pti tiger
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pti tiger, Health/Beauty, Multan.
24/02/2024
07/06/2023
ایک صحافی جسے حق و سچ بولنے کی پاداش میں غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا اور کئی دن گزر جانے کے باوجود اب تک لاپتہ ہے، آخر کہاں ہے
27/05/2023
سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کئی دن سے لاپتہ ہیں اور عدالت کے حکم کے باوجود انھیں پیش نہیں کیا گیا،ان کا قصور صرف یہ ہے کہ حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔
26/05/2023
عوام فیصلہ کر چکی ہے کہ ووٹ صرف حقیقی آزادی کے لیے ووٹ صرف عمران خان کے لیے
اور عوام ناقابل شکست ہے۔
25/05/2023
جس کو بھی تحریک انصاف کا ٹکٹ دونگا وہ انشاءاللہ جیتے گا۔ عمران خان
20/05/2023
عمران ریاض خان پاکستان کا بہادر بیٹا جس کا جرم صرف پاکستان کی عوام کے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہے اور اسی جرم میں وہ کئی دنوں سے لاپتہ ہے پوری قوم کا یہ مطالبہ ہے کہ قوم کے اس بیٹے کو فوراً رہا کیا جائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan
