The Minimalist Collections
..
30/08/2025
راولپنڈی گرجہ روڈ دل دہلا دینے والا واقع پیش آیا 💔😢
راولپنڈی ملک کالونی کے قبرستان میں غریب باپ پر قہر ٹوٹ پڑا
2 دن پہلے سات سال کی بیٹی علینہ ظفر جو کہ بیماری کی وجہ سے فوت ہو گئی تھی کو دفنا کر جانے والا باپ جب دوسرے دن قبرستان آیا تو یہ دیکھ کر اس کا کلیجہ پھٹ گیا کہ کسی نے بچی کے ساتھ قبر میں زیادتی کر کے اس کا کفن باہر پھینکا ہوا تھا
پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود
بچی کی قبر کشائی کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی۔
30/08/2025
پلاٹ برائے فروخت 📢 پلاٹ برائے فروخت
10 مرلہ ڈائمنڈ بلاک پارک ویو سٹی میں میرا ایک عدد رہائشی پلاٹ برائے فروخت ہے 📢 مناسب قیمت۔ بہترین لوکیشن۔ دریائے راوی کا اصلی اور نسلی نظارہ ارجنٹ پیمنٹ چاہیے۔چسکا پارٹی دور رہے 👋 صرف اصلی گاہک رابطہ کریں ' ڈیلرز حضرات رابطہ نہ کریں۔
دریا کی تازہ ترین مچھلی پکڑنے کی سہولت موجود
30/08/2025
یہ جانوار ملے ہیں جس کے ہوں رابطہ کریں۔شکریہ
0326 5501616
29/08/2025
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں تا کہ لواحقین تک خبر پہنچ سے
😭 گریس نیلم ویلی میں افسوسناک حادثہ
کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی جو تاؤبٹ سیر کے لیے نکلی تھی، شنڈداس کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔
اس حادثے میں ڈاکٹر ذیشان شاہد اور ان کی اہلیہ موقع پر شہید ہو گئے۔
ان کی ننھی بچی اللہ کے فضل سے محفوظ رہی۔
گاڑی کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی جاں بحق ہوئے۔
شناختی کارڈز موجود ہیں تاکہ لواحقین تک بروقت اطلاع پہنچ سکے۔
براہ کرم اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ خبر جلد ان کے لواحقین تک پہنچے۔
اسٹارز بھیج سکتے ہیں۔ یہ میری مدد کرتے ہیں تاکہ میں وہی کانٹینٹ بناتا رہوں جو آپ کو پسند ہے۔
جب بھی آپ کو اسٹارز کا آئیکن نظر آئے، آپ مجھے اسٹارز بھیج سکتے ہیں۔
"
تاکہ زیادہ لوگ متوجہ ہوں؟
ہنگامی اپیل: بونیر، پاکستان کے متاثرہ خاندانوں کی مدد کریں
حال ہی میں شمالی بونیر میں ایک ہولناک بادل پھٹنے (Cloudburst) اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ اس المناک حادثے میں 498 قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں، جبکہ سینکڑوں خاندان اپنے پیاروں، اپنے گھروں اور اپنی روزی روٹی سے محروم ہو گئے ہیں۔
یہ ایک انسانی المیہ ہے — اور ہمیں ان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔
سیکڑوں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔
بچے یتیم ہو گئے ہیں۔
گھر، مویشی اور کھیت سب کچھ بہہ گیا۔
فوری ضرورت: کھانے پینے کی اشیاء، صاف پانی، کپڑے، رہائش اور طبی امداد۔
آپ کیسے مدد کرسکتے ہیں؟
آپ کا عطیہ متاثرین کے لیے امید اور سہارا بن سکتا ہے:
2000 روپے میں ایک خاندان کو ایک ہفتے کا راشن فراہم کیا جا سکتا ہے۔
5,000 روپے میں کمبل اور کپڑوں کا بندوبست ہوسکتا ہے۔
10,000 روپے میں بے گھر خاندان کے لیے عارضی پناہ گاہ بنائی جا سکتی ہے۔
5 ,10,15,20,50,100
کسی بھی مقدار کا عطیہ زندگی بچا سکتا ہے۔
آئیے ان متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ ہر مدد قیمتی ہے۔ اگر آپ عطیہ نہیں دے سکتے تو براہِ کرم اس مہم کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید لوگ مدد کر سکیں۔
Dr M Noman Aslam
Jazzcash or easy pesa
03096902969
Meezan bank account
MUHAMMAD NOMAN ASLAM
Account Number: 05070107047438
IBAN: PK88MEZN0005070107047438
آئیے بونیر کے ساتھ کھڑے ہوں۔ زندگی
دوبارہ تعمیر کریں۔ امید واپس لائیں۔
#پاکستان #خیبرپختونخوا
“The Island That Appeared Overnight 🌊”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan
59201

02/05/2024