Zainab Madical Complex AliPur
Zainab Madical Complex AliPur
17/02/2023
InshAllah Kal 2 bjy
31/01/2023
26/01/2023
#مفت #علاج #سب کا حق
زنیب ہسپتال علی پور جدید ہسپتال ہے جہاں پر 24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے۔
اب آپکا شناختی ہی آپکا صحت کارڈ ہے جس پر آپ ہمہ قسمی آپریشن یعنی آنکھوں کا آپریشن، ہرنیا اوراپنڈیکس کا آپریشن، غدود اور گردہ ومثانہ کی پتھری کا آپریشن ، سی سیکشن یا بڑا آپریشن اور نارمل ڈلیوری بالکل مفت کرواسکتے ہیں
آپکی صحت ، ہمارا عزم زنیب ہسپتال کالج چوک نزد عاشق خان گوپانگ سابق MNA روڈ علی پور
03000301020.
22/01/2023
زینب میڈیکل کمپلیکس کالج چوک علی پور
ڈاکٹر #محمدفاروق بھٹہ صاحب
ناک ۔۔۔کان۔۔۔ گلہ۔۔۔ کا #مفت #آپریشن #مفت علاج کروائے صرف صحت کارڈ پر توں تشریف لائے
زینب میڈیکل کمپلیکس کالج چوک علی پور
17/01/2023
16/01/2023
سردیوں میں بعض لوگوں کو اس طرح پیر کی انگلیاں پھولنے کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے۔
تو جس شخص کو یہ کیفیت ہو تو وہ یہ ٹوٹکا اختیار کرے۔
دو کلو پانی ایک پاؤ نیم کے پتےگرم کریں ۔
اب اس پانی میں 4 چمچ بھر کےنمک ڈالدیں۔۔
پانی کو اسقدر پکائیں کہ پانی ڈیڑھ کلو رہ جائے ۔
اب پانی چولہے سے نیچے اتار دیں، پھر اسے کسی کھلے برتن میں ڈال دیں، جب نیم گرم پانی ہو جائے کہ نہ زیادہ گرم نہ زیادہ ٹھنڈا، تب متاثرہ پاؤں کو اس پانی میں 10 منٹ کے لیے ڈبوئے رکھیں ۔
بعدا ازاں ۔۔۔پاؤں کو رضائی میں رکھیں ۔
آدھے گھنٹے کے بعد پاؤں رضائی سے باہر نکالیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣
16/01/2023
07/01/2023
ہر جمعہ کو میں فری آپریشن ناک کان گلہ کا آپریشن بلکل فری
06/01/2023
مریضوں کا چیک اپ کرتے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
