Skins Enriched
ₚᵣₒᵥᵢdₑ yₒᵤ bᵤₛᵢₙₑₛₛ ₒₚₚₒᵣₜᵤₙᵢₜᵢₑₛ ₐₗₛₒ ₛₖᵢₙ,ₕₐᵢᵣ ₐₙd bₒdy bₑₐᵤₜy ₐᵢdₛ.cₒₙₛᵤₗₜ ₘₑ
03/07/2023
Jade joyce Eau De Toilette
تمام خواتین کے لیے ایسا پرفیوم جس میں شامل شامل زیسٹی لیمن اور aquatic accord ،گرین ایپل کے ایکسٹریکٹ جس کی خوشبو لانگ لاسٹنگ اور اپ کو رکھے تروتازہ ۔صندل وڈ ،وائلڈ ارکڈ اور منگولیا کی خاصیت جو لائے
Sparkling Energy💫
👉 Quantity 50ml.
👉Code :37772
👉Price 3099/-
لانگ لاسٹنگ فریگرینس کے ساتھ کسی کو تحفہ دینےکا بہترین انتخاب جو بنائے ہر لمحہ یادگار اور رکھے تروتازہ سارا دن۔
03/07/2023
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے: ’’میں نے اسے نازل کیا اور میں ہی اس کا محافظ ہوں‘‘۔
ایک مسلمان ہونے کے ناطے میں سویڈن میں مقدس ترین قرآن کی بے حرمتی کی مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے اور مشتعل کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
یہ وہی چیز ہے جو وہ ہمیں تکلیف پہنچا سکتے ہیں کیونکہ قرآن ہمارے دلوں اور دماغوں میں لکھا ہوا ہے۔
میں اسلام اور قرآن کا پیروکار ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے۔
الحمدللہ۔.
02/07/2023
💎 *Diamond Cellular Anti-Ageing Cream!*
دنیا کی پہلی کریم جس میں اصلی diamond dust💎 ڈائمنڈ کے ذرّات موجود ہیں۔ anti ageing کریم ہے,اس کریم کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں جو آپکو 4 ہفتوں میں ہی نظر آتے ہیں...... 💎چہرے کی جلد کو ٹائٹ کرتی ہیں۔ 💎چہرے کو موئسچرائز moisturizeکرتی ہے۔ 💎جلد کی رنگت نکھارتی ہیں۔ 💎چہرے کی جلد کو smooth کرتی ہے ۔ 💎بڑھتی عمر کے اثرات،جھریوں، چھائیوں اور داغ دھبوں کو ختم کرتی ہے۔ 💎چہرے کو جوان اور تروتازہ رکھتی ہے ۔
_💎50 ml💎_
_💎Code:13659💎_
_💎Protect your Face from Dryness, Start using an Anti-aging Cream.💎_
_💎It Reduces Skin Aging and Protects the Skin from Damages.💎_
01/07/2023
*Benfits*✨💯Milk and Honey sugar scrub
~ یہ تمام اقسام کی جلد پر استعمال کی جا سکتی ہے
~اس کے بہت سے فوائدہیں۔
~یہ ہماری جلد سے خراب خلیات یعنی ڈیڈ سکن کو ہٹاتا ھے۔ اور ہماری صاف جلد کو سامنے لاتا ہے۔جس سے ہماری جلد کی چمک نمایاں ہوتی ہے۔
~یہ ہماری جلد کے اندر موجور پگمنٹ میلنن (melanin) کی تہۓ کو کم کرتا ھے جسکے باعث ہمارا رنگ نکھرتا ہے۔
~ یہ جلد پر موجود داغ دھبوں کو مٹانے میں بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔
~ اس سے سکربنگ کرنے سے ہمارے مساموں کی گہری صفائ ہوتی ہے اور سن ٹین (sun tan) بھی ختم ہوتا ہے۔
~ یہ ہماری جلد میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے جسکے باعث تمام خلیات کو مناسب آکسیجن میسر ہوتی ہے۔
Milk and Honey sugar scrub is an organic product that clears
1.Dark knuckles
2.Dark ampit/tigh
3.pimples and dark spots
4.stretch marks
5.Exflioates your skin to give you an even skin
..milk and honey sugar scrub is a must have for everybody(male and female) avalible size 200 ml
26/06/2023
💗*OnColour Perfect Duo Eye Pencil*❤️
💚یہ ڈبل tipped آئی پنسل trendy شیڈز کے combination میں تیار کی گئی ہے جسے آپ مختلف انداز میں اپلائی کر سکتے ہیں۔ہلکے اور چمکدار رنگوں کے امتزاج کے ساتھ لگانے میں بہت آسان ہے۔پرفیکٹ آئی لائنر لگائیں یا smudg اور blend کر کے آئی میک اپ مکمل کریں۔اس میں شامل وٹامنE جو اسے بہتsoft اور سلکی بناتا یے۔💙
*Pricr 889*
*Blue & Sapphire*
*Code #41369*
*Jungle & Olive Green*
*Code #41370*
*Plum & Copper*
*Code #41371*
*Mocha & Rose Gold*
