beautiful nature life
This page is beautiful nature life . life nature, natural life, relax
گُمان اچھا رکھیں ،،، کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے ۔
کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے
پوری کتاب نہیں ۔
کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں کیونکہ (ان کے لیے یہ ) وقت مناسب نہیں ہے ۔
کچھ دعائیں قبول نہیں ہوتیں کیونکہ باری تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا سودمند ہے۔
کچھ مواقع ضائع ہوگئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے۔
کچھ درد طویل ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔
پس خوبصورت گمان رکھیں کیونکہ مثبت سوچ درحقیقت مثبت و خوشگوار زندگی کی بنیاد ہے🥀
07/07/2024
21/06/2024
توں کر اعتبار میرا میں کراں انتظار تیرا _
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
