Azadaar e Hussain as
سکونِ قلب کی تلاش میں ہوں
دیدارِ کربلا کی آس میں ہوں👑♥️
*نقلی نے دیکھا اصلی خلیفہ غدیر میں 😂*
*Molaiyon ko Mil Gya Moula Ghadeer Me 👑❤*
مصائب شھادت
*امیر المومنین امام علی علیہ السلام*
رہبر معظم انقلاب سید علی خامنہ ای
E Hussain
30/03/2024
Hay Ali as 😓😥
Ya Ali as 😢😥
مصائب شھادت
*امیر المومنین امام علی علیہ السلام*
حجۃ الاسلام و المسلمین
*مولانا سید شھنشاھ حسين نقوی*
e Hussain as
Azadaar e Hussain as
31/07/2023
*اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَفَاعَةَ الْحُسَيْن*
*اے اللہ مجھے حسین علیہ السلام کی شفاعت نصیب فرما* ☘️🏴☘️
31/07/2023
*خطبہ بی بی زینب بنت علی علیہ السلام*
*اے یزید تو لوگوں کے دلوں سے ہماری*
*محبّت نہیں نکال سکتا جیتنا ہو سکتا ظُلم کر لے.* ☘️🏴☘️
ؑ
31/07/2023
*اب مجھے کوئی سکینہ نہیں کہتا بابا💔*
*قیدی کہتا ہے کوئی ؛ کوئی یتیمہ بابا😭* ☘️🏴☘️
28/07/2023
دِل میرا ٹوٹ گیا جب میرا سالار گرا
ایسے کوئ نہ گرا جیسے میرا علمدار ع گرا💔
27/07/2023
مولا ء جس جس نے ترے بیٹے علی اکبرع کی جاگیر نہیں دیکھی ان سب کو جاگیر علی اکبر ء دیکھا دے
امین 😭💔🙏🙏
۔۔ہمیں اس نوجوان کی دل سے قدر کرنی چاہیے۔ اللہ تعالٰی بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام اس نوجوان کو شاد و آباد رکھے اور اس طرح اپنا فریضہ انجام دینے کی توفیق
عطا فرمائے۔ الہی آمین
#محمد
25/07/2023
فقط رونا کافی نہیں ہے۔۔۔!!
خطرناک ترین چیز جو روز عاشورا مشاہدے سے گزری وہ یہ ہے کہ ، لوگ امام حسین علیہ السلام کو قتل بھی کر رہے تھے اور رو بھی رہے تھے ۔ جس وقت حضرت زینب س نے امام ع کے جسم اطہر پر دل خراش بین کئے تو عمر سعد اور اس کا سارا لشکر بھی وہ بین سن کر رویا۔
سوال یہ ہے کہ ، اس رونے کا کوئی فائدہ ہے ؟؟ عمر سعد کے رونے کی کتنی اہمیت ہے ؟ شمر ذی الجوشن کے رونے کی کیا حیثیت ہے ؟؟ یہ ایک عبرت کا مقام ہے۔!
یاد رکھیں ۔۔ حسین ع کے اہداف و نظریات کی مخالفت یا ان کا قتل حسین ع کی ہی مخالفت اور قتل ہے ، یزید بھی حسین ع کے جسم کا نہیں ان کے ہدف و نظریے کا دشمن تھا ، وہ حسین ع کے نظریے کو ختم کرنا چاہتا تھا اور ان کے ہدف سے خائف تھا ۔
لہذا ہمیں خدا سے دعا کرنی چاہیے کہ ہمیں ان افراد میں سے قرار نہ دے جو حسین ع اور حسینی ہدف و مقصد کو قتل بھی کرتے ہوں اور روتے بھی ہوں ۔۔
(شھید باقر الصدر رح)
25/07/2023
*عزاداروں کے لئے امام جعفر صادق علیہ السلام کی دعا🖤✨*
اے معبود! ہمارے غم میں آنسو بہانے والی آنکھوں پر رحم فرما، ان دلوں پر رحم فرما جو ہمارے غم میں غمگین ہوں، اور ہمارے لئے آہ و بکا کرنے والوں پر رحم فرما۔
بحارالانوار، ج 98، ص8
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Punjab
Multan
74700