*Code #41368*
*Grey & White*
*Code #41367*
*1.5 g*
💛*Soft and silky and with Vitamin E, the formula is easy to apply and comfortable to wear.*🖤
🧡 *Choose more than one to mix and match between shimmer and matte shades to create different looks*💜
26/06/2023
Deals at the end of month cm'on grab yours
25/06/2023
🩷OnColour Nail Polish🩷
💅🏻دلکش اور چمکدار کلرز جو ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنیں
نیل پالش برش سے نہایت آسانی سے نیل پالش لگائیں
یہ نیل پالش لاگانے میں بہت کم استعمال ہوتی ھے اور آسانی سے اتر بھی جاتی ھے
*بہترین رزلٹ کے لئے ڈبل لئیر لگائیں💅🏻*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*Price #699*
*Quantity *
*Makes your nails more beautiful*
*OnColour Nail Polish💅 available in 5 beautiful shades.. Chose your favourite one🥰*
*Apply this Amazing nail polish and get beautiful and more attractive nails*✨✨😇💫💫
Oriflame offers “VIP CUSTOMER” Program that allows you to shop and get exclusive 10% discount instantly on your first purchase and 10% discount 📴 on future orders.✌️
Once you enroll as a VIP, you can get access to a wide range of beauty product, free perks, and discounts.🎻
So hurry up be a vip customer and get many much benefits📷
23/06/2023
*Only for females 🎗️ join 25th June session send your name in voice note*🎀
خواتین کے لیے خوشخبری
ہم گھریلو خواتین اور بے روزگار خواتین کی تلاش میں ہیں
*جو خواتین گھر میں بیٹھ کر موبائل پر دو سے تین گھنٹے کام کرکے ماہانا 1 لالھ یا اس سے بھی زیادہ کمانا چاہتی ہے تو وہ ہم سے رابط کریں*
*_بلا معاوضہ شمولیت_*
📌کوئی *_رجسٹریشن فیس نہیں_*
📌کوئی ٹریننگ فیس نہیں
📌کوئی اعلیٰ تعلیم اور تجربےکی ضرورت نہیں
اور ہم جو آپ کو پیش کرتے ہیں
_روزانہ منافع_
_ماہانہ کمیشن_
_ماہانہ تحائف_
_بونس_
_غیر ملکی دورے_
*_تو ابھی ہماری ٹیم کا حصہ بنے ھم آپ کو مکمل سپورٹ کریں گے_*✨
23/06/2023
ᴴᵉʸ ᵗʰᵉʳᵉ ʸᵒᵘ ᶜᵃⁿ ᵉᵃʳⁿ ᵒⁿˡⁱⁿᵉ ⁺ ˢᵒˡᵘᵗⁱᵒⁿˢ ᵗᵒ ʸᵒᵘʳ ˢᵏⁱⁿ & ʰᵃⁱʳ ⁱˢˢᵘᵉˢ✨🆓
_Çlï¢k ßêlðw_👇🏼
https://chat.whatsapp.com/EJWJV16fpF84NJFJRYXlEN
22/06/2023
*_🫧OPTIMALS Soothing Micellar Cleansing Water🫧_*
*آپ کی سکن کو ایک اسٹیپ میں کلین اور ہائیڈریٹ کرتا ہے.*
*یہ کلینزنگ واٹر نہ صرف آپ کی سکن کو کلین کرتا ہے بلکہ بلکہ آپ کی سکن کو فریش اور کولنگ sanstion دیتا ہے*
*_اس کو آپ اپنے لپس پر اور آئی ایریا پر بھی استعمال کر سکتے ہیں._*
*🫧Price 1989/-🫧*
*🫧Code:42610🫧*
*🫧150ml🫧*
*_🫧Say Goodbye to Harsh Cleansers and hello to the Gentle effectiveness of Micellar Water🫧_*
*_🫧Glowing Skin Starts with Micellar Water. Try it and see the Difference🫧_*
*_🫧Makeup should be remove properly otherwise it can cause acne issues🫧_*
20/06/2023
🪶 *OnColor liquid Eyeliner* 🪶
```بلیک Liquid آئی لائنر جو ہے لگانے میں بہت آسان```
```اسکی Semi Flex tip سے لگائیں خوبصورت thin یا thick لائنز۔```
```اسکی مدد سے آپ اپنی پسند کا کسی بھی shape میں liner لگائیں با آسانی ۔```
*Smooth & Even Application*
*Price 1,199/-*
*Code #35424*
*Black*
*🪶OnColour liquid Eyeliner 🪶*
*🪶OnColour liquid Eyeliner gives your eyes fresh and stunning look 🪶*
*🪶Apply OnColour liquid Eyeliner in 4 super simple easy steps🪶*
*🪶یہ آئی لائنر پھیلتا نہیں ہے اور دیر تک فریش لُک دیتا ہے*🪶
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
