chamakta chand

chamakta chand

Share

mr uzair Saeedi

19/05/2025

With Syeda Fatima Rizvia – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

23/01/2025

*‏حق بدست حیدر کرار*
*لیکن امیر معاویہ بھی ہمارے سردار*

18/04/2024

علماء کرام پر تنقید کرنے والے لوگوں کو بالکل پرفیکٹ جواب دیا گیا ہے👌🏻👌🏻
جواب پڑھ کر مزہ آگیا 😌 اور دل باغ باغ ہوگیا 😇
العلماء ورثۃ الانبیاء 💗
علماء انبیاء کے وارث ہیں
دین اور شریعت کے پابند ہیں
صحابہ کے غلام ہیں
اسلئے انکی دل سے قدر کرنا سیکھیں ورنہ خاموش رہیں🙏🏻

17/01/2024

غیرت دا قافلہ لٹ نی سکدا
رشتہ پیار دا ٹٹ نی سکدا
گردن لہندی لہ جاوے
لبیک دا نعرہ چھٹ نہیں سکدا

27/12/2023

اس وقت پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتوں میں عوامی سطح پر مقبول ترین شخص ایک 28 سالہ نوجوان حافظ قرآن عالم دین ہے۔
جانم سلطانم SHR

16/12/2023

*_اس مرتبہ مسلمان ہونے کا حق ادا کریں اور ووٹ نظام مصطفٰی خاتم النبیینﷺکے لیئے ڈالیں🗳️🫰🏻✨_*
*_🗳️vOte 4 cRañe✊🏻_*

15/12/2023

جس طرح میری روح کے ساتھ میرا تعلق ہے اسی طرح جسم اور روح دونوں کا تحریک لبیک یارسول پاکستان کے ساتھ تعلق ہے اور رہے گا إنشاءاللّٰه عزوجل

13/12/2023

*السلام علیکم*

*غیرتِ ایمانی کا ثبوت دیجئے*

*تمام غیرت مند مسلمانوں سے اپیل ہے کہ اِس فائل کی پرنٹ نکال کر پوسٹر / فلیکس کی صورت میں اپنے اپنے علاقوں پر آویزاں کیجئے*‼️

*تاکہ غدارانِ ناموسِ رسالت ﷺ و غدارانِ ختمِ نبوت ﷺ آپ کے علاقے میں آنے سے پہلے سوچیں کہ قوم اب جاگ گئی ہے*‼️

*یہ کسی پارٹی یا کسی شخصیت کیلئے نہیں بلکہ ایمان کی خاطر ضروری ہے*

10/12/2023

ہمارا انتخاب کل بھی رضوی تھا آج بھی رضوی ہے
اور آئندہ بھی رضوی ہی ہوگا 🔥🔥💪
انشاءاللہ۔ 🤟
دوبارہ سناؤں ❤️‍🔥

08/12/2023

🌹🌹دس ماہ اور ستائیس دن 🌹🌹
حافظ محمد سعد سندیلہ کو جامعہ محمدیہ خلیلیہ میں دس ماہ اور ستائیس دن میں حفظ قرآن پاک (پختہ منزل کے ساتھ) کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب ۔۔ بزمِ اقبال جامعہ محمدیہ خلیلیہ جامع مسجد فرید سکھیرا شاہ فیصل کالونی امیرآباد ملتان

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
BUCHACHOWK