضرورت ہے جو بھائی منگوانے کے طلب گار ہوں وہ رابطہ فرمائیں جو خود تیار کر سکتے ہیں تیار کر لیں اور بنا کر استعمال کریں اور مجھ حقیر کے حق میں دعا کریں میرے لئے بھائیوں کی دعائیں ہی کافی ہیں
والسلام حکیم علی حیدر
0345-3282957
Call or
WhatsApp
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan
