School Of Advance Learning 'SAL'
School Of Advance Learning
Advance Learning
Conceptual Studies
Bright Future
15/02/2026
🌙✨ خوش آمدید ماہِ رمضان ✨🌙
رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ایک بار پھر ہماری دہلیز پر آ پہنچا ہے۔
یہ مقدس مہینہ ہمیں صبر، شکر، عبادت اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے، روزے رکھنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲
🌙 رمضان مبارک!
#رمضان
03/02/2026
شبِ برات مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت رات کے صدقے ہماری بخشش فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول کرے اور ہماری زندگیوں میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ یہ رحمت اور مغفرت کی رات ہمارے لیے ہدایت، سکون اور آسانیوں کا ذریعہ بنے۔
آمین یا رب العالمین 🤍
09/01/2026
اسکول آف ایڈوانس لرننگ کی پہلی سالانہ تقریب نہایت شاندار، منظم اور کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ تقریب میں طلبہ و طالبات نے تعلیمی، ثقافتی اور تفریحی پروگرام پیش کیے جنہیں حاضرین اور والدین نے بے حد سراہا۔
تقریب کے دوران والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور
الحمدللہ والدین سکول کی کارکردگی سے مکمل طور پر مطمئن نظر آئے۔
خوشی کے اس موقع پر بعض والدین نے سکول انتظامیہ کو تحفے اور انعامات پیش کیے جبکہ طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں بھی انعامی تحائف دیے گئے، جو اس تقریب کی کامیابی کا واضح ثبوت تھا۔
تقریب کی کامیابی میں سکول انتظامیہ کا کردار قابلِ تحسین رہا، جن میں
بانیِ ادارہ محمد شفیع لنگاہ،
ڈائریکٹر سکول محمد فرحان خان لنگاہ،
پرنسپل ادارہ محمد اکرام خان لنگاہ،
وائس پرنسپل محمد عثمان خان لنگاہ
اور ڈائریکٹر آف سٹوڈنٹ افیئر محمد ارسلان خان لنگاہ شامل ہیں۔
تقریب کے مہمانانِ خصوصی میں
حاجی عبد الستار لنگاہ، ماسٹر محمد فاروق خان لنگاہ(SST گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول قادرپور لاڑ )، حاجی شوکت حسین لنگاہ،خاور عباس(SST ماڈل ہائی سکول جہانیاں)
محمد نوید (امیدوار چیئرمین)، مشتاق سانگی (سابقہ چیئرمین)، چیف سیکرٹری رانا شبیر نمبردار، راؤ عباد نمبردار،
ماسٹر راؤ اصغر صاحب (پرنسپل مڈل سکول ٹھٹھہ صادق آباد)،
ماسٹر تنویر صاحب، ماسٹر سعید عالم صاحب،
محمد رمضان صاحب (پرنسپل الجوہر سکول)، حاجی اظہر بھٹی صاحب ،
حاجی اسلم زرگر صاحب،
پروفیسر حسنین صاحب (مسلم کالج ملتان)،
سر فیاض صاحب ، رانا ضیاء الرحمان اور محمد اسامہ رمضان شامل تھے۔
مہمانانِ گرامی نے ادارے کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے پہلی سالانہ تقریب کے کامیاب انعقاد پر سکول انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ کو مبارکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
08/01/2026
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐨𝐩𝐞𝐧 𝐧𝐨𝐰!
for the Academic Year 2026-27
𝐆𝐞𝐭 𝐀𝐡𝐞𝐚𝐝, 𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐀𝐡𝐞𝐚𝐝 !
New Year, new beginnings, and the perfect opportunity to give your child the best start! At The SCHOOL OF ADVANCE LEARNING, where they "Learn with Smile," we are celebrating the new year with a massive offer.
Whether your little one is ready for Play Group or your teen is aiming for Matric/O’Level excellence, now is the time to secure their future .
Don't wait—
👉 ADMISSIONS OPEN! Get Registered Now.
📞 Call us today: 0307-6685943 | 0308-2530580
06/01/2026
سکول آف ایڈوانس لرننگ کی سالانہ تقریب کی چند خوبصورت یادیں۔ اپنے بچوں کو کامیابی کے زینے طے کرتے دیکھنا ہر والدین کے لیے ایک یادگار لمحہ ہوتا ہے۔
ہم اپنے تمام طلباء کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں اور ان کی محنت کو سلام پیش کرتے ہیں
01/01/2026
نیا سال، نیا عزم اور علم کی روشنی! 🌟
اللہ کرے یہ نیا سال آپ کی زندگی میں کامیابیوں کے نئے دروازے کھولے۔ یاد رکھیے، تعلیم صرف کتابیں پڑھنے کا نام نہیں بلکہ خود کو اور کائنات کو سمجھنے کا ہنر ہے۔ دعا ہے کہ اس سال ہمارا ہر قدم علم کی جستجو میں اٹھے اور ہم اپنی تعلیم کے ذریعے انسانیت کی خدمت کر سکیں۔ 📚✍️
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں، صحت اور علمِ نافع عطا فرمائے۔ آمین!
اسکول آف ایڈوانس لرننگ کی طرف سے آپ سب کو نیا سال 🎆مبارک ہو 🎉
30/12/2025
🤍💫
29/12/2025
Chapter *Gaseous state*
gas laws
-Lussac
gas laws
26/12/2025
24/12/2025
22/12/2025
🤍
18/12/2025
"Hope your Thursday is as blessed as your smile.'😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Model Town Shalimar Colony T Chowk Setlite Town Multan
Multan
60000
