Doctor Service Multan

Doctor Service Multan

Share

Health card

05/08/2025

شوگر صرف "شوگر" نہیں رہتی!

شوگر ایک سنجیدہ بیماری ہے جو صرف بلڈ شوگر تک محدود نہیں رہتی، بلکہ:
🔹 آنکھوں کی بینائی
🔹 گردوں کی کارکردگی
🔹 دل کی صحت
🔹 اعصاب
🔹 اور یہاں تک کہ ٹانگوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔

🦵 ذیابیطس کی وجہ سے ٹانگ کا کٹ جانا عام ہو چکا ہے!

براہِ کرم، شوگر کی علامات کو نظر انداز نہ کریں۔
📍 اپنا بلڈ شوگر ریگولر چیک کریں
📍 متوازن غذا اپنائیں
#ذیابیطس

Photos from Doctor Service Multan's post 29/06/2025

اندس اسپتال بیکڑ، ڈیرہ بگٹی میں مکمل زچہ و بچہ سہولیات دستیاب
ہمیں خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اندس اسپتال بیکڑ، ڈیرہ بگٹی میں زچہ و بچہ کی نگہداشت کے لیے تمام جدید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کے لیے نرسری اور انکوبیٹر جیسی سہولیات دستیاب ہیں، جو اس پسماندہ علاقے کی عوام کے لیے ایک انمول نعمت ہیں۔
یہ ادارہ ماں اور بچے کی صحت کو اولین ترجیح دیتا ہے، جہاں مکمل توجہ، نگہداشت اور ہمدردی کے ساتھ علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ اسپتال میں بےبی کٹ بھی مفت فراہم کی جاتی ہے، جو نو زائیدہ بچوں اور ان کی ماؤں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
ہم وزیراعلیٰ بلوچستان جناب میر سرفراز بگٹی صاحب اور اسپتال کے تمام عملے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس علاقے کو صحت کی جدید سہولیات سے آراستہ کیا اور عوام کی خدمت کے لیے عملی قدم اٹھایا۔

28/05/2025

محترم جناب وزیراعلیٰ بلوچستان
جناب میر سرفراز بگٹی صاحب
اورھلتھ ڈیپارٹمنٹ آف بلوچستان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته

ہم بلوچستان کے عوام کی طرف سے آپ کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش پیش کرتے ہیں کہ "قومی صحت کارڈ" (Sehat Card) کی سہولت اگرچہ بلوچستان میں جزوی طور پر موجود ہے، مگر ابھی بھی بہت سی بنیادی اور اہم طبی سہولیات اس میں شامل نہیں۔

ہماری عاجزانہ درخواست ہے کہ بلوچستان کی غریب عوام کے لیے صحت کارڈ کے ذریعے درج ذیل علاج مکمل طور پر مفت کیے جائیں:
1. اینڈوسکوپی
2. کولونوسکوپی
3. بایوپسی
4. تمام لیبارٹری ٹیسٹ
5. ای این ٹی (ناک، کان، گلا) کا علاج
6. فیملی میڈیسن / جنرل معائنہ
7. ایمرجنسی میڈیسن
8. نیورو میڈیسن
9. ادویات (مریضوں کے لیے مفت دوا کی فراہمی)
جناب عالی، بلوچستان کے غریب عوام کے لیے علاج کی یہ سہولت زندگی کی امید بن سکتی ہے۔ بہت سے لوگ صرف مالی مجبوری کی وجہ سے علاج سے محروم رہ جاتے ہیں۔ اگر آپ کی حکومت اس سہولت کو مکمل طور پر فعال کرے تو ہر مستحق شخص اپنا dignified علاج کروا سکے گا۔
ہم آپ سے پرامید ہیں کہ آپ ہماری اس آواز کو سنیں گے اور بلوچستان کی عوام کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھائیں گے۔
والسلام

22/05/2025

"بلوچستان کے عوام کے لیے خوشخبری! اگر آپ کے پاس قومی شناختی کارڈ (CNIC) ہے تو آپ کا صحت کارڈ بن چکا ہے، اور اب آپ تمام سرجریز کا مفت علاج حاصل کر سکتے ہیں۔"

18/05/2025

اب ہر قسم کا علاج اور آپریشن مکمل طور پر مفت!

ہیلتھ کارڈ کے ذریعے آپ تمام بڑے اور پیچیدہ آپریشنز، علاج اور دیگر میڈیکل سہولیات بغیر کسی خرچ کے علاج کر سکتے ہیں۔

رابطہ کے لیے اس نمبر پر فون کریں:نصراللہ بگٹی
0334-6926686
0309-7042325

18/05/2025

ڈاکٹر گل شیر صاحب نے اپنی مہارت، پیشہ ورانہ قابلیت اور انسانیت سے بھرپور جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولی لگنے والے مریض کا نہایت کامیاب آپریشن کیا۔ اللہ کے کرم سے مریض مکمل صحتیابی کے بعد اپنے گھر پہنچ چکا ہے۔ ڈاکٹر گل شیر صاحب نہ صرف ایک ماہر سرجن ہیں بلکہ دکھی انسانیت کے سچے خادم بھی ہیں۔ ان کی خدمات واقعی لائقِ تحسین اور قابلِ فخر ہیں۔ ایسے مخلص ڈاکٹر معاشرے کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کو سلام!"

Photos from Doctor Service Multan's post 06/05/2025

Great Dr sab

09/04/2025

colostomy Reverse Don

19/03/2025

Patient Presented with Pain Abdomen and vomiting for 6 months Following C Section.
A Gossipyboma Retrieved from within the Lumen of Ileum...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dost Plza Multan
Multan
80000